|
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے ایک بیان میں واضح اوردوٹوک الفاظ میں کہاہے کہ نارتھ ناظم آباد یا کراچی کے کسی بھی علاقے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن سے کسی قسم کی کوئی تنظیمی کمیٹی یاتنظیمی سیٹ اپ تشکیل نہیں دیاگیا ہے ۔ اس حوالے سے جوافراد بھی نارتھ ناظم آباد یاکراچی کے کسی بھی علاقے میں خود کوایم کیوایم کاخودساختہ ذمہ دار قراردے کر وفاپرست کارکنوںسے رابطے کر رہے ہیں ان کے کسی بھی قول وفعل سے ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں
|