|
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن شعبہ خواتین کے زیراہتمام کل بروز ہفتہ 4 نومبر محفل ِ میلاد منعقد کی جائے گی۔ یہ محفلِ میلاد لندن میں ایجویئرکے واٹلنگ کمیونٹی سینٹر واقع (145, Orange Hill Road, Edgware, HA8 OTR) میں ہفتہ کودوپہر ایک بجے منعقد کی جائے گی ۔ محفلِ میلاد میں تلاوتِ قرآن مجید، حمد اور سرکارِدوعالم ۖکی شان میں گلہائے عقیدت پیش کئے جائیں گے
|