Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بانی وقائد الطاف حسین کی 70 ویں پلاٹینم جوبلی سالگرہ کی تقریبات کا باقاعدہ آغاز
Read More    Posted on: 17 Sep 2023
70سال کی عمر میں لوگ ٹوٹ جاتے ہیں لیکن الطاف حسین نہیں ٹوٹے گا۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 17 Sep 2023
شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی 13 ویں برسی پاکستان سمیت دنیا کے مختلف ممالک میں انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
Read More    Posted on: 17 Sep 2023
ایم کیوایم آسٹریلیاکے تحت ڈاکٹرعمران فاروق شہید کی 13 ویں برسی انتہائی عقیدت واحترم سے منائی گئی
ایم کیوایم آسٹریلیا یونٹ کے تحت ایم کیوایم کے کنوینر شہید انقلاب ڈاکٹر عمران فاروق کی 13 ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ اس سلسلے میں ملیبرن میں تعزیتی اجتماع منعقد کیاگیا جس میں ایم کیوایم آسٹریلیا کے ذمہ داران ، کارکنان اور ہمدردوںنے بڑی تعداد میں شرکت کی
Read More    Posted on: 16 Sep 2023
بانی وقائد الطاف حسین … عہدساز شخصیت (جناب الطاف حسین کی70ویں سالگرہ کے موقع پر خصوصی تحریر)
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین ، ایک عہد ساز شخصیت ہیں…جناب الطاف حسین …ایک سوچ… ایک فکر …ایک احساس …ایک نظریئے کانام ہے۔پاکستان کے فرسودہ جاگیردارانہ، وڈیرانہ، سردارانہ اور بے لگام سرمایہ دارانہ نظام میں جناب الطاف حسین جیسے عوامی رہنماء صدیوں میں پیدا ہوتے ہیں…کبھی غور کیاہے کہ17، ستمبر1953ء کو کراچی کے ایک غریب ومتوسط طبقہ میں جنم لینے والے الطاف حسین کون ہیں …اور وہ کروڑوں کے عوام کے دلوں پر راج کرنے والے بے تاج بادشاہ کیسے بنے؟
Read More    Posted on: 16 Sep 2023
پیٹرول کی قیمت میں غیرمنصفانہ اضافہ فی الفور واپس لیاجائے ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پیٹرول کی قیمت میں26 روپے فی لیٹراضافے پر گہری تشویش کااظہارکیاہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستان کے عوام پہلے ہی مہنگائی کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیںاورہوش ربا مہنگائی کے باعث روزمرہ استعمال کی اشیاء عوام کی دسترس سے بہت دُورہوچکی ہیںاور ہوش ربا مہنگائی کے باعث فاقہ کشی میںمبتلا عوام خودکشی جیسے انتہائی قدم اٹھانے پر مجبور ہیں
Read More    Posted on: 16 Sep 2023
''شہیدانقلاب''ڈاکٹر عمران فاروق نے تحریک کیلئے جو قربانیاں دی وہ ناقابل فراموش ہیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ شہیدکنوینر ڈاکٹر عمران فاروق کی شہادت ایم کیوایم کاایسانقصان تھاجس کی تلافی ممکن نہیں۔ شہیدکنوینر''شہیدانقلاب'' ڈاکٹرعمران فاروق کی 13ویں برسی کے موقع پر اپنے بیان میں انہوں نے
Read More    Posted on: 15 Sep 2023
ایم کیوایم کے زیراہتمام شہیدکنوینر''شہیدانقلاب'' ڈاکٹرعمران فاروق کی 13ویںبرسی ہفتہ 16ستمبر کونہایت عقیدت واحترام سے منائی جائے گی
Read More    Posted on: 13 Sep 2023
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 70ویں سالگرہ پلاٹینم جوبلی کے طورپر زبردست جوش وخروش کے ساتھ منائی جائے گی
ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی 70ویں سالگرہ پلاٹینم جوبلی کے طورپر پاکستان اوراوورسیزمیں زبردست جوش وخروش کے ساتھ منائی جائے گی۔ قائدتحریک کی پلاٹینم جوبلی کے سلسلے میںایک ہفتہ تک تقریبات ہوںگی اوراس ہفتہ کوWEEK OF JUBILATION کا نام دیاجائے گا۔
Read More    Posted on: 13 Sep 2023
اینکرپرسنز اورسیاسی تجزیہ نگاروں سے بصد ِ احترام چند سوالات
پرنٹ اور الیکٹرانک میڈیا میں مختلف بیانات اور ٹی وی ٹاک شوز کے ذریعے عوام کے ذہنوں میں یہ باتیں ایک مرتبہ پھر بٹھائی جارہی ہیں کہ ملک میں الیکشنزکرانا اور الیکشنز کی تاریخ کا اعلان کرنا الیکشن کمیشن کے نہ صرف دائرہ اختیار میں آتا ہے بلکہ یہ الیکشن کمیشن کی آئینی ذمہ داری بھی ہوتی ہے
Read More    Posted on: 12 Sep 2023
News 371 to 380 of 13187

Urdu News Archive