Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین اتوار 29اپریل کو ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکے زیراہتمام ہونیو الے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین اتوار 29اپریل کو ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکے زیراہتمام ہونیو الے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ اجتماع لاس اینجلس میں ناٹ ایونیو،بیونا پارک کے علاقے میں واقع لبرٹی ہال میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا۔
Read More    Posted on: 26 Apr 2018
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام ہفتہ 28 اپریل کو اجتماع منعقد کیاجائے گا۔
یہ اجتماع بالٹی مور کے علاقے وائن اوک انگل سائیڈ ایونیو پر واقع ہال چاندنی چوک میں منعقد ہوگا
اجتماع میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ دیگرقومیتوں کے مندوبین بھی شرکت کریں گے


Read More    Posted on: 26 Apr 2018
رینجرز کی جانب سے سندھ بھرمیں ایم کیوایم کے بلدیاتی نمائندوں کوطلب کرکے ان پر پی ایس پی میں شامل ہونے کیلئے دباؤڈالا جارہاہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان ،کنوینرایم کیوایم
کراچی ، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ ،ٹنڈوالہ یاراوردیگرشہروں میں ایم کیوایم کے یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلروں کورینجرزکے دفاترمیں بلاکر کھلی دھمکیاں دی جارہی ہیں 
Read More    Posted on: 23 Apr 2018
الطا ف حسین پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں،کارکنوں اورحامیوں سے مکمل ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکرتے ہیں۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 21 Apr 2018
اللہ تعالیٰ محترمہ کلثوم نواز کوصحت کاملہ عطافرمائے۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 20 Apr 2018
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے کارکن مجید خان کی شہادت پر بانی وقائد الطاف حسین کا اظہا ر افسوس

Read More    Posted on: 19 Apr 2018
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ چیپٹر کے سینئر کارکن مجیدخان کے بہیمانہ قتل پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ جوہانسبرگ چیپٹر کے سینئر کارکن مجیدخان کے بہیمانہ قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More    Posted on: 19 Apr 2018
ایم کیوایم ساؤ تھ افریقہ کے وفد کاجوہانسبرگ میں ساؤ تھ افریقین کمیو نسٹ پارٹی کے دفتر کا دور ہ

کامریڈ سولی ماپیلا نے پاکستان کے محروم ومظلوم کیلئے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی طویل جدوجہد اور قربانیوں کو سراہا


Read More    Posted on: 18 Apr 2018
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے تحت ایم کیوایم کا 34 واںیوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایاگیا

ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے تحت ایم کیوایم کا 34 واںیوم تاسیس تنظیمی جوش وخروش سے منایاگیا۔اجتماع سے قائد تحریک جناب الطاف حسین نے وڈیوکانفرنسنگ کے ذریعہ براہ راست خطاب کیا۔ 
Read More    Posted on: 15 Apr 2018
مہاجروں پر ریاستی مظالم بند کئے جائیں۔ سولی ماپیلا، فرسٹ ڈپٹی جنرل سیکریٹری ساؤتھ افریقہ کمیونسٹ پارٹی
Read More    Posted on: 15 Apr 2018

Urdu News Archive