Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدتحریک الطاف حسین تمام تر نامساعد حالات کے باوجودمہاجروں اوردیگرعوام کے حقوق کیلئے کوشاں ہیں۔ عدنان نقوی
ایم کیوایم امریکہ واشنگٹن ڈی سی چیپٹر کے زیراہتمام ایم کیوایم کا 34 واں یوم تاسیس بھرپوراندازمیں منایاگیا
Read More
Posted on:
28 Mar 2018
ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکے زیراہتمام ایم کیوایم کا34 واں یوم تاسیس منایاگیا
Read More
Posted on:
26 Mar 2018
سفاک قاتل راؤ انوار کو فراہم کی گئی وی آئی پی سہولیات کا نوٹس لیاجائے ،رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ہزاروں بے گناہ شہریوں کے ماورائے عدالت قتل میں ملوث پولیس افسر راؤ انوار کووی آئی پی پروٹوکول کے ساتھ کراچی لانے اورملیرکینٹ تھانے سے گھر منتقل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
23 Mar 2018
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں اوورسیزیونٹوں کے کارکنوں سے تفصیلی ملاقات
ذمہ داران وکارکنان سے شام کوشروع ہونے والی ملاقاتوں اورگفتگوکا سلسلہ علی الصبح تک جاری رہا
قائدتحریک الطاف حسین نے کارکنوں کے ساتھ کئی گھنٹوں پر محیط تفصیلی فکری نشست بھی کی،
Read More
Posted on:
21 Mar 2018
ایم کیوایم ، پاکستان کو ایسا ملک بناناچاہتی ہے جہاں فوج اور عدلیہ، آئین، قانون اورپارلیمنٹ کے تابع ہو، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ الطاف حسین ، پاکستان کو قائم ودائم رکھنا چاہتا ہے اورملک سے کرپٹ جرنیلوں اورجاگیرداروں کے تسلط کا خاتمہ چاہتا ہوں۔پاکستان بھرکے پروگریسوعوام چاہتے ہیں کہ پاکستان کی اپنے ہمسائے ممالک ایران ، افغانستان اورانڈیا سے دوستی ہواوروہ یورپی یونین کی طرح مل کر رہیں۔ہم ایسے پاکستان کو زندہ باد کہنا چاہتے ہیں جہاں عدلیہ آزادہو اور فوج کی کاسہ لیس نہ ہو، ہم ایسی فوج چاہتے ہیں جو عوام کی حاکم نہیں بلکہ خادم ہو۔ ایم کیوایم ، پاکستان کو ایسا ملک بناناچاہتی ہے جہاں فوج اور عدلیہ آئین، قانون اورپارلیمنٹ کے تابع ہو
Read More
Posted on:
18 Mar 2018
لندن میں خراب موسم کے باوجود ایم کیوایم کے یوم تاسیس کے اجتماع میں سینکڑوں افراد کی شرکت
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام لندن کے علاقے ایجویئرمیں واقع وی آئی پی لاؤنج میں ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کااجتماع ہوا۔ہفتہ کواگرچہ لندن اوردیگرشہروں کاموسم بہت خراب تھااورمسلسل برف باری ہورہی تھی لیکن اس خراب موسم کے باوجود بھی یوم تاسیس کے اس اجتماع میں سینکڑوں افراد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
18 Mar 2018
ہماری جانب سے کسی پختون بھائی کے ساتھ کوئی زیادتی ہوئی ہوتومیں معافی مانگتاہوں۔الطاف حسین
لندن میں ایم کیوایم کے 34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع میں اتحاد یکجہتی کاشاندارمظاہرہ دیکھنے میں آیا۔
Read More
Posted on:
18 Mar 2018
ڈاکٹرقدیر بہادر ہیں جنہوں نے کھل کرکہاکہ میر ے ساتھ انتقامی سلوک اسلئے کیاگیا کہ میں فرزند زمین نہیں ہوں۔ الطاف حسین
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے ممتازایٹمی سائنسداں ڈاکٹر قدیرکوان کی جرات پرسلام پیش کیاہے
Read More
Posted on:
18 Mar 2018
اقوام متحدہ اوراس کے ممبرممالک پاکستان میں انسانی حقوق کی یہ خلاف ورزیاں بند کرائیں۔الطاف حسین
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں ریاستی اداروں کی جانب سے مہاجروں اوردیگرقومیتوں کے خلاف کی جانے والی انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں ناقابل تصورحدتک بڑھ چکی ہیں لہٰذا اقوام متحدہ اوراس کے ممبرممالک پاکستان میں انسانی حقوق کی یہ خلاف ورزیاں بند کرائیں اورفوج کے جوکرپٹ جرنیل اورافسران انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہیں ان پر عالمی عدالت انصاف میں مقدمات چلائے جائیں
Read More
Posted on:
16 Mar 2018
ضمیرفروش ٹولوں کی جانب سے ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کے اعلانات انتہائی مضحکہ خیزہیں، قاسم علی رضا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا نے ضمیرفروش ٹولوں کی جانب سے ایم کیوایم کا یوم تاسیس منانے کے اعلانات کو انتہائی مضحکہ خیز قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں قاسم علی رضا نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین سے لاتعلقی کرنے والوں کا ایم کیوایم سے کیا تعلق ہوسکتا ہے
Read More
Posted on:
15 Mar 2018
...
136
137
138
139
140
141
142
143
144
145
146
147
148
149
150
...
News
1461
to
1470
of
13187
Urdu News Archive
#ISupportAltafHussain Important video briefing of MQM Coordination Com
...
17 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN'S APPEAL TO THE PEOPLE AND WORKERS
...
15 Feb 2025
ALTAF HUSSAIN WRITES TO U.S. PRESIDENT DONALD J. TRUMP, ADVOCATES FOR
...
06 Feb 2025
I extend my heartfelt condolences on the sad demise of the His Highnes
...
05 Feb 2025
The FIRs Filed Against MQM Workers in Hyderabad Are a Bundle of Lies,
...
04 Feb 2025
Important video briefing of MQM Rabta Committee against illegal raids
...
04 Feb 2025
HUMAN RIGHTS VIOLATIONS IN SINDH, BALOCHISTAN CONFERENCE HELD AT THE U
...
31 Jan 2025
Bob Blackman MP Consevative address Mohajr Issue in UK House of Common
...
30 Jan 2025
Conference in the British House of Commons on Human Rights Voilations
...
29 Jan 2025
Intellectual Leacture of Altaf Hussain "What is the meaning of Iqra "
...
27 Jan 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us