Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم سانگھڑزون، شہدادپورسیکٹرکے سابق یونٹ کمیٹی ممبر افتخاربیگ کے والد عبدالغفاربیگ کے انتقال پر قائدتحریک جناب الطاف حسین کااظہارتعزیت
Read More    Posted on: 14 Dec 2017
کراچی کے حالات کی خرابی کاذمہ دار ایم کیو ایم کوقراردینا حقائق کومسخ کرناہے ۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
حدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ڈی جی رینجرزسندھ میجرجنرل محمدسعید کے بیان پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ کراچی کے حالات کی خرابی کاذمہ دار ایم کیو ایم کوقراردیناسراسرزیادتی اورحقائق کومسخ کرناہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ حقیقت تویہ ہے کہ 1992ء سے قبل کراچی کے حالات مثالی تھے لیکن کراچی کے عوام اچھی طرح جانتے ہیں کہ شہرکے حالات 1992ء کے اسی آپریشن کے نتیجے میں ہی خراب ہوئے ۔
Read More    Posted on: 13 Dec 2017
ایم کیو ایم جرمنی کی تنظیم نو کردی گئی
Read More    Posted on: 13 Dec 2017
یوم شہداء کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
یوم شہداء کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
قرآن خوانی میں اراکین رابطہ کمیٹی،ایم کیوایم یوکے یونٹ کے ذمہ داروں اورکارکنوں کی شرکت

Read More    Posted on: 10 Dec 2017
کراچی: یوم شہداء, ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کی پولیس سے جھڑپیں, 12 افراد کی گرفتاری و رہائی

پولیس کا مظاہرین پر لاٹھی چارج،کارکنان کو یاد گار شہدا جانے سے روک دیا،راستے بند کردیئے ،بانی متحدہ کے حق میں نعرے خواتین سپارے ساتھ لائیں، دریاں بچھا کر قرآن خوانی ،یوم شہدا پرمتحدہ پاکستان کا اجتماع،حیدر آباد میں بھی پکا قلعہ جانے نہیں دیا






https://e.dunya.com.pk/detail.php?date=2017-12-10&edition=KCH&id=3563144_45875166
Read More    Posted on: 10 Dec 2017
ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کی یادگار شہدا حاضری کی کوشش، متعدد گرفتار
ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کی یادگار شہدا حاضری کی کوشش، متعدد گرفتار
Read More    Posted on: 10 Dec 2017
ایم کیو ایم لندن کی یادگار شہداء جانے کی کوشش ناکام، کئی گرفتار
Read More    Posted on: 10 Dec 2017
شہداء کیلئے فاتحہ پڑھنے کے لئے یادگارشہداجانے والوں پر پولیس اوررینجرزکے لاٹھی چارج ، وحشیانہ تشدد، گرفتاریاں سراسرظلم ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
شہداء کیلئے فاتحہ پڑھنے کے لئے یادگارشہداجانے والوں پر پولیس اوررینجرزکے لاٹھی چارج ، وحشیانہ تشدد،
گرفتاریاں سراسرظلم ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
پولیس اوررینجرز کے لاٹھی چارج اورتشددکی وجہ سے کئی خواتین ، بزرگ اورنوجوان بری طرح زخمی ہوئے ،
سفاک اہلکاروں نے سڑک پر بیٹھ کرقرآن خوانی کرنے والی خواتین تک کوبے رحمی سے گھسیٹتے ہوئے گاڑیوں میں ڈالا، 
پیپلزپارٹی کی متعصب حکومت نے آج جو ظلم ڈھایاہے وہ اس متعصب حکومت کے چہرے پر ایک سیاہ داغ ہے ، 
حکومت نے مہاجرعوام کو قرآن خوانی وفاتحہ خوانی سے روک کر ایک بارپھرثابت کردیاہے کہ وہ یزیدیت کی پیروکار ہے۔ رابطہ کمیٹی

Read More    Posted on: 09 Dec 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینرپروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف کوفون کرکے خیریت دریافت کی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے سینئر ڈپٹی کنوینرپروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف کوفون کرکے ان سے قانون نافذکرنے والے اداروں کی جانب سے انہیں غیرقانونی حراست اورانہیں حبس بیجا میں رکھنے کے واقعہ کی شدیدمذمت کی ۔
Read More    Posted on: 09 Dec 2017
تمام تررکاوٹوں اورریاستی جبر کے باوجود ہفتہ 9دسمبرکویوم شہدامنایاجائے گا۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
دہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ تمام تررکاوٹوں اورریاستی جبر کے باوجود ہفتہ 9دسمبرکویوم شہدامنایاجائے گااورشہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیا جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم کی جانب سے ہرسال 9دسمبرکوتحریک کی جدوجہدمیں شہیدہونے والوں کی یاد میں یوم شہدا منایا جاتاہے اورشہیدوں کوخراج عقیدت پیش کیاجاتاہے، ہرسال کی طرح اس سال بھی ایم کیوایم نے یوم شہدامنانے کااعلان کیاہے
Read More    Posted on: 07 Dec 2017

Urdu News Archive