Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کی ہمشیرہ کے گھرپر والدہ مرحومہ کی برسی پر رینجرز کی جانب سے قرآن خوانی کی اجازت نہ د ینا سراسرظلم ہے۔ ندیم نصرت
لندن ۔۔۔ 5 دسمبر 2017ء
متحدہ قومی موومنٹ کے کنوینر ندیم نصرت نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کی برسی کے موقع پران کی ہمشیرہ کے گھرپر رینجرز کی جانب سے قرآن خوانی کرنے کی اجازت نہ دینے کی شدیدمذمت کی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں ندیم نصرت نے کہاکہ آج قائدتحریک الطاف حسین کی والدہ محترمہ خورشیدبیگم مرحومہ کی 32ویں برسی ہے ، اس سلسلے میں عزیزآبادمیں قائدتحریک کی بڑی ہمشیرہ محترمہ سائرہ خاتون کے گھرپر قرآن خوانی کی جانی تھی جس کے لئے ان کی رہائش گاہ کے باہر ٹینٹ لگایاجاناتھالیکن رینجرز کے افسران واہلکاروں نے وہاں قرآن خوانی کرنے کی اجازت دینے سے صاف انکارکردیااور

Read More    Posted on: 05 Dec 2017
شہیدوں کالہومجھ پر قرض ہے، اپنے شہیدوں کی قربانیاں رائیگاں جانے نہیں دوں گا. اپنی آخری سانس تک مقصدکے حصول کی جدوجہد جاری رکھوں گا.۔الطا ف حسین
Read More    Posted on: 04 Dec 2017
حق اورسچ کے متوالے تمام قلمکار، شاعر،ادیب، صحافی،کھلاڑی، ڈاکٹرز، انجینئرزاوردیگرشعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد بھی 9دسمبرکو یادگارشہداپرآکر شہیدوں کوخراج عقیدت پیش کریں۔ ندیم نصرت،کنوینرایم کیوایم

Read More    Posted on: 03 Dec 2017
ایم کیوایم کے کارکنان ڈٹے رہیں،جمے رہیں، انشاء اللہ فتح انہی کی ہوگی جو ثابت قدم ہیں. نوابشاہ زون کے گمنام ثابت قدم کارکنوں اورذمہ داروں کوان کی ثابت قدمی اوروفاشعاری پرقائدتحریک الطا ف حسین کاخراج تحسین
Read More    Posted on: 03 Dec 2017
رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف پاکستان میں تمام تنظیمی امور دیکھیں گے۔قاسم علی رضا،انچارج ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ

Read More    Posted on: 03 Dec 2017
ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کی جانب سے یوم شہدا پرتحریک کے شہداء کوخراج عقیدت پیش کرنے کیلئےخصوصی بیج تیارکرلیاگیا
Read More    Posted on: 02 Dec 2017
پشاور میں زرعی ڈائریکٹوریٹ پردہشت گردوں کا حملہ کھلی دہشت گردی ہے ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پشاور میں زرعی ڈائریکٹوریٹ پردہشت گردوں کے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس حملہ میں سیکوریٹی اہلکاروں سمیت متعدد افراد کے شہید وزخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More    Posted on: 01 Dec 2017
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام ہفتہ 9 دسمبر کوحسب روایت یوم شہداء بھرپورعقیدت واحترام کے ساتھ منایاجائے گا . ندیم نصرت
شہداء کے لواحقین ،لاپتہ اوراسیرکارکنوں کے اہل خانہ عزیزآبادمیں شہداء کی یادگارپرحاظری دینگے اورقرآن خوانی اور فاتحہ خوانی کریںگےیاسین آباد شہداء قبرستان میں شہیدوں کی قبروں پر بھی پھول چڑھائے جائیں گے اور فاتحہ خوانی کی جائے گی 
 ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے 9 دسمبرکویوم شہدا منانے کے فیصلے کی توثیق کردی  ہے ۔

Read More    Posted on: 28 Nov 2017
پوری فوج دائرہ اسلام سے خارج ہوچکی ہے، لہذا کسی مستند مفتی کے سامنے کلمہ طیبہ پڑھ کر تجدید اسلام کریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے پاکستان کے تمام مفتیان کرام اور تمام مکتب فکر کے جید و مستند علماء کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ فوج کا ہر افسر حتیٰ کے سپاہی تک خارج از اسلام ہوچکا ہے کیونکہ انہوں نے اللہ تعالیٰ کو گواہ بنا کر حلف اٹھایا تھا کہ کہ وہ کسی قسم کے سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کریں گے اور وہ اس حلف کی صریحاً خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے ہیں۔
Read More    Posted on: 28 Nov 2017
شدت پسند عناصر کوفوج اورآئی ایس آئی کی مکمل حمایت اور سرپرستی حاصل ہےشدت پسندعناصرنے دہشت گردی کے ذریعے پورے ملک کو یرغمال بنائے رکھاہے۔ ندیم نصرت
حالات بتارہے ہیں کہ پورے ملک کومذہبی انتہاپسند عناصر کے حوالے کردیاگیاہے۔ ندیم نصرت  شدت پسندعناصرنے دہشت گردی کے ذریعے پورے ملک کو یرغمال بنائے رکھاجس کی مذمت کیلئے الفاظ ملنامشکل ہے ان شدت پسند عناصر کوفوج اورآئی ایس آئی کی مکمل حمایت اور سرپرستی حاصل ہے یہی وجہ ہے کہ فوج نے نہ خودان عناصر کے خلاف تاحال کوئی کارروائی کی اور نہ ہی حکومت کو کارروائی کرنے دی۔ ندیم نصرت
Read More    Posted on: 25 Nov 2017

Urdu News Archive