Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے 34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام ہفتہ 28 اپریل کو اجتماع منعقد کیاجائے گا۔


 ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام ہفتہ 28 اپریل کو اجتماع منعقد کیاجائے گا۔
 Posted on: 4/26/2018
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام ہفتہ 28 اپریل کو
اجتماع منعقد کیاجائے گا۔ اجتماع سے بانی وقائدجناب الطاف حسین خطاب کریں گے
یہ اجتماع بالٹی مور کے علاقے وائن اوک انگل سائیڈ ایونیو پر واقع ہال چاندنی چوک میں منعقد ہوگا
اجتماع میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ دیگرقومیتوں کے مندوبین بھی شرکت کریں گے

لندن ۔۔۔ 26 اپریل 2018ء
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام ہفتہ 28 اپریل کواجتماع منعقد کیاجائے گا۔ اجتماع سے ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین خطاب کریں گے ۔ یہ اجتماع بالٹی مور کے علاقے وائن اوک انگل سائیڈ ایونیو پر واقع ہال چاندنی چوک میں منعقد ہوگا۔ اجتماع میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ دیگرقومیتوں کے مندوبین بھی شریک ہوں گے اورپاکستان میں مختلف قومیتوں کے افراد کے ماورائے عدالت قتل ، جبری گمشدگیوں،دیگرریاستی مظالم اورموجودہ صورتحال کے حوالے سے اظہارخیال کریں گے۔ اجتماع کے سلسلے میں بالٹی مورچیپٹرکے کارکنان تیا ریوں میں مصروف ہیں۔ 

*****


1/9/2025 11:48:03 PM