Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
انتخابات 2013ء میں ایم کیوایم کے نامزد کردہ حق پرست امیدواروں کی شاندار کامیابی پر متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 17 مئی یوم تشکر کے طور پر منایا گیا
انتخابات 2013میں متحدہ قومی موومنٹ کے نامزد کردہ حق پرست امیدواروں کی فقیدالمثال اور تاریخی کامیابی پرمتحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جمعہ 17مئی یومِ تشکرکے طورپر منایاگیابعدنمازجمعہ کراچی سمیت ملک بھرمیں شکرانے کی نفل اداکئے گئے اوراللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعائیں کی گئیں۔
تصاویر
Read More
Posted on:
17 May 2013
ایم کیوایم کے تحت الیکشن 2013 میں تاریخی کامیابی پر کراچی سمیت ملک بھر میں یوم تشکر منایا جائے گا
ایم کیوایم کے تحت آج بروز جمعہ الیکشن 2013میں تاریخی کامیابی پرکراچی سمیت ملک بھرمیںیوم تشکر منایا جاے گا۔ اس سلسلے میں یوم تشکر کا مرکزی اجتماع جناح گراؤنڈ عزیز آباد’’ میں یادگار حق شہداء ‘‘پر منعقد ہو گاجس میں حق پرست عوام اور ایم کیوایم کے کارکنان و ہمدرد بڑی تعداد میں شرکت کریں گے۔
Read More
Posted on:
16 May 2013
پشاور کے علاقے متنی میں فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے پر جناب الطاف حسین اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور کے علاقے متنی میں فوج کے قافلے پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت ترین الفاظ مذمت کی ہے اور اور حملے کے نتیجے میں دو اہلکاروں کے شہیدہونے پر گہرے افسوس و دکھ افسوس اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان جناب الطاف حسین نے دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج ، سیکورٹی فورسز،قانون نافذ کرنے والے ادارے اور عوام کی قربانیاں رائیگا ں نہیں جائیں گی اور دہشت گردی کے خلاف مسلح افواج اور پوری قوم صف آرا ہے
Read More
Posted on:
16 May 2013
نو منتخب رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کی رہائشگاہ پر مسلح دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ کے واقعے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نومنتخب حق پرست رکن قومی اسمبلی نبیل گبول کے رہائشگاہ پرمسلح دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے بزدلانہ فعل قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ نبیل گبول کی رہائشگاہ پرمسلح دہشت گردوں کی فائرنگ کافی الفورنوٹس لیاجائے اورذمہ دارعناصرقانون کے مطابق سخت ترین کارروائی عمل میں لائی جائے۔
Read More
Posted on:
16 May 2013
ملک بھر خصوصاً سندھ کے عوام حق پرست امیدواروں کی انتخابات میں تاریخی فتح پر جمعہ کو یوم تشکر منائیں، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر کے عوام ،خصوصاً سندھ کے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ حق پرست امیدوار وں کی عام انتخابات میں تاریخی فتح پر جمعہ کو یوم تشکر منائیں اور نماز جمعہ کے بعد شکرانہ کے خصوصی نوافل اد ا کریں ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ حالیہ انتخابات میں ایم کیوایم کو بزور طاقت حصہ لینے سے روکنے کی کوششیں کی گئیں ۔
Read More
Posted on:
16 May 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یو نٹ 130 اے کے کارکن محمد کا مران کے والد محمد اسلم ،لانڈھی سیکٹریونٹ87 کے کارکن شکیل احمد کی والدہ سعیدہ بیگم،لیا قت آباد سیکٹریونٹ165کے کارکن محمد اکرام کا بیٹا حماد اکرم کے انتقا ل پر گہرے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔
Read More
Posted on:
16 May 2013
جن جماعتوں کا کراچی میں مینڈیٹ نہیں وہ سازشی منصوبہ بندی کے تحت کراچی میں دھاندلی کے جھوٹے الزامات ایم کیوایم پر عائد کر رہی ہے، وسیم آفتاب
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وسیم آفتاب نے کہا ہے کہ جن سیاسی و مذہبی جماعتوں کا مینڈیٹ کراچی میں نہیں ہے اور عوام انہیں ماضی کی طرح حالیہ انتخابات میں بھی بری طرح سے مسترد کرچکے ہیں وہ منظم سازشی منصوبہ بندی کے تحت کراچی میں دھاندلی کی ذمہ داری ایم کیوایم پر عائد کررہی ہیں جبکہ پولنگ کے دن پولنگ اسٹیشنوں پرانتخابی عملہ ، میٹریل اور دیگر انتخابی ذمہ داریوں میں بد انتظامی اور بد امنی کی مجرمانہ غفلت میں کون ملوث ہے اسے ہر ذی شعور شخص بخوبی سمجھ سکتا ہے ۔ان خیالات کااظہار انہوں نے گزشتہ شب الیکشن کمیشن آف سندھ کے دفتر کے باہر اے این 250، پی ایس 112اور پی ایس 113میں 180پولنگ اسٹیشنوں پر دوبارہ الیکشن کرنے کے مطالبے کے حق میں دیئے گئے ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
15 May 2013
الیکشن کمیشن آف پاکستان کے غیر آئینی، غیر قانونی، غیر جمہوری اور جانبدارانہ فیصلے کیخلاف شہریوں کا پر امن احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری
گزشتہ شب الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے250میں43پولنگ اسٹیشنوں میں دوبارہ پولنگ کروانے کے سامنے آنیوالے غیر آئینی ، غیر قانونی،غیرجمہوری اورغیر منصفانہ فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن آف پاکستان سندھ کے دفتر کے باہرحق پرستوں کاپرامن احتجاجی دھرنادوسرے روزبھی جاری ہے۔
Read More
Posted on:
15 May 2013
این اے 250 کے تمام پولنگ اسٹیشنوں میں فوج کی نگرانی میں دوبارہ پولنگ کرائی جائے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جنا ب الطاف حسین نے کہا ہے کہ ہم کسی سے لڑنا نہیں چاہتے اور بات چیت کے ذریعے ہر مسئلہ کا حل چاہتے ہیں لیکن اگر کوئی طاقت کے زریعہ ایم کیوایم کا مینڈیٹ توڑنے کی کوشش کر ے گا تو ہم اللہ تعالیٰ ،رسولؓ کی تعلیمات آئین پاکستان کے تحت اپنا حق دفا ع ضرور استعمال کریں گے ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ اللہ اور اسکا رسول ؐبہترجاتنا ہے کہ ہم آج بھی پاکستان کا استحکام ، ترقی اور خوشحالی چاہتے ہیں اور پاکستان کو دنیا کا ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں۔
Read More
Posted on:
15 May 2013
ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء کو رضا کارانہ طور پر فوڈ بکس اور پانی کی بوتلیں فراہم کرنے والے مخیر حضرات سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تشکر
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن آٖف پاکستان کی جانب سے این اے 250اور اسکے صوبائی حلقوں کے صرف 43پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کرانے کے خلاف الیکشن کمیشن سندھ کے دفتر کے سامنے ایم کیوایم کے احتجاجی دھرنے کے شرکاء کو رضاکارانہ طور پر فوڈ بکس اور پانی کی بوتلیں فراہم کرنے والے مخیر حضرات سے دلی تشکر کااظہار کیاہے ۔
Read More
Posted on:
15 May 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11891
to
11900
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us