Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے دفاتر پر بموں سے حملوں اورانتخابات میں اعتدال پسند جماعتوں کو حصہ لینے سے روکنے کی گھناؤنی سازش کے خلاف ایم کیوایم کینیڈا کے زیرا ہتمام مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کینیڈا کے زیرا ہتمام عام انتخابات کے دوران ایم کیوایم کے دفاتر پر بموں سے حملوں اور دہشت گردی کے ذریعے ایم کیوایم سمیت دیگر اعتدال پسند جماعتوں کو انتخابات میں حصہ لینے سے روکنے کی گھناؤنی سازش کے خلاف گزشتہ روز مظاہروں کا انعقاد کیا گیا ۔یہ مظاہرے کینیڈا کے شہر ٹورنٹو ، کیلگری اور مونٹریال میں منعقد ہوئے جن میں ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان کے علاوہ محب وطن پاکستانیوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ احتجاجی مظاہرین کے شرکاء نے اپنے ہاتھوں میں پاکستان میں انتہاء پسند اور شدت پسند دہشت گردوں کی اعتدال پسند سیاسی جماعتوں کے خلاف دہشت گردی کی کارروائیوں کے خلاف پلے کارڈز اور بینرز بھی اٹھا رکھے تھے
Read More
Posted on:
08 May 2013
جماعت اسلامی کے کارکنوں کے قبضہ سے 90ہزار جعلی بیلٹ پیپر برآمد ہونے پر فوری نوٹس لیا جائے ، ڈاکٹر سلیم دانش جماعت اسلامی پر فی الفور پابند ی عائد کی جائے، ڈاکٹر سلیم دانش
متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ مانچسٹر یونٹ کے زیر اہتمام مانچسٹر میں عوامی اجتماع منعقد کیا گیا۔ اجتماع میں ایم کیو ایم برطانیہ کے آرگنائزر ڈاکٹر سلیم دانش ، آرگنائزنگ کمیٹی کے اراکین سہیل خانزادہ ،عبدالحلیم ، ایم کیوایم مانچسٹر یونٹ کے انچارج عبدالحفیظ، کمیٹی کے ارکان وکارکنان کے علاوہ حق پرست عوام نے بھاری تعداد میں شرکت کی۔اجتماع سے برطانیہ کے آرگنائر ڈاکٹر سلیم دانش و دیگر نے اظہا رخیا ل کر تے ہوئے کہا کہ ایم کیو ایم ایک جمہوریت پسند جماعت ہے جو بلٹ کے بجائے بیلٹ کی طاقت پر یقین رکھتی ہے
Read More
Posted on:
08 May 2013
بم دھماکوں کے ذریعے ایم کیوایم کی انتخابی سرگرمیاں روکنے کی بد ترین کارروائیاں بھی حق پرست عوام و کارکنان کو حق پرستی کے نظریئے سے دور نہیں کرسکیں، شاہد لطیف
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں انتخابی مہم جاری ہے اور ایم کیوایم کے مختلف سیکٹروں اور کمیٹیوں کے زیر اہتمام حق پرست امیدواران برائے قومی وصوبائی اسمبلی کیلئے مختلف علاقوں میں عوامی اجتماعات کا انعقاد کیا جارہا ہے جن میں حق پرست خواتین ، نوجوان ، بزرگ اور بچے تمام تر دہشت گردی اور بم دھماکوں کی بزدلانہ کاروائیوں کے باوجود کثیر تعداد میں شرکت کررہے ہیں ۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
کونسا فیصلہ درست ۔۔۔تحریر: ارشدحسین
بارہ اکتوبر 1999کا فیصلہ درست یا غلط ،تین فروری 2007ء کی ایمر جنسی کا فیصلہ درست یا غلط ، قابل معافی کون ،قابل گردن زنی کون ؟بارہ اکتوبر 1999ء کو منتخب حکومت کو برطرف کر کے آئین کو معطل کر کے قبضہ کرلینا تو جائزہے اور تین سال کی مہلت مل جائے اورمعزز ججزحضرات پی سی او کے تحت حلف بھی اٹھا لیں یہ عمل بھی درست سمجھ لیا جائے ۔
Read More
Posted on:
07 May 2013
جناب الطاف حسین میر پور خاص سمیت سندھ کے شہروں ٹنڈوآدم ، جامشورو کوٹری ،مانسہرہ اور نصیر آباد میں بیک وقت خطاب کریں گے۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین 08اپریل سہ پہر 03بجے میر پور خاص سمیت سندھ کے شہروں ٹنڈوآدم، جام شورو کوٹری،صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر ما نسہرہ اور بلوچستان کے شہرنصیر آباد میں بیک وقت خطاب کریں گے۔جلسے کامرکزی اجتماع سیٹلائٹ ٹاؤن میر پور خاص میں جبکہ ٹنڈوآدم میں شاہ لطیف گراؤنڈ اور جام شورو کوٹری گاڈین جو پیر گراؤنڈ میں جلسے کے انتظامات کئے گئے ہیں ۔ متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے تمام حق پرست عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ جلسے زیادہ سے زیادہ تعداد میں شرکت کرکے جلسے کو کامیاب بنائیں۔
Read More
Posted on:
07 May 2013
تحریک انصاف کے مرکزی سیکریٹری جنرل شفقت محمود سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی گفتگو
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے منگل کی شب تحریک انصاف کے مرکزی سیکر یٹری جنرل شفقت محمود سے فون پر گفتگو کی اور ان سے تحریک انصاف کے سربراہ جناب عمر ان خان کی خیر یت دریافت کی۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ اس دلخراش اور افسوسناک حادثے پر میں تحریک انصاف کے ایک ایک رہنماء کارکن ہمدرد اور عمران خان کے اہل خانہ سے دلی ہمدردی کا اظہار کرتا ہوں او
Read More
Posted on:
07 May 2013
الطاف حسین کا تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹرعارف علوی سے ٹیلی فون پررابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما ڈاکٹر عارف علوی سے منگل کی شب ٹیلی فون پر گفتگو کی اور ان سے تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی خیریت دریافت کی ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ عمران خان قومی لیڈر ہیں ۔ اگر انہیں خدانخواستہ کچھ ہوجاتا تو وہ صرف تحریک انصاف کا نہیں بلکہ پوری قوم کانقصان ہوتا۔ انہوں نے کہاکہ میں تحریک انصاف کے تمام رہنماؤں اور کارکنوں کے ساتھ ساتھ جناب عمران خان کے تمام اہل خانہ سے عیادت کرتا ہوں اور پوری قوم سے اپیل کرتا ہوں
Read More
Posted on:
07 May 2013
حیدر آباد میں لبرٹی چوک پر مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ میں ایم کیوایم کے دو کارکنان اسلم اور اعظم کی شہادت کے واقعہ پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حیدرآبادمیں لبرٹی چوک پر مسلح دہشت گردوں کی وحشیانہ فائرنگ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے جس میں ایم کیوایم کے دوکارکنان شہیدجبکہ دوکارکنوں اورچارہمدردوں سمیت چھ افراد شدید زخمی ہوگئے۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ ایم کیوایم کے یہ کارکنان اورہمدرد لبرٹی چوک کے نزدیک ایم کیوایم کی انتخابی سرگرمیوں میں مصروف تھے کہ تین موٹرسائیکلوں پرسوارچھ مسلح افرادنے ان پراندھا دھند فائرنگ شروع کردی
Read More
Posted on:
07 May 2013
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کا پریٹوریا میں پاکستانی ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے زیراہتمام پاکستان میں لبرل اورروشن خیال جماعتوں پردہشت گردی اور بم دھماکوں کے خلاف پریٹوریامیں پاکستان ہائی کمیشن کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔احتجاجی مظاہرے میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ یونٹ کے ذمہ داروں ، کارکنوں اور ہمدرد پاکستانیوں نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
07 May 2013
عمران خان کے زخمی ہونے پر الطاف حسین نے آج انتخابی جلسوں سے خطاب ملتوی کردیا
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے لاہورمیں لفٹر سے گرنے کے باعث تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کے زخمی ہونے پر آج راولپنڈی اسلام آباد، سیالکوٹ اور بھکرمیں ایم کیوایم کے انتخابی جلسوں کے شرکاء سے معذرت کرتے ہوئے اپنا ٹیلی فونک خطاب ملتوی کرنے کا اعلان کیا۔جناب الطاف حسین کی ہدایت پران کے خطاب سے قبل ایم کیوایم کامقبول و معروف تنظیمی ترانہ ’’ مظلوموں کا ساتھی ہے الطاف حسین‘‘ بھی نہیں بجایاگیا۔
Read More
Posted on:
07 May 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11971
to
11980
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us