Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سابق وزیراعظم مخدوم یوسف رضاگیلانی سے الطاف حسین کاٹیلی فون پر رابط
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سابق وزیراعظم اور پیپلزپارٹی کے نائب صدرمخدوم یوسف رضا گیلانی سے فون پر رابطہ کرکے ان سے علی حیدرگیلانی کے اغواء پر دلی ہمدردی کااظہارکیا۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ علی حیدرگیلانی کے اغواء کا واقعہ انتہائی تشویشناک ہے جس پر مجھ سمیت ایم کیوایم کا ایک ایک کارکن اور انسانیت پریقین رکھنے والا ہرفرد آپ اورآپ کے اہل خانہ کے دکھ میں برابر کاشریک ہے
Read More
Posted on:
09 May 2013
علی حیدرگیلانی کو بحفاظت بازیاب کرایا جائے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملتان میں پیپلزپارٹی کی کارنر میٹنگ پر مسلح دہشت گردوں کے حملے اور متعدد افراد کے ہلاک وزخمی ہونے کے واقعہ کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور سابق وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی کے صاحبزادے اور صوبائی اسمبلی کے امیدوار علی حیدرگیلانی کے اغواء پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
09 May 2013
جب تک چند مخصوص خاندانوں کی موروثی سیاست کا خاتمہ نہیں ہوگااورغریب ومتوسط طبقہ کی حکومت قائم نہیں ہوگی اس وقت تک ملک کی قسمت نہیں بدلے گی۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پاکستان بھر کے محب وطن عوام کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ جب تک پاکستان کے عوام غریب ومتوسط طبقہ کی حکومت قائم نہیں کریں گے چند مخصوص خاندانوں کی موروثی سیاست کا خاتمہ نہیں کریں گے تو ملک کی قسمت نہیں بدلے گی اور پاکستان کو ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن نہیں کیاجاسکتا۔جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ الیکشن کمیشن آف پاکستان اور نگراں حکومت اب تک بے گناہ شہریوں کو شہید وزخمی کرنے والے مجرموں کو گرفتارکرنے اور ملک کی تمام سیاسی جماعتوں کو آزادی کے ساتھ بلاخوف وخطر الیکشن میں حصہ لینے کا حق دلانے میں ناکام رہی ہے ۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
ایم کیوایم ہزارہ صوبہ کے قیام کے مطالبہ کی بھرپور حمایت کرتی ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے آج انتخابی مہم کے سلسلے میں پانچ جلسوں سے بیک وقت خطاب کرتے ہوئے میر پور خاص ،سانگھڑ ،جامشورو ،ہزارہ ڈویژن اور بلو چستان کے مسائل پر بھی تفصیل سے روشنی ڈالی ۔میر پور خاص کے مسائل کا ذکر کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ گزشتہ کئی سالوں سے میرپورخاص سے کراچی تک کوئی ٹرین سروس نہیں ہے۔اسی طرح پانچ سال قبل تک میرپورخاص سے حیدرآباد تک ہرگھنٹہ بعدٹرین چلتی تھی مگراب پورے دن صرف ایک ٹرین مشکل سے چل رہی ہے۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
لیاری میں صرف پیپلز امن کمیٹی کو انتخابی مہم کی اجازت ہے، اس صورتحال میں لیاری میں صاف، شفاف اور پرامن انتخابات کا انعقاد کیسے ممکن ہے ، نبیل گبول
لیاری کے عوام پریشان ہیں کیونکہ جن لوگوں کو پیپلز پارٹی نے ان حلقوں میں ٹکٹ دیئے ہیں وہ امن کمیٹی سے تعلق رکھتے ہیں، لیاری میں پیپلز پارٹی کے علاوہ کسی دوسری سیاسی جماعت کو انتخابی سرگرمیاں چلانے کی اجازت نہیں دی جارہی، ایسی صورت میں کس طرح ان علاقوں میں انتخابات کو صاف، شفاف اور پرامن قرار دیا جاسکے گا۔ ان خیالات کا اظہار قومی اسمبلی کے حلقوں NA-246اور NA-248سے نامزد حق پرست انتخابی امیدوار نبیل احمد گبول نے NA-246 کے ایف بی ایریا کے ایک انتخابی دفتر میں ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا ۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
گیارہ مئی حق پرستوں کی فتح کا دن ہے اس دن حق پرست عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ظالم جاگیرداروں کو ہمیشہ ہمیشہ مسترد کرینگے
متحدہ قومی موومنٹ سیاست برائے خدمت پریقین رکھتی ہے،گیارہ مئی حق پرستوں کی فتح کادن ہے اس دن حق پرست عوام اپنے ووٹ کی طاقت سے ظالم جاگیرداروں کوہمیشہ ہمیشہ مستردکرینگے ۔ان خالات کااظہارایم کیوایم کے نامزدحق پرست امیدواروان شبیراحمدقائمخانی،علی حسن قائمخانی،اعجازاحمد،صادق حسن ،شفیق احمد،ظفراحمدکمالی نے میرپورخاص کے سٹلائٹ ٹاؤن گراؤنڈمیں منعقدہ بڑے انتخابی جلسہ عام سے خطاب کے دوران کیا۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
پاکستان میں دہشت گردی کے واقعات کے خلاف ایم کیوایم برطانیہ کے زیر اہتمام کل بروز جمعرات لندن میں برطانوی وزیر اعظم کی رہائشگاہ پر احتجاجی مظاہرہ کیا جائے گا
پاکستان میں بڑھتی ہوئی مذہبی انتہا پسندی اور دہشتگردی کے خلاف متحدہ قومی موومنٹ برطانیہ کے زیر اہتمام جمعرات 9؍مئی2013 بوقت ایک بجے دوپہر برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کی سرکاری رہائش گاہ 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پر احتجاجی مظاہرہ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ اپنے ایک بیان میں ایم کیو ایم برطانیہ کی آرگنائزنگ کمیٹی نے برطانیہ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے اپیل کی ہے کہ پاکستان میں بم دھماکوں کے ذریعے دہشتگرد ی پھیلانے او ر ملک کی اعتدال پسند اور
Read More
Posted on:
08 May 2013
کراچی کے علاقے محمود آباد میں بم دھماکے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کااظہار مذمت، زخمیوں سے اظہار ہمدردی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کراچی کے علاقے محمودآبادمیں بم دھماکے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اور اس دھماکے میں زخمی ہونے والے افرادسے دلی ہمدردی کااظہارکیاہے۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے نگراں حکومت اور قانون نافذکرنے والے اداروں کے حکام سے کہاکہ دہشت گردی کے
Read More
Posted on:
08 May 2013
پوسٹل بیلٹس کے استعمال میں وسیع پیمانے پر گھپلا کیا جا رہا ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان سے پرذورمطالبہ کیاہے کہ وہ پوسٹل بیلٹس کی گنتی ( counting ) کے عمل کوشفاف کوبنائے اوراس بارے میں پائے جانے والے شکوک وشبہات کوفی الفوردورکرے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ یہ اطلاعات آرہی ہیں کہ الیکشن میں لاکھوں کی تعدادمیں پوسٹل بیلٹس استعمال کئے گئے ہیں لیکن ان ووٹوں کی گنتی کے حوالے سے کوئی واضح بات سامنے نہیں آرہی ہے بلکہ یہ تشویشناک اطلاعات موصول ہورہی ہیں کہ پوسٹل بیلٹس کے استعمال میں وسیع پیمانے پرگھپلا کیا جارہاہے۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
میرپور خاص انتخابی جلسہ سے جناب الطاف حسین کا خطاب ؍ جھلکیاں
* متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام بدھ کے روزسندھ کے شہرمیرپورخاص سٹلائٹ ٹاؤن گراؤنڈمیں ایم کیوایم کابڑاانتخابی جلسہ عام منعقدہوجس سے ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے انتہائی اہم ٹیلیفونک خطاب کیااورمیرپورخاص سے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے نامزدحق پرست امیدواروں کے ناموں کااعلان کیا۔
Read More
Posted on:
08 May 2013
...
1186
1187
1188
1189
1190
1191
1192
1193
1194
1195
1196
1197
1198
1199
1200
...
News
11951
to
11960
of
13187
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
پاکستان کوصحیح ڈگرپر لانے کے لئے دوبارہ عام انتخابات کرائے جائیں اورا
...
07 Feb 2025
امریکہ کے صدرڈونلڈجے ٹرمپ اسرائیل اورفلسطین کے دیرینہ تنازعے کے دوریا
...
06 Feb 2025
میں اسمٰعیلی برادری کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغا خان کے انتقال پر سوگ
...
05 Feb 2025
اے ارضِ کشمیر مصطفےٰ عزیزآبادی
...
05 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us