ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔ 16مئی،2013ء
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم قصبہ علیگڑھ سیکٹر یو نٹ.A 130 کے کارکن محمد کا مران کے والد محمد اسلم ،لانڈھی سیکٹریونٹ87 کے کارکن شکیل احمد کی والدہ سعیدہ بیگم،لیا قت آباد سیکٹریونٹ165کے کارکن محمد اکرام کا بیٹا حماد اکرم کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سو گوا ر لو احقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا رکیا۔رابطہ کمیٹی نے اللہ تعا لیٰ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو اپنی جواررحمت میں اعلی مقا م عطا فرما ئے اور سو گوار لوحقین کو یہ صدمہ بردا شت کرنے کا حوصلہ عطا کرے (آمین)