Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
جامعہ کراچی کے مالی بحران کے باعث ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کاسنجیدگی سے نوٹس لیاجائے،حق پرست اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سندھ اسمبلی نے جامعہ کراچی کوگرانٹ کی عدم فراہمی کے باعث کلریکل اورنان کلریکل ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی پرگہری تشویش کا اظہارکیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ عیدالفطرسے قبل جامعہ کراچی کے تمام کلریکل اورنان کلریکل ملازمین کی تنخواہوں کی فی الفورادائیگی یقینی بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پرجامعہ کراچی سمیت سندھ کی تمام جامعات کی گرانٹ بحال کی جائے اورملازمین میں پائی جانیوالی بے چینی کوختم کیا جائے
Read More
Posted on:
01 Aug 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کے ارکان کا مشترکہ اجلاس۔
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور کراچی کا مشترکہ اجلاس ہوا جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال ، دہشت گردی کے حالیہ واقعات، رینجرز کی جانب سے کراچی کے مختلف علاقوں میں شہریوں کی جانب سے حفاظت کیلئے رضاکارانہ بیرئیرز کو توڑنے اورشہریوں کودرپیش مسائل پر تفصیلی غوروخوض کیا گیااور ملک کے مختلف شہروں میں دہشت گردی کی حالیہ خونریز وارداتوں پر گہری تشویش کااظہارکیا گیا۔
Read More
Posted on:
01 Aug 2013
نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے ایم کیوایم نیوکراچی سیکٹر یونٹ 139 کے کارکن محمد شفیق کو شہید کردیا
نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کرکے متحدہ قومی موومنٹ نیوکراچی سیکٹریونٹ139کے کارکن محمد شفیق کو شہید کردیا گیا۔ محمد شفیق کی عمر 35سال تھی اور وہ شادی شدہ تھے انہوں نے سوگوار ان میں ایک بیوہ اور پانچ بچے چھوڑے ہیں ۔ محمد شفیق کسی کام سے نارتھ کراچی جارہے تھے کہ مدیحہ اسٹاپ کے قریب موجود نامعلوم دہشت گردوں نے ان پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں
Read More
Posted on:
31 Jul 2013
نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیوایم نیوکراچی سیکٹر یونٹ 139 کے کارکن محمد شفیق کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب ا لطاف حسین نے نامعلوم دہشت گردوں کی فائرنگ سے متحدہ قومی موومنٹ نیوکراچی سیکٹریونٹ139کے کارکن محمد شفیق کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمددری کا اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔
Read More
Posted on:
31 Jul 2013
یوم شہادت حضرت علیؓ کے موقع پر امن و امان کے مؤثر اقدامات پر حکومت و انتظامیہ کوالطاف حسین کا زبردست خراج تحسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے یوم شہادت حضرت علیؓ کے سلسلے میں عزاداری کے جلوسوں کیلئے پاکستان بھر میں امن وامان کے مؤثراقدامات پر حکومت وانتظامیہ کو زبردست خراج تحسین پیش کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں یوم علیؓ انتہائی عقیدت واحترام سے منایا گیا اور اللہ تعالیٰ کے فضل وکرم سے
Read More
Posted on:
31 Jul 2013
سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن صلاح الدین سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن صلاح الدین کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
31 Jul 2013
پاکستان کو ترقی یافتہ اور معاشی طور پرمستحکم بنا نے کیلئے تعلیم یافتہ لوگوں کو بھی سیاست میں حصہ لینا ہو گا، ناصر جمال
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئرناصر جمال نے کہاکہ پاکستان کو ترقی یافتہ اور معاشی طور پرمستحکم بنا نے کیلئے تعلیم یافتہ لوگوں کو بھی سیاست میں حصہ لینا ہو گا۔ انہوں نے یہ بات گزشتہ روز کے ڈی اے اسپورٹس کلب میں گریجویٹ فورم کے زیر اہتمام افطار پارٹی کے شرکاء سے خطاب کر تے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
31 Jul 2013
سکھر میں بلدیہ ملازمین کو 10ماہ کی تنخواہیں فی الفور ادا کی جائیں ، سلیم بندھانی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست رکن سندھ اسمبلی سلیم بندھانی نے سکھر میں بلدیہ کے ملازمین کو 10ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور مہنگائی کے دور میں تنخواہوں کی عدم ادائیگی کو بلدیہ ملازمین اور ان کے اہل خانہ پر سراسرظلم قرار دیا ہے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ حکومت سندھ کی جانب سے بلدیہ کے ادارے کو او زی ٹی فنڈز نہیں دیاجارہا ہے اور پراپرٹی ٹیکس سے بھی محروم رکھا جارہا ہے
Read More
Posted on:
31 Jul 2013
بلدیاتی فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر ، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اورپارکوں کی تباہی کا نوٹس لیاجائے ، سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد ، اپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری
سندھ اسمبلی میں ایم کیوایم کے پارلیمانی لیڈر سید سردار احمد اوراپوزیشن لیڈر فیصل سبزواری نے کراچی میں بلدیاتی نظام کے خاتمے کے بعد بلدیاتی فنڈز کی عدم فراہمی کے باعث شہر میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر، صفائی ستھرائی کے ناقص انتظامات اور سابق حق پرست قیادت کے دور میں تعمیر کئے جانے والے پارکوں کی تباہی پر کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔
Read More
Posted on:
31 Jul 2013
فخر الدین جی ابراہیم کا چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے استعفیٰ دینا اچھا اقدام ہے۔ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے چیف الیکشن کمشنر فخرالدین جی ابراہیم کے استعفے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ فخرالدین جی ابراہیم کا چیف الیکشن کمشنر کے عہدے سے استعفیٰ دینا ایک اچھا اقدام ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
31 Jul 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11331
to
11340
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us