Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
شہر میں ہونے والی حالیہ بارش نے سندھ حکومت اورایڈمنسٹریٹر کی نااہلی کو عیاں کر دیا ہے، خواجہ اظہار الحسن
سندھ اسمبلی میں حق پرست گروپ کے ڈپٹی پارلیمانی لیڈر خواجہ اظہار الحسن نے کہا ہے کہ شہر میں ہونے والی بارش نے سندھ حکومت اورایڈمنسٹریٹر کی نااہلی کو عیاں کر دیا ہے اور بارش کے دوران مختلف حادثات میں ہونے والی ہلاکتیں ، ندی نالوں کا بھر جانا ، بستیوں کا زیر آب آنا ، فیکٹریوں ، مساجد اور اسپتالوں تک میں بارش کا پانی داخل ہونا سندھ حکومت اور ایڈمنسٹریٹر کی مجرمانہ غفلت کا کھلا ثبوت ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ بارش کے ساتھ ہی شہری زندگی مفلوج ہوگئی اور گلیاں ، محلے اورسڑکیں ہی نہیں بلکہ مین شاہراہیں اب تک تالاب کامنظر پیش کررہی ہیں
Read More
Posted on:
04 Aug 2013
معروف کالم نگار اورمصنف عارف شفیق کی والدہ محترمہ کے انتقال پررابطہ کمیٹی اظہار اتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف کالم نگار اورمصنف عارف شفیق کی والدہ محترمہ نصرت جہاں نوری کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے عارف شفیق سمیت مرحومہ کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔
Read More
Posted on:
04 Aug 2013
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی اورحق پرست نمائندوں پرمشتمل ایم کیوایم کے وفدکی ڈاکٹرفرمان فتح پوری کی تدفین میں شرکت سوگواراہل خانہ سے ملاقات،قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے دلی اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے رابطہ کمیٹی اورحق پرست اراکین اسمبلی پرمشتمل نمائندہ وفدنے اردوکے ممتاز ادیب ،محقق ، نقاداورماہرتعلیم ڈاکٹرفرمان فتح پوری مرحوم کی تدفین میں شرکت کی اورمرحوم کے سوگوارلواحقین سے ملاقات کرکے قائدتحریک الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہارکرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت،ان کے درجات کی بلندی اورسوگوران کے صبرجمیل کیلئے فاتحہ خوانی کی اورکہاکہ ڈاکٹرفرمان فتح پوری علم وتہذیب اوتمدن کا قیمتی سرمایہ ہی نہیں بلکہ شفیق اورمہربان شخصیات کے مالک بھی تھے
Read More
Posted on:
04 Aug 2013
سندھ میں متفقہ لوکل گورنمنٹ نظام کے تحت بلاتاخیربلدیاتی انتخابات کرائے جائیں، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کہاہے کہ عوام کے بنیادی مسائل کے حل کیلئے لوکل گورنمنٹ کا نظام وقت کی اہم ترین ضرورت ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سندھ میں لوکل گورنمنٹ کے نظام کی عدم موجودگی کے باعث مون سون کی ممکنہ بارشوں کے باوجود نہ تو رین ایمرجنسی کے تحت اقدامات کئے گئے اور نہ ہی برساتی نالوں کی صفائی پر کوئی توجہ دی گئی۔
Read More
Posted on:
04 Aug 2013
مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین مشہور معروف صدا کار حسن شہید مرزا کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
کراچی میں بارش کے باعث کرنٹ لگنے کے حادثات میں ایم کیوایم ملیر سیکٹر کے کارکن راشد عباس اور ایم کیوایم کے شعبہ عوامی مسائل کی ذمہ دار محترمہ عابدہ باجی کی صاحبزادی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں طوفانی بارش کے باعث کرنٹ لگنے کے حادثات میں ایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ 99کے کارکن راشد عباس اورایم کیوایم کے شعبہ عوامی مسائل کی ذمہ دارمحترمہ عابدہ باجی کی صاحبزادی فرزانہ فصیح کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
کراچی اور حیدرآباد میں بارشوں سے پیدا ہونے والی تباہی سے ہونے والی تباہ کاریوں سے نمٹنے کیلئے مصطفےٰ کمال کو کراچی اور کنور نوید جمیل کو حید رآباد کا عارضی طور پر ناظم مقرر کر دیا جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ گزشتہ کئی برسوں سے بلدیاتی انتخابات نہ ہونے کی وجہ سے سندھ کے شہری علاقوں خصوصاً کراچی اورحیدرآباد میں صحت وصفائی کی صورتحال انتہائی سنگین ہوچکی ہے ۔ گزشتہ پانچ برسوں سے برساتی نالوں،ندیوں کی صفائی نہ کئے جانے اورنکاسی آب کے نظام پر توجہ نہ دیئے جانے کے سبب ہفتہ کے روز کراچی میں بارش سے جو تباہی پھیلی ہے وہ کسی قیامت صغریٰ سے کم نہیں ہے جبکہ بارش کے باعث حیدرآبادمیں بھی صورتحال سنگین ہورہی ہے کیونکہ وہاں بھی گزشتہ پانچ برسوں سے برساتی نالوں کی صفائی نہیں کی گئی ہے۔جناب الطا ف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین اور حق پرست منتخب نمائندوں کے بارش سے متاثرہ علاقوں کے ہنگامی دورے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین ڈاکٹر صغیر احمد ، یوسف شاہوانی ، واسع جلیل اور حق پرست اراکین قومی وصوبائی اسمبلی نے طوفانی بارش سے متاثرہ کراچی کے مختلف علاقوں کے ہنگامی دورے کئے اور ایم کیوایم کے کارکنان ، خدمت خلق فاؤنڈیشن کے رضاکاروں اور انتظامیہ کے ساتھ مل کر امدادی سرگرمیاں انجام دیں ۔تفصیلات کے مطابق رابطہ کمیٹی کے اراکین نے اپنے دورے کے موقع مختلف شاہراہوں اور سڑکوں پر موجود پانی کی نکاسی کیلئے متعلقہ ذمہ داران سے بات کی اور انہیں فوری مشینری لیکر پہنچنے کی ہدایت کی۔انہوں نے سڑکوں پر پانی جمع ہونے کے باعث بند ہوجانے والی گاڑیوں کو دھکا لگا کر محفوظ جگہ پر کیا ، بجلی کے گرے ہوئے تاروں اور کھلے ہوئے مین ہولز کے گرد حفاظتی حصار قائم کئے ۔ رابطہ کمیٹی کے اراکین نے
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
پروفیسر فرمان فتح پوری کے انتقال سے قوم، ایک مشفق اور ہمدرد بزرگ سے محروم ہوگئی ہے، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف علمی شخصیت، دانشور، مصنف اورتاریخ داں پروفیسر فرمان فتح پوری کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ پروفیسر فرمان فتح پوری کے انتقال سے قوم ، ایک مشفق اورہمدردبزرگ سے محروم ہوگئی ہے ۔ایم کیوایم کے مرکز نائن زیروعزیزآباد میں رابطہ کمیٹی کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ پروفیسر فرمان فتح پوری کی انتقال کی خبرسن کر مجھے ذاتی طورپرصدمہ پہنچا ہے ۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ پروفیسر فرمان فتح پوری علم وادب کی دنیا میں نمایاں مقام رکھتے تھے، تہذیب وشائستگی ، گفتاروکرداراورمنفرد انداز گفتگو سے ہرایک کا دل موہ لینے والی شخصیت تھے ، علم وادب کے قدردانوں اور تاریخ کے طالبعلموں کیلئے وہ انتہائی محترم شخصیت تھے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
طوفانی بارش میں مختلف حادثات میں متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں طوفانی بارش کے باعث کرنٹ لگنے، چھتیں گرنے اور مختلف حادثات کے سبب متعدد افراد کے جاں بحق اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں طوفانی بارش نے سندھ حکومت اور انتظامیہ کی ناقص کارکردگی کا پول کھول دیا ہے اور بلدیاتی نظام کی عدم موجودگی کا احساس دلا دیا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11301
to
11310
of
13191
Urdu News Archive
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us