Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
کراچی میں عیسیٰ نگری کے قریب دھماکہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کراچی میں عیسیٰ نگری کے قریب دھماکہ اور اس کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار کی جاں بحق اور میونسپل کمشنر کراچی متانت علی خان سمیت متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے اور واقعہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے کھلی دہشت گردی قرار دیا ہے ۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا کہ
Read More
Posted on:
20 Jul 2013
ایم کیوایم سرجانی ٹاؤن ، لانڈھی اور پی آئی بی کالونی سیکٹرز کے زیراہتمام علیحدہ علیحدہ دعوت افطار کا اہتمام
متحدہ قومی موومنٹ سرجانی ٹاؤن ، لانڈھی اور پی آئی بی کالونی سیکٹرز کے زیر اہتمام رمضان المبارک کے مقدس مہینے کی رحمتیں اور برکتیں سمیٹنے کیلئے گزشتہ روز علیحدہ علیحدہ دعوت افطار کا اہتمام کیا گیا جن میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ناصر جمال ، رابطہ کمیٹی کے ارکان احمد سلیم صدیقی ،ڈاکٹرصغیر احمد اور عادل خان کے علاوہ ایم کیوایم کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں ، تاجروں، دکانداروں اور معززین علاقہ نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
20 Jul 2013
ایم کیوایم پی آئی سیکٹر یونٹ 58کے کارکن رانا مقصود علی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوا یم پی آئی بی سیکٹر یونٹ 58کے کارکن رانا مقصود علی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔
Read More
Posted on:
20 Jul 2013
اتحاد بین المسلین اور اتحاد بین المذاہب کے لئے اس وقت تک عملًا کوششیں کرتا رہوں گا جب تک میرے جسم میں ایک بھی سانس باقی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ شام میں حضرت بی بی زینبؓ کے مزار پرجو حملہ ہوا ہے اس سے مجھے شدید صدمہ پہنچا ہے۔سیدہ بی بی زینبؓ نبی آخر الزمانﷺ کی نواسی ،خاتون جنت حضرت فاطمتہ الزھراؓ کی بیٹی اور حضرت علی کرم اللہ وجہ کے جگر کا ٹکڑا تھیں۔ دہشت گردوں نے ان کے مزار پر حملہ نہیں کیا ہے بلکہ ملت اسلامیہ کی وحدت اور اتحاد پر حملہ کیا ہے۔
Read More
Posted on:
20 Jul 2013
نواسیء رسولؐ حضرت سیدہ بی بی زینبؓ کے مزارمقدسہ پر راکٹوں سے حملہ کیاگیالیکن اسلام کے نام پر جہادکرنیوالے اوراسلام کی نشاط ثانیہ کی باتیں کرنیوالے بڑے بڑے علماء خاموش ہیں۔رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے اپنے بیان میں کہاہے کہ ملت اسلامیہ کی غیرت وحمیت کی جواجتماعی صورتحال ہے اس پر ہرہوشمند اوردین حق سے محبت کرنے والا اورہرعاشقِ رسول ؐ آج مسلمانوں کی حالت زاراوران پر ڈھائے جانے والے ظلم وستم کودیکھ کر انتہائی دل گرفتہ ہے
Read More
Posted on:
20 Jul 2013
آہ زینبؓ (نواسیء رسولؐ حضرت سیدہ زینبؓ کے روضہ پرحملہ پر اظہارمذمت)
زینبؓ ترے مزار پہ بارود پھینک کر ظالم سمجھ رہے ہیں فتح یاب ہوگئے کتنے فنا ہوئے اسی خناس کو لئے ذلت کے بحر میں کئی غرقاب ہوگئے
Read More
Posted on:
20 Jul 2013
بی بی زینبؓ کے مزار پر حملہ کرنے والے مسلمان ہو ہی نہیں سکتے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے شام میں حضرت بی بی زینبؓ کے مزار پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ حملہ مسلمانوں کے خلاف سازش ہے اور دہشت گردوں نے بی بی زینب کے مزار کی بے حرمتی کر کے اہل بیت یعنی آنحضرت کے خاندان کی بے حرمتی اور توھین کی ہے۔
Read More
Posted on:
19 Jul 2013
بی بی زینبؓ کے مزار پر دہشت گردوں کا حملہ اتحاد بین المسلمین کو پارہ پارہ کرنے کی سازشوں کا حصہ ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کی علی الصبح پاکستان علماء کونسل کے سربراہ علامہ طاہر اشرفی سے فون پر گفتگو کی ۔گفتگو کے دوران جناب الطاف حسین نے شام میں حضرت بی بی زینبؓ کے مزار پر دہشت گردوں کے حملہ کی سخت مذمت کی اور کہا کہ یہ حملہ دراصل اتحاد بین المسلمین کو پارہ پارہ کرنے کی سازشوں کا حصہ ہے
Read More
Posted on:
19 Jul 2013
بی بی زینبؓ کے مزار پر دہشت گردوں کا حملہ دراصل تمام مسلمانوں پر حملہ ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ہفتہ کی صبح ممتاز عالم دین علامہ طالب جوہری سے فون پر رابطہ کیا ۔گفتگو کے دوران جناب الطاف حسین نے شام میں حضرت بی بی زینبؓ کے مزار پر دہشت گردوں کے حملہ کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ یہ حملہ دراصل تمام مسلمانوں پر حملہ ہے اور اہل بیت کے تقدس کو پامال کرنے والے مسلمان کہلانے کے ہرگز ہرگز مستحق نہیں ہیں
Read More
Posted on:
19 Jul 2013
مقامی حکومتوں کے بغیرملک میں جمہوریت نامکمل ہے،ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی ڈپٹی کنوینرورکن قومی اسمبلی ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی نے کہاہے کہ مقامی حکومتوں کے بغیرجمہوریت نامکمل ہے،ایم کیوایم جلدازجلد بلدیاتی انتخابات کے حق میں ہے اورجس کیلئے ایم کیوایم کی تیاری ہمہ وقت مکمل ہے ۔انہوں نے کہاکہ 1979کابلدیاتی نظام آئین کی شق140-Aسے متصادم ہے اورآئین سے متصادم نظام نافذنہیں کیاجاسکتا۔
Read More
Posted on:
19 Jul 2013
...
1141
1142
1143
1144
1145
1146
1147
1148
1149
1150
1151
1152
1153
1154
1155
...
News
11401
to
11410
of
13187
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us