سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن صلاح الدین سے ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی۔۔۔31جولائی2013 ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن صلاح الدین کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے۔ اپنے تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کہا ہے۔ رابطہ کمیٹی نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ اورصبر جمیل عطاکرے۔(آمین)