Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
’’علم ہر قید ہر رکاوٹ سے آزاد ہے‘‘ تحریر:قائدتحریک جناب الطاف حسین
ہم کتنا ہی علم کیوں نہ حاصل کرلیں تب بھی ہمارے علم کی حیثیت کائنات ، زمین اور آسمان کا علم رکھنے والے کے سامنے سمندر کے قطرے سے زیادہ نہ ہوگی ، کل کائنات کا علم رکھنے والی ذات اللہ تبارک و تعالیٰ کی ہے لہٰذا اس بات کو سامنے رکھتے ہوئے یہ کہنا بجا ہوگا کہ علم خدا ہے اور خدا علم ہے اور جو علم کے حصول کے منکر ہیں وہ دراصل ذات باری تعالیٰ کے وجود کے منکر ہیں ۔ علم ایک ایسا شعبہ ہے جس کے حصول پر دنیا بھر کے ممالک کا کوئی قانون پابندی عائد نہیں کرتا ہے ، علم جغرافیائی حدود ، مذہبی تعلیمات ، مذاہب کے اصول و ضوابط و تعلیمات ، رنگ و نسل ذات و جنس کی تفریق سے آزاد اور بالاتر ہوتا ہے ۔ جو لوگ علم کے حصول میں رکاوٹیں کھڑی کرنے والے ہیں وہ دراصل انسان کہلانے کے مستحق نہیں ہیں ۔ بیشتر مستند روایات کے تحت جو پہلی وحی سرکار دوعالم ﷺ پر نازل کی گئی اسکا آغاز حصول علم کے درس سے ہی ہوتا ہے ( اقرء با سم ربک الذی خلق ، خلق الاسان من علق ) یعنی پڑھ اللہ کے نام سے جس نے تجھے خلق کیا ، تجھے پیدا کیا
Read More
Posted on:
29 Jul 2013
T20سیریز میں کرکٹ ٹیم کی شاندار فتح پر پاکستانی قوم کو الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ویسٹ انڈیز کے خلافT20 سیریز جیتنے پر قوم کودلی مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک تہنیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ T20سیریز میں پاکستان کی شاندار فتح پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی محنت اور ٹیم کے کوچ اور منیجرکی رہنمائی کا ثمر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ویسٹ انڈیز کے خلاف T20کی دونوں میچزجیتنا پاکستان کرکٹ ٹیم کی اپنے کیریئر میں شاندار اور نمایاں کامیابی ہے جس پر میں کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں سمیت کوچ اور منیجرکو بھی دل کی گہرائیوں سے زبردست مبارکباد پیش کرتا ہوں ۔
Read More
Posted on:
29 Jul 2013
شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے شمالی وزیرستان کی تحصیل شوال میں ڈرون حملے کی شدید مذمت کی ہے اوراس حملے میں متعدد افرادکے ہلاک وخمی ہونے پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
28 Jul 2013
تعلیم یافتہ لوگوں کو تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی بھر پور کردار ادا کرنا چاہئے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں بنیادی خرابی یہ ہے کہ اس میں پڑھے لکھے افراد شامل نہیں ہوتے اور یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی ملک کی سیاست پر جاگیرداروں، وڈیروں ، سرمایہ داروں اور سرداروں کا طبقہ حاوی ہے
Read More
Posted on:
28 Jul 2013
پیپلزپارٹی کے رہنما اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2013
ویسٹ انڈیز کے خلافT20 سیریزکا پہلا میچ جیتنے پرجناب الطاف حسین کا پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد پاکستانی ٹیم نے پہلا T20میچ جیت کر قوم کا سرپوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے
جناب الطاف حسین نے ویسٹ انڈیز کے خلافT20 سیریزکا پہلا میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے پہلا T20میچ جیت کر قوم کا سرپوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ٹیم آئندہ بھی اپنی جیت کا سلسلہ جارہی رکھے گی اور قوم کو خوشیاں دیتی رہی گی ۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2013
سید راشد علی اور ڈاکٹر شاہد پرویز کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم اسکیم33معمار سیکٹر یونٹ33/Bکے کارکن سید راشد علی اور ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت کے کارکن ڈاکٹر شاہد پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی
Read More
Posted on:
27 Jul 2013
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گولیمار سیکٹر یونٹ جہان آباد کے کارکن محمد عارف کے والد شیر محمد ،لیاقت آباد سیکٹر یونٹ158کے کارکن آفتاب احمد کے والد محمد یعقو ب ،ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ112-Bکے کارکن خوشی محمد کے والد امیر شاہ ،نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ134-Aکے کارکن امجد کی والدہ محترمہ زرینہ بیگم ،قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ130کے کارکن شکیل احمد کی والدہ محترمہ مجید النساء اور کورنگی سیکٹر یونٹ 77کے کارکن بابر کی ہمشیرہ شگفتہ ناز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے
Read More
Posted on:
27 Jul 2013
پارہ چنار میں دہشت گردی کے واقعہ پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا بیان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حکومت اور عسکری اداروں کی توجہ ان اطلاعات کی جانب مبذل کرائی ہے جن کے مطابق پارہ چنار میں جمعہ کے روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہوئے جن میں انگنت افراد کی لاشیں اب تک مختلف مقامات پر پڑی ہوئی ہیں جبکہ بہت سے زخمیو ں کو اب تک اسپتال نہیں پہچایا گیا۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2013
گوادر کے علاقے کان کہی میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملہ پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے گوادر کے علاقے کان کہی میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے کے نتیجے میں متعدد اہلکاروں کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11351
to
11360
of
13191
Urdu News Archive
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us