Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کرنے کا سلسلہ جاری ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان روانہ کرنے کا سلسلہ بدستور جارہی ہے ۔ اس سلسلے میں کے کے ایف جانب سے زلزلہ متاثرین کی بحالی کیلئے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل ایک ٹرک بدھ اورجمعرات کی درمیانی شب ارسال کردیا گیا جس میں راشن کے پیکٹ ،آٹا ، چاول ، خشک دودھ ، تیل ، گھی ،کولر ، کمبل ، چٹائیاں ، بھاری مالیت کی ادویات اور ضروریات زندگی کی دیگر اشیاء بڑی مقدار میں شامل ہیں ۔ امدادی سامان کا یہ ٹرک 
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے مزیدایک اورٹرک امدادی سامان لیکرروانہ کردیاگیا۔
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان میں زلزلہ متاثرین کی امدادکیلئے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل مزیدایک اورٹرک جمعرات کی دوپہرروانہ کیاگیا
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ناظم آباد بورڈ آٖفس کے قریب سینئر وکیل نعمت علی رندھاوا کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ناظم آؓباد بورڈ آفس کے قریب د سینئر وکیل نعمت علی رندھاوا کے جاں بحق اور صاحبزادے کے زخمی ہونے پر سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو شہر کا امن خراب کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے سینئر وکیل نعمت علی رندھاوا کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ رابطہ کمیٹی نے 
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
پشاور چرچ بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی ڈرگ روڈ کراچی کی رہائشی لڑکی مشل کی آخری رسومات اور تدفین میں متحدہ کے وفد کی شرکت
حق پرست رکن سندھ اسمبلی ارتضیٰ خلیل فاروقی،ایم کیوایم شعبہ اقلیتی امورکے انچارج عبدالاحدکے ہمراہ ایم کیوایم کے وفدنے سانحہ پشاور چرچ خودکش بم دھماکے میں جاں بحق ہونیوالی ڈرگ روڈشاہ فیصل کالونی کراچی کی رہائشی جواں سال لڑکی مشل دختررابرٹ کی آخری رسومات اورتدفین میں شرکت کی۔ایم کیوایم کے وفدمیں شعبہ اقلیتی امورکے ارکان روشن مکیش، الیاس کھوکھر، ایم کیوایم شاہ فیصل ٹاؤن ورکنگ کمیٹی کے ذمہ داران وکارکنان شامل تھے۔ اس موقع پرحق پرست رکن سندھ اسمبلی
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
پروفیسر غلام نبی پر فائرنگ قابل مذمت ہے، اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کے چےئرمین و اراکین مرکزی کابینہ نے اسلامیہ کالج کراچی کے لیکچرار پروفیسر غلام نبی پر فائرنگ کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اساتذہ کرام کسی بھی قوم کی تشکیل میں تعمیری حیثیت رکھتے ہیں مگر قابل افسوس بات ہے کہ 
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
فیڈرل بی ایریا سیکٹر کے کارکن جمیل وارث کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوا یم فیڈرل بی ایریاسیکٹر یونٹ 152کے کارکن جمیل وارث کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہا کہ 
Read More    Posted on: 26 Sep 2013
خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے لاکھوں روپے مالیت کے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل 3ٹرک روانہ کردیئے گئے ۔
متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کی جانب سے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پر بلوچستان کے زلزلہ متاثرین کیلئے امدادی سامان اور غذائی اجناس پر مشتمل 3ٹرک روانہ کردیئے گئے ۔ امدادی سامان اور غذائی اجناس کے یہ ٹرک بدھ کی دوپہر خدمت خلق فاؤنڈیشن کے صدر دفتر میں زلزلہ متاثرین کیلئے قائم کئے گئے مرکزی امدادی کیمپ سے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر انجینئر ناصر جمال ، اراکین رابطہ کمیٹی امین الحق ، واسع جلیل،یوسف شاہوانی اور خالد سلطان نے اپنی نگرانی میں روانہ کئے اس موقع پر حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی خالد بن ولایت ، عبدا للہ شیخ اور افتخار عالم بھی موجود تھے ۔ 
Read More    Posted on: 25 Sep 2013
ایم کیوایم کے کارکنان اور ان کے اہلخانہ سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم پی آئی بی کالونی جہانگیرروڈسیکٹریونٹ57کے کارکن سیدلیاقت علی،جنوبی پنجاب زون یوسی لعل گڑھ راجن پور کے ضلعی رکن یاسین خان گورچانی، عمرکوٹ زون کتری سیکٹرکے جوائنٹ انچارج محمدجمیل کی اہلیہ سلمٰہ بیگم او ر لاڑکانہ زون رتوڈیرویونٹ کے جوائنٹ انچارج شاہدسومروکے والدگل محمدسومروکے انتقال پرگہرے دکھ اورافسوس کا اظہارکیاہے
Read More    Posted on: 25 Sep 2013
ایم کیوایم کے کارکنان سید لیاقت علی اور یاسین خان گورچانی کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پی آئی بی کالونی جہانگیرروڈسیکٹرکے کارکن سیدلیاقت علی اورجنوبی پنجاب زون یوسی لعل گڑھ راجن پور کے ضلعی رکن یاسین خان گورچانی کے انتقال پردلی رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہا کہ
Read More    Posted on: 25 Sep 2013
جناب الطاف حسین کی ہدایت پر زلزلے کے متاثرین کیلئے ایم کیوایم اور کے کے ایف کے کارکنوں نے امدادی سامان بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دی
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پر زلزلے کے متاثرین کیلئے ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤ یشن کے رضاکاروں اور ایم کیوایم کے کارکنوں نے امدادی سامان بھیجنے کی تیاریاں شروع کر دی ہیں ۔اس سلسلے میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے مرکزی دفتر فیڈر ل بی ایریا بلاک 14 میں امداد ی کیمپ لگا دیا گیا ہے جہاں عوام خصوصاً مخیر حضرات بڑی تعداد میں
Read More    Posted on: 24 Sep 2013

Urdu News Archive