Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
الآصف اسکوائر کے قریب نجی نیوز چینل گاڑی پر مسلح ملزمان کے حملے ، گاڑی کو اغواء کرنے اور بہیمانہ تشدد سے ڈرائیور کی ہلاکت پر جناب الطاف حسین کا ااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے الآصف اسکوائر کے قریب ڈنڈو ں اور سریوں سے لیس ملزمان کی جانب سے نجی نیوز چینل کی گاڑی پر حملے ، اسے اغواء کرنے ، عملے کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے اور ملزمان کے تشدد سے ڈرائیور گل شیر خان کے جاں بحق ہوجانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو کھلی دہشت گردی اورآزادی صحافت پر حملہ قرار دیا ہے
Read More    Posted on: 14 Oct 2013
قیام پاکستان کے بعد سازشی ٹولے نے ملک کے مقتدر اور حساس اداروں اور محب وطن عوام کے درمیان نفرتیں اور فاصلے پیدا کرنے کی گھناؤنی سازشیں کیں جو آج تک جاری ہیں۔ الطاف حسین
لندن اورگردونواح کے مختلف علاقوں کے طلبہ وطالبات نے آج شام انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین سے طویل ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جناب الطاف حسین نے مختلف فکری موضوعات اورنظریاتی فکروفلسفہ پر طلبہ وطالبات کو لیکچر دیا۔ اس موقع پر طلبہ وطالبات نے مختلف موضوعات پر جناب الطا ف حسین سے مختلف سوالات کئے جن کاانہوں نے تفصیلی جواب دیا۔ جناب الطا ف حسین نے طلبہ وطالبات سے گفتگومیں قیام پاکستان 
Read More    Posted on: 13 Oct 2013
لانڈھی مظفر آباد کالونی میں مقامی میڈیکل سینٹر پر دستی بم حملے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے علاقے لانڈھی میں اولڈ مظفر آباد کالونی میں مقامی میڈیکل سینٹرپر دستی بم حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے حملے کے نتیجے میں ایک خاتون کے جاں بحق اور معصوم بچوں سمیت 6 افراد کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور واقعے کو شہر کا امن خراب کرنے کی ساز ش قرار دیا ہے۔ ایک بیان رابطہ کمیٹی نے کہا کہ 
Read More    Posted on: 13 Oct 2013
ضلع گھوٹکی کے شہر اوباڑو میں دو بہنوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی اجتماعی زیادتی کے واقعے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ضلع گھوٹکی کے شہراوباڑو میں دوبہنوں کے ساتھ پولیس اہلکاروں کی جانب سے اجتماعی زیادتی کے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور مطالبہ کیا کہ مکمل تحقیق کے بعد ملو ث پولیس اہلکاروں کے خلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More    Posted on: 13 Oct 2013
ضلع گھوٹکی کے شہر اباڑو میں پولیس اہلکاروں کی دو بہنوں کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی پر رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختار کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رکن سندھ اسمبلی بلقیس مختارنے ضلع گھوٹکی کے شہر اوباڑو میں پولیس اہلکاروں کی دو بہنوں کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی کی واقعے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے میں ملوث اہلکاروں کے خلاف مکمل انکوائر ی کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 13 Oct 2013
عید الاضحیٰ کے موقع پر شہر میں ٹریفک جام کی صورتحال بد ترین شکل اختیار کرچکی ہے، حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے عید الاضحیٰ کے موقع پر کراچی میں ٹریفک جام کے باعث شہریوں کو لاحق مشکلات اور پریشانیوں پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہا کہ شہر میں عید الاضحیٰ کے موقع پرحکومت اور انتظامیہ کی جانب سے ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے اور ٹریفک جام کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے کسی قسم کے مثبت اقدامات نہیں کئے گئے جس کے باعث شہر میں ٹریفک جام کی صورتحال بد ترین شکل اختیار کرچکی ہے ۔
Read More    Posted on: 13 Oct 2013
ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر کے شہید کارکن کے بھائی اورابراہیم حیدری یونٹ کے انچارج کی والدہ محترمہ کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم شاہ فیصل سیکٹر یونٹ 109کے شہید کارکن محمد آفتاب کے بھائی محمد صدیق اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابر اہیم حیدری سیکٹر یونٹ ابر اہیم حیدری کے انچارج بشیر احمد خاصخیلی کی والدہ محترمہ نا تھی کے انتقال پرگہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے
Read More    Posted on: 13 Oct 2013
ڈیفنس میں معصوم طالبہ کے ساتھ زیادتی کے واقعہ کا فوری نوٹس لیا جائے اور واقعہ میں ملوث درندہ صفت عناصر کو فی الفور گرفتارکیا جائے، اے پی ایم ایس او
آل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن شعبہ طالبات نے کراچی کے علاقے ڈیفنس میں طالبہ کے ساتھ زیادتی کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کا اظہار کرتے ہوئے واقعہ کے مرتکب درندہ صفت عناصر کے خلاف سخت قانونی کاروائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More    Posted on: 12 Oct 2013
ایم کیوایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ اور کے ٹی سی کے رکن و سابق ناظم گلبرگ ٹاؤن کمال ملک کی علالت پر جناب الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن اور سابق حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ایوب شیخ اور کراچی تنظیمی کمیٹی کے رکن و سابق ناظم گلبرگ ٹاؤن کمال ملک کی علالت پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے اور ان کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا کی ہے ۔ جناب الطاف حسین نے ماؤں بہنوں، بزرگوں، نوجوانوں اور کارکنان سے اپیل کی ہے
Read More    Posted on: 12 Oct 2013
مقامی روزنامہ کے فوٹو گرافر سید حامد حسین کے والد کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مقامی روزنامے کے فوٹوگرافرسیدحامدحسین کے والدسیدمحمدحسین کے انتقال پرگہرے رنج وغم کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے سید حامد حسین سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمددی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ
Read More    Posted on: 12 Oct 2013

Urdu News Archive