Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم سینئرکارکن وحیدکے والدہ اورمیڈیکل ایڈکے کارکن ڈاکٹرعرفان قریشی کے انتقال پرالطاف حسین کااظہارافسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سینئرکارکن وحیدکی والدہ احسان فاطمہ اورایم کیوایم میڈیکل ایڈکے کارکن ڈاکٹرعرفان قریشی کے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک بیان جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
پشاوررنگ روڈپربم دھماکہ پرایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے دہشت گردوں کی جانب سے پشاورکے علاقے رنگ روڈپردھماکہ کرکے پولیوٹیم کی حفاظت پرمامورلیویزاہلکاروں سمیت متعددشہریوں کونشانہ بنانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلی دہشت گردی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ دھماکے میں ملوث دہشت گردوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزا دی جائے۔
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
قائدتحریک الطاف حسین کافکروفلسفہ تمام کارکنان کیلئے مشعل راہ ہے،سیدامین الحق
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدامین الحق نے کہاہے کہ مخلص وثابت قدم اورایماندارکارکنان انقلابی تحریکوں کے اثاثہ ہوتے ہیں اوروہی انقلابی تحریکیں کامیابی حاصل کرتی ہیں جن میں شامل کارکنان عزم و حوصلوں سے مالامال ہوں۔انہوں نے کہاکہ قائدتحریک الطاف حسین کافکروفلسفہ ہی ایم کیوایم کے تمام کارکنان کیلئے مشعل راہ ہے جس پرعمل پیراہوکروہ حالات کا باآسانی مقابلہ کرسکتے ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے گزشتہ روزنواب شاہ زون کے جنرل ورکرزاجلاس سے خطاب کے دوران کیا
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
ایم کیوایم ایلڈرز ونگ کے کارکن بشیر احمد شیخ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 4کے کارکن بشیر احمد شیخ کے انتقال پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی اور کہا کہ
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
لاہورکے علاقے پرانی انارکلی فوڈ اسٹریٹ کے ایک ہوٹل میں بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین لاہور کے علاقے پرانی انارکلی فوڈ اسٹریٹ کے ہوٹل میں میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور بم دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص کے جاں بحق اور متعدد افراد کے زخمی ہونے پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
10 Oct 2013
نارتھ کراچی میں دہشت گردوں کی فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او عرفان حیدر نقوی اور انویسٹی گیشن آفیسر شہباز کے قتل پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ کراچی کے علاقے انڈاموڑپرمسلح دہشت گردوں کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں سرسید ٹاؤن تھانے کے ایس ایچ او عرفان حیدرنقوی اورانویسٹی گیشن آفسیر شہباز کوہلاک کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
ایم کیوایم ایلڈرز ونگ سرجانی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 7 کے کارکن محمد ہاشم کے صاحبزادے اور ایم کیوایم کورنگی سیکٹر یونٹ 7 کے انچارج سعید بنگش اور کارکن راجہ کامران کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم ایلڈرزونگ سرجانی ٹاؤن سیکٹریونٹ 7کے کارکن محمدہاشم کے جواں سال صاحبزادے محمد امجد اور ایم کیوایم گورنگی سیکٹر یونٹ7کے انچارج سعید بنگش ولد عبدالرشید ،کارکن راجہ کامران ولد محمد اصغر کی دہشت گردی کے واقعے میں المناک شہادت پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے شہداء کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
حق پرست ارکان اسمبلی کی جانب سے مشرف کالونی بلدیہ ٹاؤن میں کھلی کچری کاانعقاد
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پرحق پرست رکن سندھ اسمبلی ورکن رابطہ کمیٹی یوسف شاہوانی اوررکن قومی اسمبلی سلمان مجاہد بلوچ نے مشرف کالونی بلدیہ ٹاؤن میں کھلی کچری لگائی اورکچی آبادی اورمختلف گوٹھوں کے رہائشی عوام کے مسائل معلوم کیے اوران کے حل کیلئے بروقت احکامات جاری کئے۔
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
شہرِقائدمیں جرائم کی وارداتوں میں تیزی سے اضافے پرحق پرست اراکین سندھ اسمبلی کااظہارِمذمت
حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے شہرِقائدمیں جرائم پیشہ مسلح ملزمان کے ہاتھوں شہریوں سے قیمتی سامان لوٹ ماراوردیگرجرائم کی وارداتوں میں تیزی سے اضافے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے پولیس وانتظامیہ کی نااہلی وناکامی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ کراچی کے شہریوں کوجان ومال کاتحفظ فراہم کیا جائے ۔
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
بلوچستان کے حالیہ زلزلوں سے متاثر خاندانوں کی امداد ، علاج اور بحالی کیلئے جاری سرگرمیاں تیز کی جائیں ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ، حق پرست اراکین اور خصوصاً بلوچستان سے تعلق رکھنے والی تنظیمی کمیٹی کے اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ بلوچستان کے حالیہ زلزلوں سے متاثر خاندانوں کی امداد ، علاج اور بحالی کیلئے جاری سرگرمیوں کو تیز کریں اور خصوصاً کراچی کے ہسپتالوں میں زیر علاج بلوچستان کے ان زلزلہ زدگان اور زخمیوں کی دیکھ بھال کیلئے ان ہسپتالوں کا خصوصاً دورہ کریں اور ان کی ہرممکن مدد کریں ۔
Read More
Posted on:
09 Oct 2013
...
1066
1067
1068
1069
1070
1071
1072
1073
1074
1075
1076
1077
1078
1079
1080
...
News
10791
to
10800
of
13191
Urdu News Archive
لندن میں قائد تحریک الطاف حسین کی کتاب ''مسئلہ بلوچستان …تاریخ کے آئین
...
23 Feb 2025
بلوچوں اور مہاجروں کو متحدہوکراپنے حقو ق کی جدوجہد کرنی چاہیے، خان آف
...
23 Feb 2025
فوج کوبلوچوں کی بات سننی ہوگی، تمام ناراض بلوچ لوگوں سے بات کرنے کے لئ
...
23 Feb 2025
میں ایم کیوایم کے سینئرپشتون رہنما اوراپنے دیرینہ ساتھی انورخان ترین
...
22 Feb 2025
متحدہ قومی موومنٹ کے تحت I Support Altaf Hussainمہم ملک بھرمیں گھرگھر
...
19 Feb 2025
''خان آف قلات'' میرسلیمان داؤد جان احمد زئی بلوچستان کے بارے میں ایم
...
19 Feb 2025
مسئلہ بلوچستان کے بارے میں ایم کیوایم کے بانی وقائد الطاف حسین کی کتاب
...
18 Feb 2025
عوام وکارکنان سے اپیل الطاف حسین
...
15 Feb 2025
بانی و قائد الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کے وفد کا کراچی پریس کلب
...
15 Feb 2025
کراچی میں ٹریفک حادثات کے معاملے پر سوموٹولیاجائے، ایم کیوایم کے بانی
...
14 Feb 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us