Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نجی نیوز چینل کے کیمرہ مین عمیر شاہ کو پولیس اہلکار کی جانب سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے پر رابطہ کمیٹی کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نجی نیوز چینل کے کیمرہ مین عمیر شاہ کو پولیس افسران کی موجودگی میں ایک پولیس اہلکار کی جانب سے بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنائے جانے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور بہیمانہ تشدد کے اس واقعہ کو آزادی صحافت پر کھلا حملہ قرار دیا ہے ۔
Read More
Posted on:
06 Nov 2013
ہزاروں معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث فرد کو شہید قرار دینے پر علمائے کرام کی مسلسل خاموشی افسوسناک ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے جماعت اسلامی کے امیرکی جانب سے ہزاروں معصوم شہریوں کے قتل میں ملوث شخص کو شہید قراردینے پر علمائے کرام کی مسلسل خاموشی پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ گزشتہ روز قائد تحریک جناب الطاف حسین نے اپنے ایک بیان میں
Read More
Posted on:
05 Nov 2013
ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم لا ئنز ایریا سیکٹر یونٹ 53کے کارکن محمد صالحین، ایم کیوایم بلدیہ سیکٹر کے کارکن اظہار احمد کے ہمشیرہ غذالہ شاہین، ایم کیوایم بدین زون یونٹ راجو خانانی کے کارکن یونس کی والدہ سما ت لطیفان کے انتقال پر گہرے دکھ
Read More
Posted on:
05 Nov 2013
ایم کیوایم لائنز ایریا سیکٹر کے کارکن محمد صالحین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم لا ئنز ایریا سیکٹر یونٹ 53کے کارکن محمد صالحین کے انتقال پر دلی افسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں جنا ب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
05 Nov 2013
محرم الحرام حرمت والا مہینہ ہے جس کا احترام ملت اسلامیہ پر ہر حال میں لازم ہے ، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ محرم الحرام حرمت والا مہینہ ہے اور یہ مہینہ انسانی تاریخ میں عظیم قربانیوں سے عبارت ہے اور ملت اسلامیہ پر محرم الحرام کا احترام ہر حال میں لازم ہے ۔ ہلال محرم الحرام کے موقع پر اپنے خصوصی پیغام میں انہوں نے کہا کہ محرم الحرام کا مہینہ مسلم امہ کو مسلکی اور فقہی تضادات میں الجھنے کے بجائے ایک دوسرے کے عقائد اور مسالک کے احترام کا درس دیتا ہے اور محرم الحرام کے مہینے کی حرمت پامال کرنے والے عناصر کسی طرح بھی مسلم امہ کے دوست نہیں ہوسکتے ۔انہوں نے تمام مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد سے اپیل کی کہ وہ محرم الحرام کے موقع پر
Read More
Posted on:
05 Nov 2013
کراچی میں فرقہ واریت کی بنیاد پر قتل و غارتگری فرقہ وارانہ فسادات کی سازش ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں فرقہ واریت کی بنیاد پر بے گناہ شہریوں کی قتل وغارتگری کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور ان المناک واقعات کو شہرمیں فرقہ وارانہ فسادات کی سازش کا حصہ قراردیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین اور ایم کیوایم کی مسلسل شب وروز محنت کے باعث کراچی میں فرقہ وارانہ ہم آہنگی فروغ پارہی ہے اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے افراد آپس میں بھائیوں کی طرح رہ رہے ہیں تاہم
Read More
Posted on:
05 Nov 2013
متحدہ قومی موومنٹ ملک بھر کی طرح بلوچستان سے بھی بلدیاتی انتخابات میں بھر پور حصہ لے گی، یوسف شاہوانی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن وحق پرست رکن سندھ اسمبلی محمدیوسف شاہوانی نے کہاہے کہ متحدہ قومی موومنٹ نظریاتی تحریک ہے جوخدمت برائے سیاست پریقین رکھتی ہے اورملک بھرکی طرح بلوچستان سے بھی بلدیاتی انتخابات میں بھرپورحصہ لے گی۔ ایم کیوایم بلوچستان کے ذمہ داران وکارکنان پورے زوروشورسے بلدیاتی انتخابات کی تیاریاں شروع کردیں اور گھر گھر جاکرعوام سے رابطہ کریں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے
Read More
Posted on:
05 Nov 2013
جماعت اسلامی کے امیرمنورحسن کی جانب سے حکیم اللہ محسود کو شہید قرار دیا جانا اسلام اور رسول اکرمؐ کی تعلیمات اورسنت کے سراسر خلاف ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے جماعت اسلامی کے امیرمنورحسن کی جانب سے ڈرون حملے میں ہلاک ہونے والے تحریک طالبان پاکستان کے سربراہ حکیم اللہ محسود کوشہیدقراردیئے جانے کی شدیدمذمت کی ہے۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ آج ملک کے بیشترذرائع ابلاغ میں جماعت اسلامی کے امیر منورحسن کاایک بیان شائع ہواہے جس میں انہوں نے حکیم اللہ محسود کی ہلاکت کوشہادت قراردیاہے۔
Read More
Posted on:
04 Nov 2013
کراچی میں فرقہ وارانہ بنیادپر ٹارگٹ کلنگ کے واقعات فرقہ وارانہ فساد کی آگ بھڑکانے کی گھناؤنی سازش کاحصہ ہیں۔رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی کے مختلف علاقوں میں فرقہ وارانہ بنیادپر ٹارگٹ کلنگز کے واقعات کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے ٹارگٹ کلنگ کے یہ واقعات کراچی میں فرقہ وارانہ فساد کی آگ بھڑکانے کی گھناؤنی سازش کاحصہ ہیں۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایک منظم سازش کے تحت کراچی میں اچانک فرقہ وارانہ ٹارگٹ کلنگز کاسلسلہ شروع کردیاگیاہے۔ اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 118-A کے کارکن منصورعلی جوکہ اہل تشیع ہیں انہیں آج صبح اورنگی ٹاؤن میں فائرنگ کرکے شہیدکردیاگیا۔
Read More
Posted on:
04 Nov 2013
ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹرکے کارکن منصورعلی کے بہیمانہ قتل پررابطہ کمیٹی کااظہارمذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹریونٹ118-Aکے کارکن منصورعلی ولدمعصوم علی کومسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورتسلسل کے ساتھ ذمہ داران وکارکنان کے قتل کے واقعات کوایم کیوایم کے خلاف سازش قراردیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ سوچھی سمجھی سازش کے تحت ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کوقتل وغارتگری کانشانہ بنایاجارہاہے اور شہرمیں رینجرزوپولیس کی موجودگی میں حالیہ چندروزکے دوران ایم کیوایم کے متعددذمہ داران و کارکنان دہشت گردی کانشانہ بنائے جاچکے ہیں
Read More
Posted on:
04 Nov 2013
...
1051
1052
1053
1054
1055
1056
1057
1058
1059
1060
1061
1062
1063
1064
1065
...
News
10641
to
10650
of
13191
Urdu News Archive
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن جي بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم ج
...
16 Aug 2016
ٽريفڪ حادثي ۾ ظهور نيازي جي پٽ جي وفات تي قائد تحريڪ جناب الطاف حسين ج
...
16 Aug 2016
بابائي اردو مولوي عبدالحق مرحوم جي 55 هين ورسي جي موقعي تي ايم ڪيو ايم
...
16 Aug 2016
قانون نافذ ڪرڻ وارا ادارا ايم ڪيو ايم جي ڪنهن ڪارڪن کي گرفتار ڪن ته ان
...
16 Aug 2016
پي ايس 127 جي ننڍي چونڊ ۾ وسيم احمد ايم ڪيو ايم جا اميدوار هوندا. ايم
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي ميمبرن اظهار احمد خان ۽ اسلم آفريدي جميعت ع
...
15 Aug 2016
يوم آزادي جي موقعي تي ڪراچي ۾ اسٽريٽ ڪرائيم، لٽ مار ۽ عورتن سان ڇيڙ ڇا
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم جي طرفان طيب حسين حيدرآباد جا ميئر ۽ سهيل مشهدي ڊپٽي ميئر
...
15 Aug 2016
ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جي طرفان رينجر ، پوليس ۽ ساده لباس ۾ ملبوس اهل
...
13 Aug 2016
ڪنوينر نديم نصرت جي صدارت ۾ ايم ڪيو ايم رابطا ڪميٽي جو اجلاس
...
13 Aug 2016
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us