19جون۔ یوم سیاہ ،یوم ظلم ہے،
ایم کیو ایم کے خلاف آپریشن بند کیا جائے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
لندن۔19جون2024ء
19جون1992ء کو ملک کی تیسری بڑی سیاسی جماعت ایم کیو ایم
کے خلاف فوجی آپریشن شروع کرکے فوج نے 25ہزار مہاجر نوجوانوں کا ماورائے عدالت قتل کیا جوکہ 32سال بعد بھی جاری ہے
اگرپاکستان کوبچانا ہے تو فوج اور آئی ایس آئی کی تمام غنڈے گردیوں اور غیرآئینی وغیر قانونی حرکتوں کو روکنا ہوگا۔
#TruthAboutOperationBlueFox
|