Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کاکیس لڑنے والی برطانیہ کی ممتازفرم CM Atif & Co کے روح رواں اورسینئر Solicitor چوہدری محمدعاطف اوران کے صاحبزادے سلمان عاطف کو پراپرٹی کیس میں کامیابی پر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی زبردست مبارکباد


 ایم کیوایم کاکیس لڑنے والی برطانیہ کی ممتازفرم CM Atif & Co  کے روح رواں اورسینئر Solicitor  چوہدری محمدعاطف اوران کے صاحبزادے سلمان عاطف کو پراپرٹی کیس میں کامیابی پر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی زبردست مبارکباد
 Posted on: 7/19/2024
 ایم کیوایم کاکیس لڑنے والی برطانیہ کی ممتازفرم CM Atif & Co 
کے روح رواں اورسینئر Solicitor  چوہدری محمدعاطف اوران کے صاحبزادے سلمان عاطف کو پراپرٹی کیس میں کامیابی پر ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کی زبردست مبارکباد 
جن کے مقدمات پیچیدہ نوعیت کے ہوں، وہ چوہدری محمدعاطف کی فرم  CM Atif & Co سے رجوع کریں. الطاف حسین

لندن…19، جولائی2024ئ
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے پراپرٹی کیس میں ایم کیوایم کاکیس لڑنے والی برطانیہ کی ممتازفرم CM Atif & Co کے روح رواں اورسینئر Solicitor  چوہدری محمدعاطف اوران کے صاحبزادے سلمان عاطف کو پراپرٹی کیس میں کامیابی پر انہیں زبردست مبارکباد پیش کی ہے اورانہیں بہت سراہاہے ۔ گزشتہ روز اپنی پریس کانفرنس میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ چوہدری محمدعاطف صاحب نے اس کیس کے سلسلے میں ا پنے تجریہ کابھرپوراستعمال کیا، اسی طرح ان کے صاحبزادے سلمان عاطف نے بھی اپنے والد کی رہنمائی میں اس کیس کی تیاری میں دن رات محنت کی جس پر میں چوہدری محمدعاطف صاحب اور سلمان عاطف کوبہت بہت مبارکباد پیش کرتاہوں اوررابطہ کمیٹی اورپوری ایم کیوایم کی جانب سے ان کوخراج تحسین پیش کرتاہوں۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ چوہدری محمدعاطف ایک بزرگ اورانتہائی سینئر سولیسیٹرہیں، جن لوگوں کے مقدمات پیچیدہ نوعیت کے ہوں، میں ان سے یہی کہوں گا کہ وہ اپنے مقدمے کے سلسلے میں چوہدری محمدعاطف صاحب کی فرم  CM Atif & Co سے رجوع کریں۔ 
٭٭٭٭٭ 


12/21/2024 5:57:56 PM