APMSOکے 45 واں یومِ تاسیس کے موقع پر جاری کیا جانے والا آفیشل پوسٹر
لندن ۔۔۔03 جون 2023ء
شعبہ اطلاعات کی جانب سے APMSOکے 45 واں
یومِ تاسیس کے موقع پر آفیشل پوسٹر کا اجراء کیا گیا۔جس کا عنوان ہے
ہم تو عنواں ہیں، داستاں تم ہو
اے پی ایم ایس او 45 واں یوم تاسیس مبارک ہو
یوم تاسیس کے موقع پرمرکزی شعبہ اطلاعات کی جانب سے دیدہ زیب اور خوبصورت پوسٹر کا اجراء کیا گیا ہے
براہ کرم اس پوسٹر کو اپنے دوست احباب ، عزیزوواقارب اور تمام وفا پرستوں سے بھی شیئر کیجئے۔
شکریہ
*****
PDF file: