اندرون سندھ کی قومی اسمبلی کی 41نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے 70امیدواران جبکہ صوبائی اسمبلی کی 87نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے 290امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے
NA-220حیدرآباد کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران خالد مقبول صدیقی ، کنور نوید جمیل ، ، محمد عبد الرؤف صدیقی نے NA-214نوابشاہ کی نشست کیلئے،NA-226کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران ڈاکٹر ظفر کمالی نے اپنے کاغذات جمع کرائے ہیں جبکہ صوبائی اسمبلی کی نشست PS-24 سے عبد الرؤف صدیقی ، PS-49سے کنور نوید جمیل ، زبیر احمد خان نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرائے ہیں
کراچی ۔۔۔30، مارچ2013ء
عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں متحدہ قومی موومنٹ کے امیدواران کی جانب سے ملک بھر کے قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے حلقوں پر اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ جاری ہے ۔ اس سلسلے میں گزشتہ روزاندرون سندھ کی قومی اسمبلی کی 41نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے 70امیدواران جبکہ صوبائی اسمبلی کی 87نشستوں کیلئے ایم کیوایم کے 290امیدواران نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق NA-198سکھر کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران منور چوہان ، سلیم کمبوہ ، سلیم کان ، دیوان چند چاؤلہ ، NA-199کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران ظہیر کورائی ، احسان احمد ملک ، NA-200کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران عارف حسین جٹ ، سید ندیم حیدر شاہ ، بیرسٹر نور احمد بھیو ، NA-201گھوٹکی IIکی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران امجد علی ، نیاز محمد سومرو ، شنکر ، NA-202کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران سخی داد مری ، غلام علی نانوری ، غلام سرور آئیں ، امان اللہ پہوڑ ، NA-203شکار پور اولڈ سکھر ،لاڑکانہ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدوار عبد الستار جوئی ، NA-204لاڑکانہ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران سہیل احمد عباسی ایڈووکیٹ ، اکبر علی گا د ا ایڈووکیٹ ، امداد علی جتوئی ، محمد اسلم مغیری ، NA-205لارکانہ قمبر شہداد کوٹ کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران شوکت علی بلیدی ، محمد حفیظ تنیو ، علی گوہر تنیو ، خلیل احمد سولنگی ، NA-206قمبر شہداد کوٹ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران امتاز علی لاکھو ، سادھو رام داس ،NA-207لاڑکانہ ، قمبر کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران خادم حسین سومرو ، منظور احمد ساسولی ، عبید اللہ بلیدی ، عزیز احمد ، NA-208جیکب آباد کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران سید نظیر حسین شاہ ، آغا منیر احمد پٹھان ،NA-209جیکب آباد کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران کلیم اللہ بھٹو ، علی نواز برڑو ، NA-210کشمور کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدوار ایڈووکیٹ ذو الفقار علی قاضی ، NA-211نوشہرو فیروز کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران رانا آفتاب احمد ، عبد الوحید عباسی ، ظفر اقبال ، NA-212کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران ظہیر الدین مغل ، ڈاکٹر نور محمد شاہ ، نذیر احمد عباسی ، NA-213کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران مرید بروہی ، راؤ
مجیب ، عبدا لرشید بھیا ، شکیل احمد قاضی ، عاصم کبیر ، صادق آرائیں ، محمد عبد الرؤف صدیقی ، NA-214نوابشاہ کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران امجد مراد ، حسن علی راجپوت ، NA-215خیر پور کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران غلام اصغر رند ، قربان علی ناریجو ، سید بابر رضا ، NA-216خیر پور کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران ایڈووکیٹ ولایت علی ، محمد صالح ، پیر سید فرزند علی شاہ ، عبد الحمید راجپر ،NA-217کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران محمد اکرم ، اختر حسین ناریجو ، زاہد علی ، NA-218مٹیاری کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران غلام شبیر ، محمد انور ، NA-219لطیف آباد کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران زبیر احمد خان ، سہیل یوسف ، سید نواب علی ، احمد جعفری ، خورشید عالم ، محبوب عالم ، خالد مقبول صدیقی ، کنور نوید جمیل ،
شفیق قریشی ، عارف رزمی ، عمران احمد ایڈووکیٹ ، ڈاکٹر فتح محمد ، صابر قائم خانی ، عابد غوری ، NA-220حیدرآباد کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران وسیم آرائیں ، وسیم حسین ، مظہر جمیل ، خالد مقبول صدیقی ، کنور نوید جمیل ، محمد صدیق خالد ، امین الدین ، صلاح الدین ، محمد راشد خلجی ، صابر قائم خانی ، سراج راجپوت ، NA-221حیدرآباد کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران غازی صلاح الدین ، ڈاکٹر جاوید ، توحید حسین ، عبد الرشید ، NA-222ٹنڈو محمد خان کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران راؤ محمد انور ، عمران ، NA-223ٹنڈو الہ یار کی نشست کیلئے ساجد وہاب ، شبیر احمد قائم خانی ، خالد قائم خانی ، حق نواز قائم خانی ، NA-224بدین کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدوار محمد اسماعیل ، NA-225بدین کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدوار سلیم راجپوت ، NA-226میر پور خاص کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران ڈاکٹر ظفر کمالی ، اسرار احمد ، شبیر احمد قائم خانی ، فاروق جمیل درانی ، ندیم عباسی ، فرید عالم ، عاصم آفریدی ، فہیم احمد الطافی ، نوید مغل ، افتخار احمد ، NA-227میرپور خاص کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران ضیاء الحق ، شبیر احمد قائم خانی ، محمد یوسف قائم خانی ، محمد شفیق قائم خانی ، NA-228 عمر کوٹ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران پونجو مل بھیل سُہنو اوڈ ، شبیر احمد خان ، محمد مجیب خان ، ٹیکم داس ، سنجے
پاروانی ، NA-229تھر پار کر کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران میوو ، گل جی ، مگھا رام ایڈوکیٹ ، NA-230عمر کوٹ شیر محمد نھڑی ، متھر اداس ، شریف ،NA-231جامشوروکی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران محمد جاوید ، سکیلڈ ھو کھوسو ،NA-232دادو کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران جنید احمد سمیجو ، طیب علی کلہوڑو ، خادم حسین پہنور ، دلشاد بھٹو ، NA-233دادو کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران گل حسن بھٹو ، فیروز ناریجو ، غلام قادر بٹ ، NA-234سانگھڑ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران عطاء محمد ، خالد ، مدد علی خاصخیلی ، ریاض چوہان ، بلقیس ، NA-235کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران دیوداس ، اقبال راجپوت ، بگھوان داس ،NA-236سانگھر کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران ڈاکٹر ایوب شیخ ، دیو داس ، محمد حنیف انصاری ، شکیل راجپوت ، NA-237ٹھٹھہ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران ہیر سوہو ، ڈاکٹر دلدار خاصخیلی ،ْ غلام محمد خشک ، مہر علی شاہ جبکہ NA-238کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدوار غلام حسین میمن نے اپنے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے ہیں ۔
اسی طرح اندرون سندھ کے صوبائی اسمبلی کے حلقہ PS-01سکھر کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران منور چوہان ، فرید صدیقی ، ایاز انصاری ، عنایت اللہ خان ، سلیم کمبوہ ، ذاکر بندھانی ، عارف خان ، نسیم ہاشمی ، شہزادہ گلفام ، سلیم خان ، خورشید احمد شمسی ،PS-02سکھر کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران نثار حیدر سومرو ، منور چوہان ، PS-03سکھر کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران وحید ارشد ، احسان احمد ملک ، PS-4سکھر کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران رضوان ، مبین احمد ، PS-5گھوٹکی سید طیب محمود شاہ ، شاکر علی شاہ ، شاہد علی شاہ ،PS-6کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیداوران وزیر احمد گھوٹو ، محمد یاسین ، نادر علی چاچڑ ایڈوکیت ، نند لعل جیٹھوانی ، PS-07گھوٹکی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران میر محمد ، عبد الغفار چنہ ، یوحنا
مسیح ، مہیش لعل ،PS-08گھوٹکی وزیر احمد گھوٹو ، آصف علی ڈھر ایڈوکیٹ ، محمد اشرف ، عبدا لرزاق چاچڑ ، PS-09شکار کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران محمد راحیل میرانی ، مستی خان جل ، PS-10شکار پور کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران غلام مصطفی حسین ،PS-11شکار کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران آغا مصباح حسین ، غلام اکبر چنہ ، PS-12شکار پور کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران غلام سرور آرائیں ، محمد فیصل پیچو، امان اللہ پہوڑ ، PS-13جیکب آباد کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران انور علی میمن ، لعل محمد کھوسہ ، محمد پریل جاملی ، PS-14جیکب آباد کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران سنتوش کمار ، غلام علی جعفری سومرو ،PS-15جیکب آباد کی نشست کیلئے انیس الرحمن ، الطاف احمد بھٹو ، PS-17جیکب آباد کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران برکت اللہ بھٹو ، عنایت اللہ ڈومکی ، PS-18کشمور کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران راحب علی چاچڑ ، ممتاز علی ، PS-19نوشہرو فیروز کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران خان محمد راجپوت ، آصف امان ، محمد عثمان کھوکھر ، PS-20نوشہروفیروز کی نشست پر ایم کیوایم
کے امیدواران وقار احمد راجپوت ، فراز احمد میمن ، ڈاکٹر نور محمد شاہ ، PS-21نوشہرو فیروز کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران غلام محمد لاشاری ، مشتاق ہالیپوٹو ، ڈاکٹر نور محمد شاہ ، PS-22نوشہروز کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران شاہد علی آئیں ، عبد الوحید عباسی ، امجد علی راجپر ، PS-23نوشہرو کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران محمد شفیق راجپوت ، محمد عاقب قریشی ، حبیب الرحمن ، PS-24نوابشاہ کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران عبد الرشید بھیا ، وحید مراد ، محمد حسین ایڈووکیٹ ، قاضی عبد الطیف گوہر ، راؤ عبدا لسمیع ، فرمان ، مرید بروہی محمد شجیع ، چوہدری طارق ، نعیم العارفین ، صادق آرائیں ، عاصم کبیر ، شکیل قاضی ، جاوید آرائیں ، راؤ مجیب ، سلیم راؤ ، زاہد ااعوان ، محمد عبد الرؤف صدیقی ، عبد المجید ، اعظم خان ، فاروق قریشی ، PS-25نوابشا ہ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران محمد عمر ، محمد علی ، محمد ہارون ، عاصم کبیر ، مرید بروہی ، محمد عبدا لرؤف صدیقی ، PS-26نوابشاہ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران خان محمد زرداری ، خوشی محمد مغل ، محمد ایوب خانزادہ ، PS-27نوابشاہ کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران محمد سعید خان ، عزت علی شاہ ، زاہد حسین ، عمر فاروق ، PS-28نوابشاہ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیداران ، توقیر احمد، عطامحمد ، عبد القادر خلجی ، PS-29خیر پور کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران محمد فاروق قریشی ، اسد اللہ جانوری ، سیدہ طلعت زہرا ، PS-30خیر پور کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران خرم شکیل ، خالد حسین ، عارف مسیح ، PS-31خیر پور کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران عبد الرزاق ، محمد قاسم راجپر ، PS-32خیر پور کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران امداد علی گوپانگ ، غلام اکبر گوپانگ ، عنا یت اللہ کاندھڑو ، PS-33خیر پور کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران قمر الد ین سہتو ، علی غلام شر ، سید مظفر حسین شاہ ، پیر سید فرزند علی شاہ ، PS34خیر پور کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران محمد اکرم پہنور ، غیور احمد ، امتیاز علی حاجی ، PS35لاڑکانہ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران سہراب علی جونیجو ، نثار احمد بگھیو ، ، گل حسن قادری ، PS-36لاڑکانہ کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران غلام اکبر جتوئی ، منظور علی شاہ ، سکندر علی بھٹی ، امداد علی شیخ ، PS-37لاڑکانہ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران علی اصغر ، سلیم احمد سومرو ، PS-38لاڑکانہ ، قمبر کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران نائب حسین عمرانی ، محمد اسلم لغاری ، عبد الماجد تنیو ، بلند خان لولائی ، PS-39قمبر شہداد کوٹ کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران محمد علی شیخ ، محمد عالم گوپانگ ، PS-40قمبر شہداد کوٹ کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران رفیق احمد زیدی ، آصف علی شاہ ، PS-41کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران کے حبیب اللہ ، سید نادر شاہ ، ایاز حسین جٹ ، ایاز علی ساریو ، PS-42قمبر شہداد کوٹ کی نشست پر اشفاق احمد کھاوڑ ، امید حسین کھاوڑ ، PS-43حیدر آباد کی نشست پر محمد انور ، یاسر عرفات ، PS-44حیدآباد کی نشست کیلئے محمد توفیل ، احسن ابڑو ، PS-45حیدرآباد کی نشست پر دلاور قریشی ، محمد علی گوہڑ ، عبد الستار جانو ، اعظم چوہان ، عمر قریشی ، عمر قریشی الوری ، ریاض قریشی ، وسیم حسین ، حاجی نواب ، محمد یاسین قریشی ، اصغر پینٹر ، صلاح الدین ، سراج راجپوت ، راشد خلجی ، محمد حسین آرائیں ، PS-46حیدرآباد کی نشست پر ماجد خان ، انوار جی ، وسیم حسین ، راشد خان ، توقیر خان ، سید امان علی ، محمد رفیق قریشی ،
علی رضا وکیل ، شبیر علی بابر ، صلاح الدین ، محمد راشد خلجی ، سراج راجپوت ، رفیق اجمیری ، عبد الحق قریشی ، PS-47حیدآباد کی نشست کیلئے فاروق بوہری ، محمد یاسین قریشی ، سیف اللہ فخر اسلام ، غازی صلاح الدین ، معیز عباس ، ممتاز علی چانڈیو ، عبد الرشید ، ڈاکٹر عابدہ ، PS-48حیدرآباد کی نشست پر سید ناظم حسین زیدی ، شفیق لاڈلا ، طارق خانزادہ ، شوکت خانزادہ ، سہیل یوسف ، زبیر احمد خان ، عمران بشیر ، امجد حسین ، نور الدین نوری ، وسیم خان ، افسر احمد ، راحیل قائمخانی ، عبد الغوری ، اشرف منا ، عارف رضی ، شفیق ملک ، راشد خلیجی ، PS-49حیدرآباد کی نشست پر زبیر احمد خان ، سہیل یوسف ، سرفراز احمد ، صابر حسین ایڈوکیٹ ، محمد جمیل ، محفوظ گدی ، کنور نوید جمیل ، شبیر علی بابر ، سید ایمن شاہ ، عمران ایمن ، محمد محسن عطا ، عابد غوری ، صابر قائمخانی ، نورالدین نوری ، محمد سلیم چوہان ،PS50حیدرآباد کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران ندیم ، غازی صلاح الدین نوید اعوان ، عثمان قائم خانی ، اسلم شورو ، PS-51ٹنڈو الہ یار کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران یعقوب ، شبیر احمد قائم خانی ، عبد الرحمن ، عبد الخالد قائمخانی ، عطا ، ساجد وہاب ، حق نواز قائم خانی ، خالد حبیب ، جمیل احمد عباسی ، PS-52ٹنڈو لہ یار کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران مقبول حسین اوٹھو ، حق نواز قائم خانی ، PS-53حیدرآباد کی نشست کیلئے اعجاز علی پہنور ، منور حسین راجپوت ، PS-54حیدرآباد کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدوار عبد الجبار ، PS-55بدین کی نشست پر راجہ سلیم ، شوکت علی ، PS-56بدین کی نشست پر پیر بخش نظامانی ، ویر سی مل ، PS-57بدین تارا بھیل ، اللہ داد ، محمد ارشد ، PS-58بدین کی نشست پر فقیر ابراہیم سومرو ، عبد المنان کھوسو ، وقاص طارق ، PS-59بدین کی نشست کیلئے عبد الرحمن بروہی ، عبد القیوم ، نصیر شاہ ، PS-60عمر کوٹ ، تھر پار کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدوار گل جی ، PS-61عمر کوٹ تھر پار کی نشست پر گلاب راجیش کمار ، میوو ، PS-62عمر کوٹ تھر پار کر کی نشست کیلئے متر داس ، بھور جی ، ہنس راج ، PS-63عمر کوٹ تھر پارکر کی نشست پر منٹھار نھڑی ، PS-64میر پورخاص کی نشست کیلئے ایم کیوایم کے امیدواران عدیل صفری ، فاروق جمیل درانی ، عاصم آفریدی ، ملک اشرف ، ڈاکٹر ظفر کمالی ، شفیق احمد ، شبیر احمد قائم خانی ، محمد عارف مہاجر ، جمیل احمد خان ، فہیم احمد الطافی ، محمد عثمان ، عدنان ، PS-65میر پور خاص کی نشست پر عابد علی ، صادق احمد ، PS-66میر پور خاص کی نشست پر شبیر احمد قائم خانی ، محمد شفیق قائم خانی ، عبد الرحمان ، علی حسن قائم خانی ، PS-67میر پور خاص کی نشست پر اعجاز احمد ، عامر حسین ، شبیر احمد قائم خانی ، PS-68عمر کوٹ کی نشست پر محمد جمیل ، محمد ساجد ، چیتن داس ، شبیر احمد ، PS-69عمر کوٹ کی نشست کیلئے شمشاد علی ، مقصود احمد ، محمد عظیم ہیموں بچوانی ، بیرم بجیر ، PS-70عمر کوٹ کی نشست کیلئے پونجو مل بھیل ، سونو اوڈ، ہیموں ، محمد مجیب خان ، ٹیکم داس ، شیخ نبی بخش ،PS-71جامشورو کی نشست پر محمد جاوید ، سراج احمد صدیقی ، PS-72جامشورو کی نشست کیلئے روشن علی داؤدانی ، احمد علی ، PS-73جامشورو کی نشست کیلئے قلندر بخش ، شہباز علی ، آفتاب چنہ ، PS-74دادو کی نشست پر جنید احمد سمیجو ، طیب علی کلہوڑو ، PS-75داود کی نشست کیلئے خادم حسین پہنور ، شہزادی کھوسی ، PS-76دادو کی نشست پر برکت علی چانڈیو ، فیروز ناریجو ، PS-77دادو کی نشست کیلئے گل حسن بھٹو ، فیروز ناریجو ، غلام قادر بٹ ، راجہ اطہر گورڈ ، PS-78سانگھر کی نشست پر غلام مرتضی شر ، محمد سلیمان ، ریاض چوہان ، PS-79سانگھڑ کی نشست پر مدد خاصخیلی ، غلام نبی لالی ، مقصود شیخ ، عبد الحمید ، عرفان رشید ، PS80سانگھر کی نشست کیلئے عرفان نواب ، آصف رضا ، عبدا لستار جٹ ، PS-81سانگھڑ کی نشست کیلئے الیاس مغل ، شاہ محمد شیخ ، دلدار ، PS-82سانگھڑ کی نشست کیلئے محمد اسرار قریشی ، حنیف انصاری ، سردار راجپوت ، PS -83سانگھڑ ڈاکٹر ایوب شیخ ، حبیب بیگ ، شمع نعیم ، ڈاکٹر شریف قریشی ، عاشق راجپوت ، راشد ، PS-84ٹھٹھہ کی نشست کیلئے غلام محمد خشک ، عبد الحمید شیخ ، مہر علی شاہ ، PS-85ٹھٹھہ کی نشست کیلئے ہیر سوہو ، ڈاکٹر دلدار خاصخیلی ، اشفاق علی عباسی ، غلام محمد خشک ، عبدا لحمید شیخ ، PS-86ٹھٹھہ کی نشست پر غلام حسین میمن ، ثمینہ عبدا لرشید اور PS-87ٹھٹھہ کی نشست پر ہیرسوہو ، محمد تھہیم جبکہ اسی طرح PS-88کی نشست پر ایم کیوایم کے امیدواران ڈاکٹر دلدار خاصخیلی اور غلام محمد خشک نے اپنے کاغذات نامزدگی داخل کرادیئے ہیں ۔