ایم کیوایم نے عام انتخابات 2013ء کے لئے اپنے پارٹی انتخابی منشور کو حتمی شکل دیدی ۔انتخابی منشور کا اعلان ایم کیوایم پریس کانفرنس میں کریگی ۔
کراچی ۔۔۔31، مارچ2013ء
متحدہ قومی موومنٹ نے عام انتخابات 2013ء کے سلسلے میں اپنے پارٹی انتخابی منشور کو حتمی شکل دیدی ہے اور ایم کیوایم اپنے انتخابی منشور کا اعلان پریس کانفرنس کے ذریعے کریگی ۔