Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کا نیاٹوئٹراکاؤنٹ قائم کردیاگیاہے ۔ قائدتحریک کانیاٹوئٹر اکاؤنٹ@AltafHussain_90 ہے ۔
ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن شعبہ اطلاعات نے اعلان کیاہے کہ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کاپراناٹوئٹراکاؤنٹ اب ختم کردیاگیاہے

Read More    Posted on: 18 Jul 2018
برطانیہ کی ممتازشخصیت اورایم کیوایم کے ہمدردحافظ سید مسرور حسن کے داماد ڈاکٹرسیدجاوید مسعود حسن کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت
برطانیہ کی ممتازشخصیت اورایم کیوایم کے ہمدردحافظ سید مسرور حسن کے داماد ڈاکٹرسیدجاوید مسعود حسن کے انتقال پر قائدتحریک الطاف حسین کا اظہار تعزیت 
Read More    Posted on: 17 Jul 2018
حافظ مسرورحسن سے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اوراراکین رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت
حافظ مسرورحسن سے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اوراراکین رابطہ کمیٹی کااظہارتعزیت

Read More    Posted on: 17 Jul 2018
مارٹن کوارٹرز، کلیٹن کوارٹرز، جہانگیرروڈ، ایف سی ایریااوردیگرعلاقوں کے مکینوں کوان کے گھروں سے بیدخل کرنے کے احکامات سراسرظلم ہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان،کنوینرایم کیوایم
قائدتحریک الطاف حسین نے ہمیشہ مارٹن کوارٹرزاوراس سے متصل علاقوں کے مکینوں کومالکانہ حقوق دینے کیلئے آوازاٹھائی۔ندیم احسان
Read More    Posted on: 17 Jul 2018
ایم کیوایم یوکے سی او سی کے رکن اور سینئر کارکن محمد شفیق کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
ایم کیوایم یوکے سی او سی کے رکن اور سینئر کارکن محمد شفیق کی والدہ کے انتقال پر قائد تحریک الطاف حسین کااظہار تعزیت
Read More    Posted on: 16 Jul 2018
خودکش دھماکے اورحملے لاڈلے عمران خان کوکامیاب کروانے کے لئے کروائے جارہے ہیں۔الطاف حسین
مہاجرنوجوان اپنی قوم کی بقاء کیلئے عملی جدوجہدمیں حصہ لیں ورنہ وہ قوتیں جوہمیں غلام بناناچاہتی ہیں وہ کامیاب ہوجائیں گی 
Read More    Posted on: 16 Jul 2018
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی سیاسی صورتحال کے بارے میں کل مورخہ 16جولائی بروز پیر اہم وڈیوبریفنگ کرے گی
Read More    Posted on: 16 Jul 2018
ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام واشنگٹن میں وہائٹ ہاؤس کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیاگیا

ایم کیوایم امریکہ کے زیراہتمام ہفتہ کودارالحکومت واشنگٹن میں امریکی صدر کی رہائش گاہ وہائٹ ہاؤس کے سامنے ایک احتجاجی مظاہرہ کیاگیاجس میں شدید گرمی کے باوجود ضعیف العمربزرگوں، خواتین، نوجوانوں اوربچوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More    Posted on: 15 Jul 2018
تنظیمی نظم وضبط کی سنگین خلاف ورزی پر ایم کیوایم امریکہ واشنگٹن ڈی سی چیپٹرکے کارکنوں طلحہ عباسی، فیصل عثمانی، حفیظ الحق، توصیف خان، شاہدمعین، نویدحسن اورصبیح الاسلام کی تنظیمی رکنیت غیرمعینہ مدت کے لئے معطل کردی گئی۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
Read More    Posted on: 15 Jul 2018
اسلام آباد کے کرپٹ افسران کراچی میں بے گناہ مہاجروں کاقتل عام کررہے ہیں اورمذہبی انتہاپسندوں کی کھلی سپورٹ کررہے ہیں ۔کانگریس مین ڈینارورابیکر
ہم کراچی کوپرامن اورتشددسے پاک بناناچاہتے ہیں۔ڈینارورابیکر 

Read More    Posted on: 14 Jul 2018

Urdu News Archive