Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی میں صحافی اطہرمتین کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں سفاکانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتاہوں۔ الطاف حسین

 Posted on: 2/18/2022

 کراچی میں صحافی اطہرمتین کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں سفاکانہ قتل کی 
شدیدالفاظ میں مذمت کرتاہوں۔ الطاف حسین
 اطہرمتین کے جاںبحق ہونے کے واقعہ پر دلی صدمہ ہے ۔ میں اور میرے ساتھی اطہرمتین کے بھائی طارق متین اورتمام اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہورہاہے 
 شہریوں کی زندگیوں کے چراغ بھی گل کئے جارہے ہیں۔ الطاف حسین
 اسٹریٹ کرائمز کے خاتمہ اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔الطاف حسین

لندن  …  18  فروری 2022ئ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ممتازاینکرطارق متین کے بھائی اور صحافی اطہرمتین کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں سفاکانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔ اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ کراچی میں پولیس، رینجرز اورتمام قانون نافذ کرنے والے ادارے موجود ہیں لیکن شہرمیں اسٹریٹ کرائمز کی وارداتوں میں دن بدن اضافہ ہورہاہے اورشہریوںکولوٹنے کے ساتھ ساتھ ان کی زندگیوں کے چراغ بھی گل کئے جارہے ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ مجھے اطہرمتین کے جاںبحق ہونے کے واقعہ پر دلی صدمہ ہے اورمیں اور میرے ساتھی اس سانحہ پر اطہرمتین کے بھائی طارق متین اورتمام اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں۔ ہم دعاکرتے ہیںکہ اللہ تعالیٰ اطہرمتین کوشہادت کادرجہ عطافرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں جگہ دے اورتمام اہل خانہ کوصبرجمیل عطافرمائے۔ جناب الطاف حسین نے اس واقعہ پر تمام صحافی برادری سے بھی دلی تعزیت کااظہارکیااورمطالبہ کیاکہ اسٹریٹ کرائمز کے خاتمہ اور شہریوں کی جان ومال کے تحفظ کے لئے عملی اقدامات کئے جائیں۔

٭٭

چی میں صحافی اطہرمتین کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں سفاکانہ قتل کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتاہوں۔ الطاف حسین

 کراچی میں صحافی اطہرمتین کی ڈاکوؤں کے ہاتھوں سفاکانہ قتل کی  شدیدالفاظ میں مذمت کرتاہوں۔ الطاف حسین        Posted on: 2/18/2022

٭٭٭٭٭

2/25/2022 6:31:15 AM

1/6/2025 6:41:20 PM