Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
اے پی ایم ایس او کے 40ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں تقریب منعقد ہوئی
تقریب میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے اکان ، یوکے یونٹ کے ذمہ داروں ، کارکنوں، خواتین اوربچوں کی شرکت
Read More    Posted on: 11 Jun 2018
APMSOکے 40ویں یومِ تاسیس کے موقع پر جاری کیا جانے والا آفیشل پوسٹر
Read More    Posted on: 11 Jun 2018
پاکستان میرے آباؤاجداد نے بنایاہے ، میں نے پاکستان کونہیں ظالمانہ نظام کومردہ بادکہاتھا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میرے آباؤاجداد نے بنایاہے ، میں نے پاکستان کومردہ بادنہیں کہابلکہ اس نظام کو مردہ باد کہاتھا جس میں لوگوں پر ظلم کیاجائے ، جہاں مظلوموں کے ساتھ انصاف نہ ہو، قانون کی حکمرانی نہ ہو ۔ میں اپنے لوگوں کے لئے انصاف اوران کے حقوق مانگ رہاہوں لیکن حقوق مانگنے پر مجھے غدارکہاجارہاہے ۔ غدارمیں نہیں بلکہ وہ لوگ ہیں جوعوام پر ظلم کررہے ہیں 
Read More    Posted on: 10 Jun 2018
کراچی اورحیدرآباد میں منظم سازش کے تحت آئی ایس آئی کی سرپرستی میں فسادات کرائے گئے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی اورحیدرآباد میں ایک منظم سازشی منصوبے کے تحت آئی ایس آئی کی سرپرستی میں لسانی فسادات کرائے جاتے رہے ہیں ،ان فسادات میں مہاجروں کاقتل عام کیاگیالیکن اب تک کسی ایک بھی واقعہ کے ذمہ داروں کوسزانہیں دی گئی
Read More    Posted on: 10 Jun 2018
اے پی ایم ایس اوکے 40ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں اتوار 10جون کو ایم کیوایم انٹرنیشنل
Read More    Posted on: 07 Jun 2018
ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین الیکشن کے حوالے سے ہفتہ 9جون کو انتہائی اہم خطاب کریں گے یہ خطاب لندن وقت کے مطابق شام 7 بجے اورپاکستان وقت کے مطابق رات 11 بجے ہوگا
Read More    Posted on: 06 Jun 2018
مہاجروں نے ملک کی خاطر کیا کیا قربانیاں دیں !!!!!
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی و قائد تحریک جناب الطاف حسین کے سوشل میڈیاپر براہ راست ویڈیو اور آڈیو خطابات کا سلسلہ مسلسل جاری ہے
 جس میں وہ ملک کی موجودہ صورتحا ل او ر تاریخی حوالے سے عوام وکارکنان کو آگاہی فراہم کر رہے ہیں اس سلسلے میں عوام وکارکنان کی جانب سے قائد تحریک سے والہانہ عقیدت و محبت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے جذبات کا اظہار بھی کرر ہے ہیں جو مندرجہ ذیل ہیں ۔ 
Read More    Posted on: 06 Jun 2018
خالد انصاری کے خلاف کوئی مقدمہ نہیں ہے ،انہیں جھوٹے مقدمات میں ملوث کرنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ رابطہ کمیٹی
Read More    Posted on: 06 Jun 2018
ہمارے ہاتھ پاؤں باندھ دیے گئے ہیں ،ہمارے پاس الیکشن کے بائیکاٹ کے سوا کوئی چارہ نہیں ہے۔سفیان یوسف
ہم مہاجرہیں، ہمیں مہاجرہونے پر فخرہے اورہم محروم ومظلوم مہاجروں کے حقوق لے کررہیں گے۔سفیان یوسف پاکستان میں کالعدم تنظیموں کو سیاست میں حصہ لینے کی اجازت ہے لیکن آئین وقانون پر یقین رکھنے والی سیاسی جماعت کی سیاسی سرگرمیوں پر پابندی عائد ہے ۔ہاشم اعظم
Read More    Posted on: 05 Jun 2018
بائیکا ٹ۔ بائیکاٹ۔ بائیکاٹ۔ الیکشن 2018ء کا مکمل بائیکاٹ
Read More    Posted on: 05 Jun 2018

Urdu News Archive