Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی سینئر ترین رکن محترمہ صفیہ اکبر طویل علالت کے بعد لندن میں انتقال کرگئیں
متحدہ قومی موومنٹ کی سینئر ترین رکن اورایم کیوایم برطانیہ شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ صفیہ اکبر طویل علالت کے بعد لندن میں انتقال کرگئیں، محترمہ صفیہ اکبر کے انتقال کی خبرسے پاکستان سمیت دنیا بھرمیں ایم کیوایم کے حلقوں میں شدید دکھ اورغم کی لہردوڑ گئی ۔( انا للہ وانا الہ راجعون)
Read More
Posted on:
19 May 2020
ایم کیوایم نے محترمہ صفیہ اکبر کی رحلت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کردیا، اعلامیہ
متحدہ قومی موومنٹ کی سینئرترین رکن اور ایم کیوایم برطانیہ شعبہ خواتین کی انچارج محترمہ صفیہ اکبر کی رحلت پر تین روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے ۔ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے اس فیصلے کی توثیق کردی ہے
Read More
Posted on:
19 May 2020
آزادی کی جدوجہد میں مولاناحسرت موہانی کا کردار ناقابل فراموش ہے، قائدتحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے برصغیرکے نڈروبے باک رہنماء ، معروف شاعراورحق گو صحافی سید الاحرار مولانا حسرت موہانی کو شاندار الفاظ میں خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاہے کہ انگریزوں کی غلامی سے آزادی کی جدوجہد میں مولاناحسرت موہانی کا کردار ناقابل فراموش ہے ۔
Read More
Posted on:
13 May 2020
صولت مرزا شہید سمیت تمام شہیدوں کے قتل کا بدلہ آئین اورقانون کے مطابق لیاجائے گا، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے صولت مرزا شہید کو زبردست خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہاکہ ایم کیوایم کے ایک ایک کارکن کایہ وعدہ ہے کہ صولت مرزا شہید سمیت تمام شہیدوںکے قتل کا بدلہ آئین اورقانون کے مطابق لیاجائے گا۔ پاکستان کی بنیاد دھوکہ پر رکھی گئی تھی یہی وجہ ہے کہ1971ء میں ٹوٹ چکا ہے اور ظلم وستم ، ناانصافیوں اوردھوکہ دہی کامسلسل عمل باقیماندہ پاکستان کوبھی ٹکڑے ٹکڑے کردے گا اورملک کی تمام مظلوم قوموںکو پنجابی فوجی اسٹیبلشمنٹ کی غلامی سے آزادی ملے گی ۔
Read More
Posted on:
13 May 2020
قائدتحریک الطاف حسین کی آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کرنے کے خطرات بڑھتے جارہے ہیں، قائم مقام کنوینر طارق جاوید
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی آواز کو ہمیشہ کیلئے خاموش کرنے کے خطرات بڑھتے جارہے ہیں ۔ 16،اپریل 2020ء کی رات چند مسلح افراد جدید ہتھیاروں کے ساتھ ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کا دروازہ توڑکر آفس میں داخل ہوئے
Read More
Posted on:
07 May 2020
''نظم وضبط ''کے عنوان پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کااپنے ذاتی فیس بک پیج پر انتہائی معلوماتی اورفکرانگیز لیکچر
دنیا میں رہنے والے انسانوں کی اپنی اپنی شناخت ہواکرتی ہے۔ یہ شناخت مذہبی، علاقائی،ثقافتی، رنگ ، نسل، زبان اور جنس کی بنیادپر ہوتی ہے جوکہ شناخت کے پیمانے ہواکرتے ہیں۔انسانیت پر یقین رکھنے والے مذہبی جنونیت، مذہبی انتہاء پسندی پریقین نہیں رکھتے
Read More
Posted on:
04 May 2020
عارف وزیرکا سفاکانہ قتل ریاستی دہشت گردی کی بدترین مثال ہے، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے مسلح حملے میں پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنما اور فاٹاسے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کے فرسٹ کزن عارف وزیر کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے اور عارف وزیرپرقاتلانہ حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے
Read More
Posted on:
02 May 2020
ذمہ داری سے کہہ رہا ہوں کہ میری جان شدیدخطرے میں ہے،قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کارکنان وعوام کو سچائی سے آگاہ کرنے کی پاداش میںکسی بھی وقت میری جان جاسکتی ہے، انتہائی ذمہ داری سے بتارہا ہوں کہ میری جان شدید خطرے میں ہے اورمیرے قتل کو حادثہ، ذاتی دشمنی یاکوئی اور رنگ دیا جاسکتا ہے لیکن وہ قتل عمد ہی ہوگا۔
Read More
Posted on:
01 May 2020
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کو تحلیل کر دیا ہے
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کو تحلیل کر دیا ہے اور ایم کیو ایم کے سینیر رکن طارق جاوید کو عارضی طور پر کنوینر مقرر کر دیا ہے۔
تحریک میں صرف کاکنان ہی نہیں ذمہ داران بھی جواب دہ ہوتے ہیں۔
ن
Read More
Posted on:
24 Apr 2020
شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے قائد تحریک الطاف حسین یا ایم کیوایم کاکوئی تعلق نہیں ہے ، متحدہ قومی موومنٹ رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ کے شہری علاقوں میں شہری اتحاد، ترقی پسند فاؤنڈیشن اور پروگریسیو پاکستان نامی اداروں سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے تمام وفاپرست کارکنان وہمدردوں سے کہاہے کہ وہ ان اداروںکی کسی بھی قسم کی سرگرمیوں سے دور رہیں۔
Read More
Posted on:
20 Apr 2020
...
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
...
News
1341
to
1350
of
13612
Urdu News Archive
سینئر صحافی،یوٹیوبراوروی لاگرصابر علی کو ایم کیوایم کے بانی وقائدالطا
...
12 Jun 2026
ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئررکن ادریس علوی ایڈوکیٹ، سلمان ایڈو
...
12 Jun 2026
فیلڈ مارشل جنرل عاصم منیر صاحب سے الطاف حسین کا مطالبہ
...
11 Jun 2026
پاکستان ٹائمزنیوز کے دفترکوایم کیوایم کادفتر قراردینا قطعی غلط اورحقا
...
11 Jun 2026
ہزاروں نوجوانوں اور طلبہ و طالبات نے اے پی ایم ایس اوکی رکنیت حاصل ک
...
11 Jun 2026
اے پی ایم ایس او ……کیا ہے!
...
11 Jun 2026
میں پاکستان کے تمام سیکٹروں، زونوں، اوورسیزیونٹوں میں موجود تحریکی سات
...
11 Jun 2026
سپریم کورٹ کی جانب سے بلدیہ فیکٹری کیس میں ایم کیوایم کے کارکنوں کے
...
10 Jun 2026
کشمیرسے فوج واپس بلائی جائے، جوائنٹ عوامی ایکشن کمیٹی پر عائد پابندی
...
07 Jun 2026
کشمیرصرف کشمیری عوام کا ہے، کشمیری عوام کو ان کے حقوق اورحق حاکمیت س
...
06 Jun 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us