Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
بانی وقائد الطاف حسین کل بروزہفتہ ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام 34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں اجتماع سے خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین ایم کیوایم کے 34ویںیوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام ہفتہ 28 اپریل کواجتماع سے خطاب کریں گے 
Read More    Posted on: 27 Apr 2018
ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف حسین کی پشتون کونسل کینیڈاکے سینئر رہنماؤں سے ٹیلی فون پر گفتگو
پشتونوں، مہاجروں اور دیگرمظلوم قومیتوں کے خلاف جاری جبروستم اورپشتون تحفظ موومنٹ کی تحریک کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال 
Read More    Posted on: 27 Apr 2018
سرکلر۔۔-----۔۔ برائے وفاپرست ذمہ داران اور کارکنان
یہ بات مشاہدے میں آرہی ہے کہ مختلف سوشل میڈیا بالخصوص واٹس ایپ گروپس کے ذریعہ بابائے مہاجرقوم قائد تحریک جناب الطاف حسین کی تعلیم اور درس کے خلاف من گھڑت باتیں پھیلاکراورخودساختہ ہدایات جاری کرکے وفاپرست کارکنان کو گمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے لہٰذا رابطہ کمیٹی کی جانب سے پاکستان میں مقیم تمام وفاپرست ذمہ داران اور کارکنان کو ہدایت کی جاتی ہے کہ:
Read More    Posted on: 26 Apr 2018
ایم کیوایم امریکہ کے کارکنوں جمشیدوارثی، اسدحسین، عقیل احمدجمالی ، تحریم شاہد اورصبوحی شاہد کو تنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاگیا
Read More    Posted on: 26 Apr 2018
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین اتوار 29اپریل کو ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکے زیراہتمام ہونیو الے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے
ایم کیوایم کے بانی وقائدالطاف حسین اتوار 29اپریل کو ایم کیوایم امریکہ لاس اینجلس چیپٹرکے زیراہتمام ہونیو الے ایک بڑے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ یہ اجتماع لاس اینجلس میں ناٹ ایونیو،بیونا پارک کے علاقے میں واقع لبرٹی ہال میں مقامی وقت کے مطابق دوپہر ایک بجے منعقد ہوگا۔
Read More    Posted on: 26 Apr 2018
ایم کیوایم کے 34ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں ایم کیوایم امریکہ بالٹی مورچیپٹرکے زیراہتمام ہفتہ 28 اپریل کو اجتماع منعقد کیاجائے گا۔
یہ اجتماع بالٹی مور کے علاقے وائن اوک انگل سائیڈ ایونیو پر واقع ہال چاندنی چوک میں منعقد ہوگا
اجتماع میں مہاجروں کے ساتھ ساتھ دیگرقومیتوں کے مندوبین بھی شرکت کریں گے


Read More    Posted on: 26 Apr 2018
رینجرز کی جانب سے سندھ بھرمیں ایم کیوایم کے بلدیاتی نمائندوں کوطلب کرکے ان پر پی ایس پی میں شامل ہونے کیلئے دباؤڈالا جارہاہے ۔ ڈاکٹرندیم احسان ،کنوینرایم کیوایم
کراچی ، حیدرآباد، سکھر، میرپورخاص، نوابشاہ ،ٹنڈوالہ یاراوردیگرشہروں میں ایم کیوایم کے یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین اور کونسلروں کورینجرزکے دفاترمیں بلاکر کھلی دھمکیاں دی جارہی ہیں 
Read More    Posted on: 23 Apr 2018
الطا ف حسین پشتون تحفظ موومنٹ کے رہنماؤں،کارکنوں اورحامیوں سے مکمل ہمدردی اوریکجہتی کااظہارکرتے ہیں۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 21 Apr 2018
اللہ تعالیٰ محترمہ کلثوم نواز کوصحت کاملہ عطافرمائے۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 20 Apr 2018
ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے کارکن مجید خان کی شہادت پر بانی وقائد الطاف حسین کا اظہا ر افسوس

Read More    Posted on: 19 Apr 2018

Urdu News Archive