Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
وفاپرستی کامظاہرہ کرنے پر ملیرکے نوجوانوں کوایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کازبردست خراج تحسین
Read More    Posted on: 28 May 2018
سانحہ پکاقلعہ 1990ء کے شہدا کی 28ویں برسی اورٹیکساس میں فائرنگ سے شہید ہونے والی طالبہ سبیکا شیخ کے ایصال ثواب کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خوانی کی گئی
Read More    Posted on: 28 May 2018
پاکستان میں آباددیگر لسانی اکائیوں کی طرح مہاجربھی ایک حقیقت ہیں اور علیحدہ لسانی وثقافتی شناخت رکھتے ہیں ۔مصطفےٰ عزیزآبادی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن مصطفےٰ عزیزآبادی نے کہاہے کہ جس طرح پاکستان میں آباددیگر نسلی ولسانی وثقافتی اکائیاں ایک حقیقت ہیں اسی طرح مہاجربھی ایک حقیقت ہیں، مہاجربھی ایک علیحدہ لسانی وثقافتی شناخت رکھتے ہیں ، 
Read More    Posted on: 27 May 2018
سانحہ پکاقلعہ ملک کی تاریخ کابدترین سانحہ تھا، مہاجروں کاقتل عام کسی کونظرنہیں آتا۔الطاف حسین
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل پاکستان میں مہاجروں کے قتل عام کے واقعات کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنائیں۔الطاف حسین
مہاجروں کے قتل عام میں ملوث عناصر کوبین الاقوامی قوانین کے مطابق عبرتناک سزادی جائے ۔الطاف حسین

Read More    Posted on: 27 May 2018
سانحہ پکاقلعہ پاکستان کی تاریخ بدترین سانحہ ہے۔ڈاکٹرندیم احسان
Read More    Posted on: 26 May 2018
ایم کیوایم یوکے نارتھ لندن یونٹ کے کارکن جہانگیرخان کوتنظیم کی بنیادی رکنیت سے خارج کردیاگیا
Read More    Posted on: 26 May 2018
لفظ مہاجرحضورؐ سے منسوب ہے ، اسے گالی دینانعوذبااللہ حضورؐ کی شان میں گستاخی کرناہے۔الطاف حسین

Read More    Posted on: 25 May 2018
آئی ایس آئی کے سابق سربراہ جنرل درانی کا عمل ملک اورقوم سے کھلی غداری ہے، ڈاکٹرندیم احسان، کنوینر ایم کیوایم
Read More    Posted on: 25 May 2018
پیپلزپارٹی کی نسل پرست حکومت نے پکاقلعہ کے مکینوں پر چنگیزی مظالم ڈھائے ،الطاف حسین
Read More    Posted on: 25 May 2018
قائدتحریک الطاف حسین کو فون ، فیکس ،واٹس ایپ اورای میل کے ذریعے موصول ہونے والے وفاپرستوں کے پیغامات کو ایم کیوایم کی ویب سائٹ پر شائع کیاجائے گا
جومائیں، بہنیں، بزرگ ، نوجوان اوریوتھ قائدتحریک جناب الطاف حسین کو فون ، فیکس ،واٹس ایپ اورای میل کے ذریعے اپنے پیغامات بھیجتے ہیں ان کے پیغامات قائدتحریک باقاعدگی سے سنتے ہیں

Read More    Posted on: 25 May 2018

Urdu News Archive