Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حیدرآبادمیں بہادرآبادٹولے کی جلسی میں قائدتحریک الطا ف حسین کے حق میں نعرے لگانے والے نوجوانوں کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Read More
Posted on:
20 Jan 2019
ساہیوال میں پولیس کی فائرنگ سے چار افراد کی ہلاکت کے واقعہ کی غیرجانبدارانہ تحقیقات کرائی جائے ، قائد تحریک الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں ایک کار پر پولیس اہلکاروں کی بلاجواز فائرنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور فائرنگ کے نتیجے میں چار افراد کے بہیمانہ قتل پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیا ہے
Read More
Posted on:
19 Jan 2019
سندھی قوم پرست رہنما سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ کے موقع پرقائد تحریک الطاف حسین کی مبارکباد
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے سندھی قوم پرست رہنما سائیں جی ایم سید کی 115ویں سالگرہ کے موقع پر ان کے عقیدت مندوں کو دلی مبارکبادپیش کی ہے
Read More
Posted on:
16 Jan 2019
حریت پسند بلوچ رہنماؤں سے قائد تحریک الطاف حسین کے طویل مذاکرات
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے مورخہ 14، جنوری2019ء بروز پیر بلوچ قوم پرست کامریڈز، ہیومن رائٹس ایکٹوسٹس، قانون داں اور بڑی بہادری وحوصلے سے شہادتیں قبول کرنے اور فوجی اسٹیبلشمنٹ کے ہاتھوں اپنا گھربار لٹوانے والے غیرت مند بلوچ رہنماؤں سے طویل مذاکرات کئے ہیں۔
Read More
Posted on:
15 Jan 2019
غیرت مندبلوچ، پشتون، سندھی، مہاجرقومیں غلامی کا طوق ہرگز قبول نہیں کریں گی، قائد تحریک الطاف حسین
Read More
Posted on:
14 Jan 2019
’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
عظیم فلاسفر، محقق، مصنف، دانشور، بزرگ استاد ،انقلابی رہنما اورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی ۔ اس موقع پرایم کیوایم کے زیراہتمام قرآن خوانی وفاتحہ خوانی اورتعزیتی اجتماعات منعقد کئے گئے اورشہیدوفاکو خراج عقیدت پیش کیاگیا۔
Read More
Posted on:
13 Jan 2019
شہیدوفاڈاکٹرحسن ظفرعارف کی زندگی آمریت اورجبرکے خلاف مزاحمت اور جدوجہدکی علامت ہے۔ڈاکٹرندیم احسان
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان نے کہاہے کہ شہیدوفاڈاکٹرحسن ظفرعارف کی زندگی آمریت اورظلم وجبرکے خلاف مزاحمت اور جدوجہدکی علامت ہے۔ انہوں نے یہ بات عظیم فلاسفر، محقق، مصنف، دانشور، بزرگ استاد ،انقلابی رہنما اورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی کے موقع پر ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن کے علاقے ایجویئر کے ’’واٹلنگ کمیونٹی سینٹر ‘‘ میں تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
13 Jan 2019
شہیدوفاڈاکٹرحسن ظفرعارف کی قربانی ظالمانہ جابرانہ نظام کے خلاف جدوجہدکرنے والے تمام حق پرستوں اورروشن خیال لوگوں کیلئے مشعل راہ ہے ۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ شہیدوفاڈاکٹرحسن ظفرعارف کی قربانی ظالمانہ جابرانہ نظام کے خلاف جدوجہدکرنے والے تمام حق پرستوں اورروشن خیال لوگوں کے لئے مشعل راہ ہے ۔شہید وفا کی قربانی رائیگاں نہیں جائے گی اورپاکستان سے ظلم وجبر کانظام ضرورختم ہوگا۔ انہوں نے یہ بات عظیم فلاسفر، محقق، مصنف، دانشور، بزرگ استاد ،انقلابی رہنما اورایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی کے موقع پر ایم کیوایم کے زیراہتمام لندن میں تعزیتی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
13 Jan 2019
’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی کے سلسلے میں کل بروز ہفتہ لندن میں ایم کیوایم کے زیراہتمام اجتماع ہوگا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینراورعظیم فلاسفر، محقق، مصنف، دانشور، بزرگ استاد اورانقلابی رہنما ’’ شہید وفا‘‘ پروفیسرڈاکٹرحسن ظفر عارف شہید کی پہلی برسی کے سلسلے میں کل بروز ہفتہ 12 جنوری کولندن میں ایم کیوایم کے زیراہتمام اجتماع ہوگا۔
Read More
Posted on:
11 Jan 2019
اسٹیبلشمنٹ تجاوزات کے خاتمہ کی آڑ میں مہاجروں کواقلیت میں بدلنا چاہتی ہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ کراچی میں تجاوزات کے خاتمہ کے نام پر مہاجروں کامعاشی قتل کیاجارہاہے اورانہیں تباہ وبرباد کیاجارہاہے، یہ ساری کارروائی اسٹیبلشمنٹ کی پالیسی کاحصہ ہے ، اسٹیبلشمنٹ تجاوزات کے خاتمہ کی آڑ میں کراچی میں مہاجروں کواقلیت میں بدلنا چاہتی ہے اور مہاجروں کومکمل طورپرتباہ وبربادکرکے غلام بناناچاہتی ہے
Read More
Posted on:
11 Jan 2019
...
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
...
News
1241
to
1250
of
13316
Urdu News Archive
ملک میں سیلاب کے نتیجے میں تباہی کی ذمہ دار قدرتی آفت نہیں اقتدارمافی
...
30 Aug 2025
الطاف حسین ملک کے خلاف نہیں سسٹم کے خلاف ہے، پنجاب کے وفاپرست ساتھی
...
25 Aug 2025
پاکستان میں ڈیموکریسی نہیں بلکہ فیوڈوکریسی کاراج ہے
...
25 Aug 2025
چاہے جتنی بھی جعلی ایم کیوایم بنالی جائیں،دنیاجانتی ہے کہ ایم کیوایم ک
...
23 Aug 2025
طوفانی بارشوں میں کراچی کےشہریوں کی ہی نہیں بلکہ سندھ کی نسل پرست حکو
...
20 Aug 2025
9، مئی کوعمران خان کی جائے وقوعہ پر عدم موجودگی کے باوجود انہیں سزا ک
...
18 Aug 2025
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
قومی اسمبلی میں کالا قانون پاس کرنےوالےقومی مجرم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
...
16 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us