Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
قائدتحریک الطاف حسین کے حق میں نعرے لگانے پرگلشن اقبال سے ایم کیوایم کے کارکنوں اصغر اورسلمان شیخ کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں ۔ رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
کراچی میں کالعدم تنظیموں کوکھلے عام سرگرمیاں کرنے کی آزادی ہے لیکن ایم کیوایم کے خلاف آپریشن کیاجارہاہے
Read More
Posted on:
14 Jul 2018
ملٹری اسٹیبلشمنٹ اورآئی ایس آئی صرف تحریک انصاف کو جتوانے کیلئے دیگرسیاسی ومذہبی جماعتوں کے خلاف دھماکے کراکر شہریوں کا قتل عام کیوں کررہی ہے؟ الطاف حسین
اس سے تو بہتر ہے کہ الیکشن کے بغیرہی تحریک انصاف کی کامیابی کااعلان کردیاجائے
مذموم مقاصدکی تکمیل کیلئے بے گناہ شہریوں کی جانوں سے کھیلنے کی انتہائی شرمناک کارروائیاں نہ کی جائیں۔ الطاف حسین
Read More
Posted on:
13 Jul 2018
ایم کیوایم کے زیراہتمامکیپیٹل ہل واشنگٹن میں’’ دی فیوچر آف مہاجرنیشن ‘‘ کے عنوان سے کانفرنس کاانعقاد ایم کیوایم کی اس کانفرنس کو ’’ مہاجر ڈے آن دی ہل ‘‘ کانام دیا گیا
کانفرنس میں حکمراں ری پبلکن پارٹی کے کانگریس مین ڈینارورابیکر ،تھنک ٹینکس سے تعلق رکھنے والے ٹیکنوکریٹس، سینئرصحافی، بلاگرز اوردیگرشعبہ ء زندگی سے تعلق رکھنے والے افرادکی شرکت
Read More
Posted on:
13 Jul 2018
صرف تحریک انصاف کوہی آزادانہ انتخابی مہم چلانے دی جارہی ہے جبکہ دیگرسیاسی جماعتوں کو دہشت گردی کانشانہ بنایاجارہاہے۔رابطہ کمیٹی ایم کیوایم
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کامستونگ اور بنوں میں بم دھماکوں پراظہارمذمت
Read More
Posted on:
13 Jul 2018
ایم کیوایم کے خلاف ایک اور تازہ ترین اورانتہائی بھیانک سازش
ایم کیوایم کے خلاف ایک اور تازہ ترین اورانتہائی بھیانک سازش
نیکٹا کی جانب سے جاری لیٹرمیں کہا گیاہے کہ’’ لندن میں
APMSO
کے یوم تاسیس کے موقع پر یہ ٹاسک دیا گیا ہے کہ کراچی میں ٹارگٹ کلنگ ٹیموں کے ذریعے مختلف سیاسی جماعتوں کی لیڈرشپ کونشانہ بنایاجائے ‘‘ نیکٹاکی جانب سے جاری کردہ لیٹرکے مندرجات سراسرجھوٹ، من گھڑت اورقطعی بے بنیاد ہیں، کنوینر ایم کیوایم ڈاکٹرندیم احسان، ڈپٹی کنوینر قاسم علی رضا اوراراکین رابطہ کمیٹی کامشترکہ بیان
Read More
Posted on:
12 Jul 2018
ہارون بلور اوردیگرافرادکی شہادت نے پورے ملک کوہلاکررکھ دیاہے ۔ڈاکٹرندیم احسان اورقاسم علی رضا
ہارون بلور کومناسب سیکوریٹی فراہم نہیں کی گئی جس کی وجہ سے خودکش حملہ آور کئی معصوموں کی جانیں لینے میں کامیاب ہوگیا خودکش دھماکے نے حکومت اورفوج کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمہ اورپرامن انتخابات کے دعووں کوغلط ثابت کردیا اس سانحہ پر ایم کیوایم کے تمام کارکنان حاجی غلام احمدبلور، الیاس بلوراوربلورفیملی کے تمام افراداوراے این پی کے رہنماؤں،کارکنوں اور تمام شہیدوں کے اہل خانہ کے غم میں برابرکے شریک ہیں متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے کنوینرڈاکٹرندیم احسان اورڈپٹی کنوینرقاسم علی رضا کامشترکہ بیان
Read More
Posted on:
11 Jul 2018
بیرسٹرہارون بلور اوردیگرافرادکی شہادت ملک کاایک بڑاسانحہ ہے ۔الطاف حسین
اس واقعہ نے پورے ملک کے عوام کوغم اورصدمے میں مبتلاکردیاہے۔ الطا ف حسین اس خودکش بم دھماکے نے حکومت اورفوج کے حکام کی جانب سے امن و استحکام اورپرامن انتخابات کے دعووں کی حقیقت کھول کررکھ دی ہے ۔ الطا ف حسین
اس سانحہ پر حاجی غلام احمدبلور، الیاس بلوراوربلورفیملی کے تمام افراداوراے این پی کے رہنماؤں،کارکنوں اور تمام شہیدوں کے اہل خانہ
کے غم میں برابرکا شریک ہوں۔الطاف حسین
Read More
Posted on:
11 Jul 2018
ایم کیوایم کے سابق رکن سلیم شہزاد کی علالت پر قائد تحریک الطاف حسین کا اظہارتشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے سابق رکن سلیم شہزاد کی علالت پر گہری تشویش کااظہارکیا ہے اوران کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی ہے
Read More
Posted on:
07 Jul 2018
نوازشریف، مریم نواز اور کیپٹن محمدصفدرکودی گئی سزا کا فیصلہ انصاف کے اصولوں کے عین مطابق نظرنہیں آتا۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائدجناب الطاف حسین نے نیب عدالت کی جانب سے سابق وزیراعظم میاں نوازشریف، ان کی صاحبزادی محترمہ مریم نواز اورداماد کیپٹن محمدصفدرکودی گئی سزاپر تبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ یہ فیصلہ انصاف کے اصولوں کے عین مطابق نظرنہیں آتا بلکہ
Read More
Posted on:
06 Jul 2018
کراچی میں رینجرز کی لاپتہ افراد کے اہل خانہ کو ’مالی مدد کی پیشکش‘
کراچی سے لاپتہ ہونے والے دو افراد کے اہل خانہ نے دعویٰ کیا ہے کہ حال ہی میں رینجرز کی جانب سے انھیں مالی معاونت کی پیشکش کی گئی ہے جبکہ رینجرز کا کہنا ہے کہ امداد کی پیشکش مخیر حضرات کی جانب سے تھی اور وہ صرف تقسیم میں تعاون کر رہے ہیں۔
More
Read More
Posted on:
02 Jul 2018
...
121
122
123
124
125
126
127
128
129
130
131
132
133
134
135
...
News
1291
to
1300
of
13155
Urdu News Archive
کسی صحافی یااینکر نےمہاجروں پر ڈھائے گئے مظالم کا زکر نہیں کیا.الطاف ح
...
06 Jan 2025
میں حق اورسچ کی آواز بلند کرتا رہوں گا اور عوام کواصل حقائق سے آگاہ کر
...
05 Jan 2025
کراچی انٹربورڈکے نتائج فی الفورکالعدم قراردیئے جائیں ایم کیوایم رابطہ
...
04 Jan 2025
ڈی جی ISPRلیفٹننٹ جنرل احمد شریف چوہدری صاحب! فوج نے اب تک ان کے خلاف
...
04 Jan 2025
قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ اس طرح کے انسانیت کے خلاف جرائم کی
...
03 Jan 2025
ایم کیوایم پرپابندیوں، مہاجروں اوردیگر مظلوم قوموں پر ریاستی مظالم او
...
29 Dec 2024
بینظیربھٹوکے قتل کے بعد تین روز تک قتل وغارتگری اوردہشت گردی کاجو بازا
...
29 Dec 2024
شہید سید علی رضا عابدی کی والدہ سے ایم کیوایم کے بانی و قائد الطاف
...
25 Dec 2024
عوام ظالمو ں کے سہولت کار نام نہاد مفتیان اور علما کابائیکاٹ کریں. الط
...
24 Dec 2024
عالمی سطح پر رونما ہونے والی تبدیلیوں کی روشنی میں آرمی چیف جنرل عاصم
...
24 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us