Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ریاستی مظالم اور سیاسی سرگرمیوں پرپابندیوں کے خلاف لندن میں 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پرایم کیوایم کااحتجاجی مظاہرہ
ایم کیوایم کے خلاف جاری ظالمانہ آپریشن ، مہاجروں کے ماورائے عدالت قتل، جبری گمشدگیوں ،گرفتاریوں اورایم کیوایم کی سیاسی سرگرمیوں اورقائدتحریک الطاف حسین کی میڈیاکوریج پر عائد غیرقانونی پابندیوں کے خلاف ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام آج بروز اتوارلندن میں 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پربرطانیہ کے وزیراعظم کی سرکاری رہائش گاہ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔
Read More    Posted on: 13 May 2018
یوسف میمن کے مبینہ بیان میں ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف حسین کے بارے میں لگائے گئے الزامات سراسر جھوٹ ، من گھڑت اوربے بنیاد ہیں۔ رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
Read More    Posted on: 11 May 2018
ایم کیوایم یوکے کے زیراہتمام اتوار 13مئی کولندن میں 10ڈاؤننگ اسٹریٹ پراحتجاجی مظاہرہ کیاجائے گا
Read More    Posted on: 11 May 2018
13مئی کو کراچی میں پشتون تحفظ مووومنٹ کے جلسے کی مکمل حمایت کرتے ہیں۔ الطاف حسین
Read More    Posted on: 11 May 2018
سانحہ 12 مئی کی سازش آئی ایس آئی نے تیارکی تھی جس کامقصد جنرل پرویز مشرف کو ہٹاناتھا۔الطاف حسین
Read More    Posted on: 11 May 2018
الطاف حسین سے کچھ چبھتے سوالات پر مبنی انٹر ویو۔۔۔۔مبشر علی زیدی

Read More    Posted on: 09 May 2018
احتجاج ۔۔۔احتجاج۔۔۔احتجاج ..............مہاجروں سمیت تمام مظلوم قومیتوں پر ریاستی مظالم کےخلاف احتجاج
Read More    Posted on: 07 May 2018
آج سب وہی نعرہ لگا رہے ہیں، الطاف حسین
واشنگٹن —  ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین نے کہا ہے کہ پاکستان کے میڈیا میں ان پر پابندی اور شناختی کارڈ بلاک کرنے کا عدالتی حکم آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے۔ پاکستان اس لیے نہیں بنایا گیا تھا کہ یہاں شہری آزادیاں چھین لی جائیں اور اظہار کی آزادی پر پابندیاں لگائی جائیں۔
Read More    Posted on: 07 May 2018
وائس آف امریکہ آج بروز پیرپاکستان وقت شام 7بجے ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا ایک اہم انٹرویو نشرکرے گا
Read More    Posted on: 07 May 2018
وفاقی وزیرداخلہ احسن اقبال پر قاتلانہ حملے کی سازش میں ملوث عناصر کو بے نقاب کیاجائے، قائد تحریک الطاف حسین
Read More    Posted on: 06 May 2018

Urdu News Archive