ایم کیوایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
کراچی ۔۔ 17 اپریل،2013ء
متحدہ قومی موونٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم سو سائٹی سیکٹر یونٹ65کے کارکن شوکت اْاللہ قریشی کے بڑے بھا ئی شفقت اْاللہ قریشی ،ملیر سیکٹر یو نٹ 96کے کارکن محمد اکرم کے بھا ئی محمد اسلم کے انتقا ل پر گہر ے دکھ اور افسو س کا اظہا ر کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیا ن میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تما م سو گوا ر لو حقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہا رکرتے ہوئے اللہ تعا لیٰ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقا م اور سو گوار لوحقین کو یہ صدمہ بردا شت کرنے کا حوصلہ عطا فرمائے (آمین)