کارکنا ن کے انتقال پر جنا ب الطاف حسین کا اظہار افسوس و سوگواران لواحقین سے تعزیت
لندن ۔۔17اپریل 2013ء
متحدہ قومی موونٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم سیکٹر نیو کراچی ایلڈرز ونگ یو نٹ 140 بی کے سینئر کارکن منصور علی اور ایم کیوایم سیکٹر نیو کراچی یونٹ 141کے کارکن جسیم حسین صدیقی کے انتقال پر گہر ے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں ایم کیوا یم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کا شریک ہیں جنا ب الطا ف حسین نے اللہ تعا لیٰ کے حضو ر دعا کی کہ اللہ تعا لیٰ مر حو مین کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقا م اور سو گوار لوحقین کو یہ صدمہ بردا شت کرنے کا حوصلہ عطا فرما ئے (آمین)