Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث دہشت گرد عناصر کو فوری گرفتار کرکے عبرتناک سزا دی جائے جناب الطاف حسین کا حکومت سے مطالبہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے عوام خصوصاً مخیرحضرات سے اپیل کی ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کے لئے زیاد ہ سے زیادہ روز مرہ استعمال کی اشیاء جمع کرائیں ۔جناب الطاف حسین نے کہا کہ سانحہ عباس ٹاؤن میں دہشت گردی اور بربریت ڈھائی گئی ہے جس میں سینکڑوں افراد ہلا ک وزخمی ہوئے ہیں جن میں بزرگ ،نوجوان ،خواتین حتیٰ کے معصوم بچے بھی شامل ہیں
Read More
Posted on:
06 Mar 2013
سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی امدادکے سلسلے میں کوئی کسرنہ اٹھارکھی جائے۔الطاف حسین کی رابطہ کمیٹی کوہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کوسختی سے ہدایت کی ہے کہ وہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی زیادہ سے زیادہ مددکریں اورمتاثرین کی امدادکے سلسلے میں کسی بھی قسم کی کوئی کسرنہ اٹھارکھیں۔ انہوں نے یہ بات منگل کی شب ایم کیو ایم کے مرکز نائن زیروپررابطہ کمیٹی سے گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
جماعت اسلامی کے رہنما اور سابق ٹاؤن ناظم پرویز محمود کے قتل کی تحقیقات کرائی جائے ۔متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی
متحدہ آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہاہے کہ جماعت اسلامی کے رہنمااورسابق ٹاؤن ناظم پرویزمحمودکے قتل کی تحقیقات کرائی جائے ۔ اپنے ایک بیان میں آرگنائزنگ کمیٹی کے ارکان نے کہاکہ یہ بات کسی سے ڈھکی چھپی نہیں کہ پرویزمحمود کے جماعت اسلامی کی مرکزی قیاد ت سے سخت اختلافات چل رہے تھے جس کے باعث انہیں تمام عہدوں سے ہٹادیاگیاتھا۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کل بروز بدھ پریس کانفرنس میں اپنے لائحہ عمل کا اعلان کرے گی
سانحہ عباس ٹاؤن میں ملوث سفاک دہشت گردوں کی عدم گرفتاری اورحکومت کی جانب سے سانحہ کے متاثرین کی دادرسی نہ کئے جانے پر آئندہ کالائحہ عمل طے کرنے کیلئے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس آج شام ہوا۔اجلا س میں حکومت کی جانب سے سانحہ عباس ٹاؤن کے ذمہ دار دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی اورمتاثرین کی دادرسی نہ کئے جانے کی شدیدالفاظ میں مذمت کی گئی ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
سید سردار احمد کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر مقرر ہونے پر رابطہ کمیٹی کی مبارکباد
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سندھ اسمبلی میں سیدسرداراحمدکواپوزیشن لیڈرمقررہونے پرمبارکبادپیش کی ہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ ایم کیوایم جمہوریت پسندجماعت ہے جواقتدارکی سیاست پریقین نہیں رکھتی بلکہ اقتدارسے باہررہ کربھی عوام کے مسائل حل کوشاں ہے اوران کی بے لوث خدمت کرتی رہی ہے۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
ایم کیوایم سانحہ عباس ٹاؤن کے تمام متاثرین کی مکمل آبادکاری تک ان کے ساتھ ہے،ڈاکٹر محمد فاروق ستار۔ KKF کے زیر اہتمام عباس ٹاؤن میں متاثرین کے لئے لگائے گئے امدادی کیمپ کا دورہ
متحدہ قو می موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کی مکمل آبادکاری تک ایم کیوایم تمام متاثرین کے ساتھ ہے اب بات ہماری بقاء اورسلامتی تک آن پہنچی ہے ، سانحہ عباس ٹاؤن دورحاضرکی بدترین یزیدیت اوردہشت گردی ہے۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
اے آروائی کے پروگرام ’’سرعام ‘‘کی تحقیقاتی ٹیم پر جرائم پیشہ افراد کے حملہ پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اے آروائی کے پروگرام ’’سرعام ‘‘کی تحقیقاتی ٹیم پر جرائم پیشہ افراد کے حملہ پر سختی سے مذمت کی ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
کراچی بم دھماکے مہاجروں کی نسل کشی کے مذموم ایجنڈے کا تسلسل ہیں، ایم کیوایم امریکہ، ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیر اہمتام سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کا اجتماع
ایم کیوایم امریکہ کے سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی ، جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر محمد ارشد حسین ، ندیم صدیقی اور سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی نے کراچی کے علاقے عباس ٹاؤن میں بم دھماکوں کے نتیجے میں 45سے زائد افرادکے جاں بحق ہونے پر پانے گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے اور دہشت گردی کے اس سفاکانہ عمل کی شدید مذمت کی ہے ۔ ایم کیوایم بیلجیئم یونٹ کے زیر اہمتام سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی وفاتحہ خوانی کا اجتما ع منعقد کیا گیا ۔ اجتماع میں ایم کیوایم بیلجئیم یونٹ کے ذمہ داران وکارکنان اور پاکستانیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
نوازشریف اوران کی مسلم لیگ ن کالعدم دہشت گرد تنظیموں کی معاونت اور سرپرستی کررہی ہے۔سینٹرطاہرمشہدی
کالعدم تنظیموں کے دہشت گرکراچی اورکوئٹہ سمیت پورے ملک میں دہشت گردی کی کارروائیاں کرکے معصوم شہریوں
کے خون سے ہولی کھیل رہے ہیں
نوازشریف اورمسلم لیگ ن کے رہنمابے حسی کامظاہرہ کرتے ہوئے خاموش رہے، انہوں نے سانحہ عباس ٹاؤن
پرتعزیت کیلئے دولفظ تک نہ کہے جوان کی کراچی دشمنی کاکھلامظاہرہ ہے
وسروں پر عسکری ونگ کے بہتان لگانے والے نوازشریف مسلم لیگ ن کے عسکری ونگ کے بارے میں قوم کوکیاجواب دیں گے جو جلسوں اورانتخابات کے موقع پر جدیدوخودکارہتھیاروں کی نمائش کرکے پنجاب کے عوام کوخوفزدہ کرتے ہیں
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
(کوئی بے حسی سی بے حسی ہے !) تحریر: طار ق جاوید
کراچی میں سانحہ عباس ٹاؤن 3مارچ کو ہوا ۔ جس میں 50کے لگ بھگ انسان قتل ہوگئے 150سے زاید زخمی ہیں معلو م نہیں ان میں سے بھی کتنے موت و زیست کی کشمکش میں مبتلا ہیں !میر ی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمام شہد اء کے درجات بلند کر ے اور زخمیوں کو زندگی بخشے اور انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے ۔(آمین )قابل غور بات یہ ہے کہ اتنے بڑے قومی سانحہ پر کراچی پر اپنا حق جتانے والی تمام سیاسی اور مذہبی تنظیمیں تعزیت اور ان کے غم میں شریک ہونے کے بجائے ٹرین مارچ میں مصروف رھیں
Read More
Posted on:
05 Mar 2013
...
1261
1262
1263
1264
1265
1266
1267
1268
1269
1270
1271
1272
1273
1274
1275
...
News
12621
to
12630
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us