Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
ہزار ہ یونائییڈ موومنٹ کے چیرمین لیاقت علی کا ایم کیوایم انٹر نیشنل سیکر یٹر یٹ فون ، رابطہ کمیٹی کے رکن طارق جاوید سے گفتگو
جب بھی ہزارہ برادری پر کوئی مشکل ومصیبت کا وقت آیا تو جناب الطاف حسین ہمارے دکھ، درد اور غم میں برابر کے شریک ہوئے 
شیعہ سنی اتحاد ،ہم آہنگی اور بھائی چارگی کے فروغ کیلئے ایم کیوایم کی کاوشیں قابل ستائش ہیں
الطاف حسین نے ہمیشہ بھائی چارگی ،ہم آہنگی اورامن کے فروغ کیلئے جدوجہد کی ہے، طارق جاوید 
ماضی میں بھی جناب الطاف حسین نے شیعہ و سنی کے اتحاد کیلئے اپنا بھر پور کر دار ادا کیا ہے
Read More    Posted on: 20 Feb 2013
ایم کیوایم عوام کے غصب شدہ حقوق کے حصول کے لئے عملی جدوجہد کرتی رہے گی ، سلیم شہزاد
ایم کیوایم اوورسیز پاکستانیوں کی ماضی کی طرح آئندہ بھی ہر فورم پر مسائل کے حل کے لئے اپنی عملی کو ششوں کو جاری رکھے گی 
ایم کیو ایم برطانیہ کے ذمہ داران کے اجلاس سے خطاب
Read More    Posted on: 20 Feb 2013
جیکب آباد کے احمد شاہ بروہی گوٹھ میں پیر حسین شاہ کے جلسہ کے باہر یکے بعد دیگرے دو بم دھماکوں پر جناب الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے جیکب آباد کے احمد شاہ بروہی گوٹھ میں ممتاز عالم دین اور پیر حسین شاہ کے جلسہ کے باہر یکے بعد دیگر ے دو بم دھماکوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکوں کے نتیجے میں پیر حسین شاہ کے پوتے سید شفیق شاہ کی شہادت ،پیر حسین شاہ اور متعدد افراد کے زخمی پر دلی تعزیت ، گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ 
Read More    Posted on: 20 Feb 2013
شیعہ سنی بھائی چارے اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے جتنی کوششیں قائدتحریک الطاف حسین نے کی ہیں اتنی پاکستان کے کسی سیاسی رہنما نے نہیں کیں۔ حیدرعباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کے سابق رکن قومی اسمبلی حیدرعباس رضوی نے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کے بارے میں مجلس وحدت المسلمین کے جنرل سیکریٹری امین شہیدی کی جانب سے دیئے گئے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے کہ شیعہ سنی بھائی چارے اورفرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے جتنی کوششیں قائدتحریک الطاف حسین نے کی ہیں اتنی پاکستان کے کسی سیاسی رہنما نے نہیں کی ہیں۔
Read More    Posted on: 19 Feb 2013
بعض شیعہ اکابر ین کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کے متاثرین کے مطالبات پورے نہ ہونے کے باوجود یکطر فہ طور پر احتجاجی دھرنے کے خاتمہ کا اعلان کر کے شہیدوں کے سوگواروں کو شدیدمایوس کیاگیاہے۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ بعض شیعہ اکابر ین کی جانب سے سانحہ کوئٹہ کے متاثرین کے مطالبات پورے نہ ہونے کے باوجود یکطر فہ طورپر احتجاجی دھرنے کے خاتمہ کا اعلان کر کے شہیدوں کے سوگواروں کوشدیدمایوس کیاگیا ہے اوریہ عمل شیعت او رہل تشیعوں کے عقیدے کو مجر وح کرنے کے مترادف ہے۔
Read More    Posted on: 19 Feb 2013
صدرآصف زرداری کی جانب سے گورنربلوچستان کو ضرورت پڑنے پرفوج کی مددلینے کی ہدایت پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کااظہارحیرت
کیا دہشت گردوں کے خلاف ٹارگٹڈآپریشن کیلئے فوج کی ضرورت اس وقت پڑے گی جب خدانخواستہ 500، ایک ہزاریا 2 ہزار معصوم وبے گناہ افرادکوشہیدکردیاجائے گا؟ آخر صدرمملکت کی نظرمیں ’’ضرورت‘‘ کامعیارکیاہے اس کی وضاحت کرکے قوم کوبتادیں۔رابطہ کمیٹی 
Read More    Posted on: 18 Feb 2013
سانحہ ء کوئٹہ کے ذمہ دارعناصر کے خلاف فی الفور کارروائی کی جائے ،ہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی بندکی جائے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کوئٹہ کے کیرانی روڈ پرہولناک دھماکہ کوچوبیس گھنٹے گزرجانے کے باوجوداب تک سانحہ کے ذمہ دار دہشت گردوں کے خلاف کسی قسم کی کارروائی نہ کئے جانے پر سخت افسوس کااظہارکیاہے اور حکومت اورتمام ارباب اختیارسے مطالبہ کیاہے کہ سانحہ ء کوئٹہ کے ذمہ دارعناصر کے خلاف فی الفور کارروائی کی جائے اورہزارہ کمیونٹی کی نسل کشی بندکی جائے۔
Read More    Posted on: 17 Feb 2013
میں نے ہمیشہ امن کا درس دیا ہے، محبت کا پیغام دیا ہے،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی سے گفتگو کرتے ہوئے کراچی کے حالات پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور کہاہے کہ میں نے ہمیشہ امن کا درس دیا ہے، محبت کا پیغام دیا ہے، پاکستان بھر کے غریبوں، مظلوموں اور محکوموں کے لئے عزت کی زندگی کی خواہش رکھی ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ 35 سال سے دن رات جدوجہد کررہے ہیں،ہمیشہ کرتے رہیں گے اور اپنی حق پرستانہ جدوجہد سے کبھی دستبردار نہیں ہونگے، میری پوری زندگی اس بات کی عکاس ہے کہ میں نے اپنے مشن و مقصد کیلئے کبھی بھی کسی بھی طرح کی قربانی سے دریغ نہیں کیا۔
Read More    Posted on: 16 Feb 2013
پریس کانفرنس
معززصحافی حضرات
السلام علیکم
سب سے پہلے تواس اہم اورہنگامی پریس کانفرنس میں تشریف لانے پر ہم آپ کے نہایت شکرگزارہیں۔آپ کوزحمت دینے کامقصد آپ کورابطہ کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے اہم ٖفیصلوں سے آگاہ کرناہے ۔
آپ بخوبی جانتے ہیں کہ ایم کیوایم نے ماضی کی تمام ترتلخیوں کوفراموش کرکے جمہوریت کے استحکام اور سندھ میں امن وبھائی چارے اوریکجہتی کی فضاء کے فروغ کیلئے 2008ء میں پیپلزپارٹی سے اتحادکیاتھا۔ہمیں یہ قوی امیدتھی کہ پیپلزپارٹی ماضی کے رویے کونہیں دہرائے گی اورجمہوری رویہ اپناتے ہوئے دونوں جماعتوں کے درمیان ہونے والے معاہدے اورطے شدہ امورپر عمل کرے گی لیکن ایسانہ ہوسکا۔
Read More    Posted on: 16 Feb 2013
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیرحیدرہوتی کے قافلے پر خودکش حملے پرالطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا امیرحیدرہوتی کے قافلے پر خودکش حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوردہشت گردی کے مسلسل عمل کو پاکستان کی سلامتی وبقاء کیلئے خطرہ قراردیا ہے ۔
Read More    Posted on: 15 Feb 2013

Urdu News Archive