Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام اتوار کو نوشہروفیروز میں بڑا جلسہ عام منعقد کیا جائیگا
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام اتوار31؍مارچ دوپہر 12بجے کو کلہوڑا اسٹیشن ڈسٹرکٹ نوشہروفیروز میں بڑاجلسہ عام منعقد کیا جائیگا جس میں نوشہر وفیروز اور گردونواح کے عوام شرکت کریں گے
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
گھوٹکی کی معروف شخصیت گل شیرخان بوزدارنے متحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی
صوبہ سندھ کے شہرگھوٹکی کی معروف شخصیت گل شیرخان بوزدارنے ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی قیادت پرمکمل اعتمادکااظہارکیاہے اوران کے کے فکروفلسفے اور پیغام سے متاثرہوکرباقاعدہ طورپرمتحدہ قومی موومنٹ میں شمولیت اختیارکرلی ہے۔ایم کیوایم میں اپنی شمولیت کااعلان انہوں نے خورشیدبیگم سیکریٹریٹ عزیزآبادمیں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن سیدشاکرعلی سے ملاقات کے دوران کیا
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 31مارچ بروز اتوار کو مقامی ہال میں تقریب منعقد ہوگی
متحدہ قومی موومنٹ ساؤتھ افریقہ کے زیر اہتمام ایم کیوایم کے 29ویں یوم تاسیس کے سلسلے میں 31مارچ بروز اتوار کو مقامی ہال میں تقریب منعقد کی جائے گی ۔ تقریب میں ایم کیوایم ساؤتھ افریقہ کے ذمہ داران وکارکنان اور ساؤتھ افریقہ میں مقیم پاکستانی شریک ہونگے ساؤتھ افریقہ یونٹ کمیٹی کے ارکان نے مقیم پاکستانیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ ایم کیوایم کے 29ویں یو م تاسیس کے سلسلے میں ہونے والی تقریب میں زیادہ سے زیادہ تعداد میں شریک ہوں ۔
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
پرویز مشرف کے خلاف غیرشائستہ عمل سے پاکستان کی نیک نامی نہیں ہوگی، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے سندھ ہائی کورٹ میں بعض عناصر کی جانب سے سابق صدر پاکستان ریٹائرڈ جنرل پرویز مشرف پرجوتے اوربوتل کے ڈھکن پھینکنے کے عمل پر افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
پشاور کے علاقے صدر میں سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب خود کش بم دھماکے پر الطاف حسین کااظہار مذمت۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پشاور کے علاقے صدر میں سیکورٹی چیک پوسٹ کے قریب خود کش بم دھماکے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور دھماکے کے نتیجے میں متعدد سیکورٹی اہلکاروں اور شہریوں کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
29 Mar 2013
ایم کیوایم موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے اور وہ نئی اور نوجوان قیادت متعارف کرارہی ہے۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کہاہے کہ ایم کیوایم موروثی سیاست کا خاتمہ چاہتی ہے اوروہ نئی اورنوجوان قیادت متعارف کرارہی ہے۔ انہوں نے یہ بات لاہورسے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 125 اور این اے 129 سے ایم کیوایم کی امیدوار اور ممتاز آسٹرولوجسٹ ڈاکٹرزیب النساء سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
پاکستان میں دولت کی بنیاد پر الیکشن لڑنے والوں کے دن گنے جاچکے ہیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان میں فرسودہ جاگیردارانہ نظام اور دولت کی بنیاد پر الیکشن لڑنے والوں کے دن گنے جاچکے ہیں اور اب پاکستان میں غریب ومتوسط طبقہ کی حکمرانی کا انقلاب روکا نہیں جاسکتا ۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج راولپنڈی میں ایم کیوایم اپرپنجاب کے ذمہ داروں اورکارکنوں سے ٹیلی فون پر بات چیت کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
پاکستان کے محروم ومظلوم عوام ملک میں مثبت تبدیلی کیلئے ایم کیوایم کے پڑھے لکھے اورباصلاحیت امیدواروں کوووٹ دیں۔الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے پاکستان کے محروم ومظلوم عوام سے کہاہے کہ وہ ملک میں مثبت تبدیلی کیلئے آگے بڑھیں اورایم کیوایم کے پڑھے لکھے اورباصلاحیت امیدواروں کوووٹ دیں۔ انہوں نے یہ بات آج لاہورمیں ایم کیوایم سینٹرل پنجاب کے ذمہ داروں، کارکنوں اور لاہور سمیت سینٹرل پنجاب کے مختلف حلقوں سے کاغذات نامزدگی جمع کرانے والے ایم کیوایم کے امیدواروں سے گفتگوکرتے ہوئے کہی
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
محکمہ آبپاشی پنجاب کی غفلت کے باعث جہانیاں میں لوئرباری دوآب نہرمیں شگاف پڑنے کی غیرجانبدار تحقیقات کرائی جائے ،افتخاراکبررندھاوا
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکن افتخاراکبررندھاوانے محکمہ آبپاشی پنجاب کی مجرمانہ غفلت کے باعث جہانیاں میں لوئرباری دوآب نہرمیں50فٹ چوڑاشگاف پڑنے سے بستی رحیم شاہ کے متعدد مکانات اور سینکڑوں ایکڑپرکھڑی گندم کی فصل تباہ ہونے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے محکمہ آبپاشی کے اہلکاروں کی نااہلی قراردیاہے
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
ساؤتھ پنجاب ملتان کمیٹی کی رکن محترمہ فرخندہ کے شوہر شاہد زیدی کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ساؤتھ پنجاب ملتان کمیٹی کی رکن محترمہ فرخندہ کے شوہر شاہد زیدی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کاا ظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کاا ظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔انہوں اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کی کہ مرحوم کو اپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کرے۔(آمین)
Read More
Posted on:
28 Mar 2013
...
1261
1262
1263
1264
1265
1266
1267
1268
1269
1270
1271
1272
1273
1274
1275
...
News
12631
to
12640
of
13400
Urdu News Archive
Only MQM, as political party, raised common men to the status of lawm
...
01 Nov 2025
The 27th Constitutional Amendment saying that the move aims to beef up
...
30 Oct 2025
Passage of 27th Constitutional Amendment is in pipeline as escalated e
...
28 Oct 2025
The 26th Constitutional Amendment and the Future of the Justice System
...
27 Oct 2025
I want to make Pakistan free in letter and spirit and independent. S
...
25 Oct 2025
Happydiwali2025
...
20 Oct 2025
Altaf Hussain calls for permanent ceasefire with Afghanistan:
...
16 Oct 2025
Make good bilateral ties with Afghanistan rather than becoming deadlie
...
16 Oct 2025
Altaf condemns impediments in KP CM election; calls It “Injustice to P
...
14 Oct 2025
Creating impediments in the election of the KP CM through undemocrati
...
13 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us