Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
تعلیم یافتہ لوگوں کو تعلیمی میدان کے ساتھ ساتھ سیاست میں بھی بھر پور کردار ادا کرنا چاہئے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر و رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سیاست میں بنیادی خرابی یہ ہے کہ اس میں پڑھے لکھے افراد شامل نہیں ہوتے اور یہ ہماری بد قسمتی ہے کہ اکیسویں صدی میں بھی ملک کی سیاست پر جاگیرداروں، وڈیروں ، سرمایہ داروں اور سرداروں کا طبقہ حاوی ہے
Read More
Posted on:
28 Jul 2013
پیپلزپارٹی کے رہنما اورقومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پیپلزپارٹی کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کی ہمشیرہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2013
ویسٹ انڈیز کے خلافT20 سیریزکا پہلا میچ جیتنے پرجناب الطاف حسین کا پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد پاکستانی ٹیم نے پہلا T20میچ جیت کر قوم کا سرپوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے
جناب الطاف حسین نے ویسٹ انڈیز کے خلافT20 سیریزکا پہلا میچ جیتنے پر پاکستانی ٹیم اور پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ پاکستانی ٹیم نے پہلا T20میچ جیت کر قوم کا سرپوری دنیا میں فخر سے بلند کر دیا ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ پاکستان ٹیم آئندہ بھی اپنی جیت کا سلسلہ جارہی رکھے گی اور قوم کو خوشیاں دیتی رہی گی ۔
Read More
Posted on:
28 Jul 2013
سید راشد علی اور ڈاکٹر شاہد پرویز کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم اسکیم33معمار سیکٹر یونٹ33/Bکے کارکن سید راشد علی اور ایم کیو ایم میڈیکل ایڈ کمیٹی سندھ گورنمنٹ اسپتال لیاقت کے کارکن ڈاکٹر شاہد پرویز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی
Read More
Posted on:
27 Jul 2013
کارکنان سے ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گولیمار سیکٹر یونٹ جہان آباد کے کارکن محمد عارف کے والد شیر محمد ،لیاقت آباد سیکٹر یونٹ158کے کارکن آفتاب احمد کے والد محمد یعقو ب ،ایم کیو ایم ایلڈرز ونگ بلدیہ ٹاؤن سیکٹر یونٹ112-Bکے کارکن خوشی محمد کے والد امیر شاہ ،نارتھ ناظم آباد سیکٹر یونٹ134-Aکے کارکن امجد کی والدہ محترمہ زرینہ بیگم ،قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ130کے کارکن شکیل احمد کی والدہ محترمہ مجید النساء اور کورنگی سیکٹر یونٹ 77کے کارکن بابر کی ہمشیرہ شگفتہ ناز کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے
Read More
Posted on:
27 Jul 2013
پارہ چنار میں دہشت گردی کے واقعہ پر ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین کا بیان
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حکومت اور عسکری اداروں کی توجہ ان اطلاعات کی جانب مبذل کرائی ہے جن کے مطابق پارہ چنار میں جمعہ کے روز ہونے والے دہشت گردی کے واقعات میں سینکڑوں افراد ہلاک و زخمی ہوئے جن میں انگنت افراد کی لاشیں اب تک مختلف مقامات پر پڑی ہوئی ہیں جبکہ بہت سے زخمیو ں کو اب تک اسپتال نہیں پہچایا گیا۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2013
گوادر کے علاقے کان کہی میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملہ پر الطاف حسین کااظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے گوادر کے علاقے کان کہی میں کوسٹ گارڈ کی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور حملے کے نتیجے میں متعدد اہلکاروں کے شہید اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
27 Jul 2013
متحدہ قومی موومنٹ نے مسلم لیگ (ن) کے صدراتی امیدوار سید ممنون حسین کی غیر مشروط حمایت کا اعلان کردیا
پاکستان مسلم لیگ (ن)کے6رکنی نمائندہ وفدنے وفاقی وزیرخزانہ سینیٹراسحق ڈارکی سربراہی میں گورنرسندھ ڈاکٹرعشرت العبادکے ہمراہ متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی رہائشگاہ وایم کیوایم مرکزنائن زیروعزیزآبادمیں ایم کیوایم کی مرکزی قیادت ڈاکٹرخالدمقبول صدیقی،ڈاکٹرنصرت،انجینئرناصرجمال اورڈاکٹرمحمدفاروق ستارسے ملاقات کی۔مہمان وفدمیں مسلم لیگ کے صدراتی امیدوارممنون حسین،مسلم لیگی رہنماء سینیٹرپرویزرشید،اقبال جھگڑا،سلیم ضیاء اورنہال ہاشمی شامل تھے۔اس موقع پرایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
ہمیں ملک کو آگے لے جانے کیلئے کام کرنا ہوگا، وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار
وفاقی وزیرخزانہ جناب اسحاق ڈار نے جناب الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگی صدارتی امیدوار جناب ممنون حسین کی حمایت کرنے پر ان کا شکریہ ادا کیا۔ انہوں نے کہاکہ ملک کودرپیش جن چیلنجز کا آپ نے تذکرہ کیا ان سے ہم بھی واقف توضرور تھے تاہم اقتدار میں آکر ان بحرانوں کی اصل سنگینی سامنے آئی ہے ۔ چند سال قبل جو قرضے تین ہزار ارب کے تھے وہ اب بڑھ کر ساڑھے چودہ ہزار ارب کے ہوچکے ہیں ۔ ملک کو نوٹ چھاپ کراب نہیں چلایا جاسکتا۔ انہوں نے کہاکہ الطاف بھائی! آپ نے ملک سے کرپشن کے خاتمہ کی بات کرکے ہمارے دلی جذبات اور میاں نواز شریف کی اعلانیہ پالیسیوں کی مکمل ترجمانی کی ہے ۔ ہماری اورآپ کی سوچ اورپالیسیوں میں کوئی فرق نہیں ہے۔ ملک میں الیکشن ہوچکے ہیں اور اب آئندہ انتخابات پانچ سال بعد ہونگے
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
پاکستان کے تمام اداروں کو اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے فرائض انجام دینے چاہئیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے تمام اداروں کو اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے فرائض انجام دینے چاہئیں تاکہ آمریت کادروازہ ہمیشہ کیلئے بند کردیا جائے اورپاکستان میں جمہوری کلچرفروغ پاسکے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب اپنی رہائش گاہ نائن زیروعزیزآباد میں مسلم لیگ (ن) کے نمائندہ وفد کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وفد میں مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء اسحاق ڈار، صدارتی امیدوار ممنون حسین، سینیٹر پرویز رشید، ظفرجھگڑا، سلیم ضیاء اور نہال ہاشمی شامل تھے ۔ اس موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، انجینئرناصرانجم ، رابطہ کمیٹی کے ارکان اور منتخب نمائندے بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
...
1156
1157
1158
1159
1160
1161
1162
1163
1164
1165
1166
1167
1168
1169
1170
...
News
11691
to
11700
of
13528
Urdu News Archive
There was a massacre of Palestinians in Gaza now it is happening in Ir
...
26 Mar 2026
اس جنگ میں آپ کی ہمدردیاں کس کے ساتھ ہیں؟ عوام سے سوال
...
23 Mar 2026
عوام سے سوال کرتا ہوں آخر اس موجودہ جنگ کا ذمہ دار کون ہے؟
...
21 Mar 2026
ایم کیو ایم کے بانی و قائد الطاف حسین کا عید الفطر پر پیغام
...
20 Mar 2026
Trump announced that he would take Bagram Air Base, after which confli
...
19 Mar 2026
Iranian resistance against American and Israeli aggression showcases u
...
17 Mar 2026
Altaf Hussain:Afghanistan is our neighboring Islamic country. Attacks
...
16 Mar 2026
Study Circle 388--14th March 2026
...
16 Mar 2026
Study Circle 387--11th March 2026
...
15 Mar 2026
Where are the Muslim Ummah, regarding the unjustified attacks by Ameri
...
14 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us