Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں کارکنو ں کا جشن


ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں کارکنو ں کا جشن
 Posted on: 8/23/2013
ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں کارکنو ں کا جشن
کارکنوں نے ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر تنظیمی نغموں پر رقص کیا،ڈھول اوردف کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے
ایم کیوایم اور قائدتحریک الطاف حسین کے حق میں کافی دیرتک زوردار نعرے ،گلے ملکر ایک دوسرے کو مبارکبادپیش کی
کارکنوں اورذمہ داروں نے قائدتحریک جناب الطاف حسین کو مبارکبادپیش کی،ضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی
لندن ۔۔۔ 23اگست 2013ء
گزشتہ روزضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میںیوکے یونٹ کے کارکنو ں نے جشن منایااورقائدتحریک جناب الطاف حسین کو مبارکبادپیش کی۔کارکنوں نے تحریک کی شاندارکامیابی پرفرط مسرت سے سرشارہوکر تنظیمی نغموں پر رقص کیا،ڈھول اوردف کی تھاپ پر بھنگڑے ڈالے ۔ کارکنوں نے ایم کیوایم اور اپنے قائد جناب الطاف حسین کے حق میں کافی دیرتک زوردار نعرے لگا کراپنی خوشی اورجوش وجذبہ کابھرپوراظہارکیا۔ رابطہ کمیٹی کے ارکان ایم کیوایم یوکے یونٹ کے کارکنوں نے گلے ملکر ایک دوسرے کوتحریک کی کامیابی پر مبارکبادپیش کی ۔اس موقع پرضمنی انتخابات میں ایم کیوایم کی شاندارکامیابی پر مٹھائی بھی تقسیم کی گئی۔

12/26/2024 8:08:06 PM