Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        
Urdu News Archive
غیر قانونی محاصروں اور چھاپوں میں ایم کیوایم کے ذمہ داران و کارکنان کی گرفتاریوں کا سلسلہ بند کرایا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے قانون نافذکرنے والے اداروں کے اہلکاروں کی جانب سے مختلف علاقوں کے غیرقانونی محاصروں اورگھروں پربلاجواز چھاپوں کے دوران متعددذمہ داران وکارکنان کوگرفتارکرکے نامعلوم مقام پرمنتقل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورمطالبہ کیاہے کہ غیرقانونی محاصروں اور چھاپوں کے دوران گرفتارکیے گئے ایم کیوایم کے ذمہ داران وکارکنان کوفی الفوربازیاب کرایاجائے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More    Posted on: 20 Jun 2013
حق پرستی کی تحریک کو ظلم وجبر اور سازشوں سے ختم نہیں کیاجاسکتا،الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ حق پرستی کی تحریک کو ظلم وجبر اور سازشوں سے ختم نہیں کیاجاسکتا، حق پرست کارکنان و عوام نے ہرکڑے اور آزمائش کے موقع پر اپنے اتحاد سے ثابت کردیا ہے کہ وہ ایم کیوایم کے ساتھ ہیں۔ یہ بات جناب الطاف حسین نے جمعرات کے روز کراچی ، حیدرآباد، میرپورخاص، سکھر اور نواب شاہ میں جاری عوامی ریفرنڈم میں مصروف ایم کیوایم کے ذمہ داران اور کارکنان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
Read More    Posted on: 20 Jun 2013
ایم کیوایم کے عوامی ریفرنڈم 2013 میں بذریعہ موبائل SMS بھی حصہ لیا جاسکتا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے جمعرات20جون کوہونیوالے عوامی ریفرنڈم 2013ء میں بذریعہ SMSبھی حصہ لے سکتے ہیں جس کیلئے کسی بھی موبائل نیٹ ورک کے ذریعے یہ SMSباآسانی کیاجاسکتاہے ۔

Read More    Posted on: 19 Jun 2013
’’سندھ حکومت میں شامل ہونا ہے یا نہیں‘‘ ایم کیوایم کے زیر اہتمام آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں ’’عوامی ریفرنڈم‘‘ جمعرات 20 جون کو ہوگا

Read More    Posted on: 19 Jun 2013
’’سندھ حکومت میں شامل ہونا ہے یا نہیں‘‘ ایم کیوایم کے زیر اہتمام آزاد کشمیر سمیت ملک بھر میں ’’عوامی ریفرنڈم‘‘ جمعرات 20 جون کو ہوگا
متحدہ قومی موومنٹ کے سندھ حکومت میں شمولیت یااپوزیشن میں بیٹھنے کے حوالے سے قائدتحریک جناب الطاف حسین کی ہدایت پرمتحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام آزادکشمیر سمیت ملک بھرمیں ’’عوامی ریفرنڈم ‘‘ جمعرات20جون ہوگاجس میں عوام وکارکنان سے رائے طلب کی جائے گی کہ آیاایم کیوایم سندھ حکومت میں شامل ہوںیانہیں؟۔عوامی ریفرنڈم کے سلسلے میں ایم کیوایم کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں اوراس سلسلے میں ایک بیلٹ پیپربھی تیارکیاہے جس پر
Read More    Posted on: 19 Jun 2013
ایم کیوایم کے عوامی ریفرنڈم 2013 میں بذریعہ موبائل SMS بھی حصہ لیا جاسکتا ہے
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیوایم کی سندھ حکومت میں شمولیت کے حوالے سے جمعرات20جون کوہونیوالے عوامی ریفرنڈم 2013ء میں بذریعہ SMSبھی حصہ لے سکتے ہیں جس کیلئے کسی بھی موبائل نیٹ ورک کے ذریعے یہ SMSباآسانی کیاجاسکتاہے ۔
Read More    Posted on: 19 Jun 2013
لیاری گینگ وار کے ہاتھوں اغواء کے بعد بہیمانہ تشدد سے شہید کیے جانے والے ایم کیوایم پی آئی بی کالونی سیکٹر کے کارکن فرحان حسین شہید کو سینکڑوں سوگواروں کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان لیاقت آباد کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
متحدہ قومی موومنٹ پی آئی بی جہانگیرروڈسیکٹریونٹ56کے جواں سالہ کارکن فرحان حسین ولداسحاق حسین کوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں کے درمیان لیاقت آبادسی ون ایریاکے قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ شہیدکی نمازجنازہ بعد نمازعشاء مسجد الحمرا نزد سیکٹر آفس کے سامنے ادا کی گئی۔ نمازجنازہ اورتدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے
Read More    Posted on: 19 Jun 2013
ایم کیوایم کے تحت19جون 92ء کے شہداء کی21ویں برسی انتہائی عقیدت واحترام سے منائی گئی
متحدہ قومی موومنٹ کے زیر اہتمام 19جون کادن ’’یومِ سیاہ کے طورمنایاگیااورآزادکشمیرسمیت پاکستان بھرمیں قائم ایم کیوایم صوبائی،ضلعی،ڈسٹرکٹس،زونل اورسیکٹرزیونٹ دفاترپرسیاہ پرچم لہرائے گئے اورکارکنان نے بازؤں پرسیاہ پٹیاں باندھی جبکہ ظہرتاعصرشہداء 19جون 1992ء کی 21ویں برسی کے موقع پرقرآن خوانی وفاتحہ خوانی کے اجتماعات منعقدکیے گئے
Read More    Posted on: 19 Jun 2013
ایم کیوایم پی آئی بی کالونی سیکٹر کے کارکن فرحان حسین کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم پی آئی بی کالونی سیکٹرکے کارکن فرحان حسین کے دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء کے بعدتشدد سے شہادت پردلی رنج وغم اورافسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے فرحان حسین شہیدکے سوگوارلواحقین سے 
Read More    Posted on: 19 Jun 2013
کے ایم اوسی آگرہ تاج کالونی سیکٹرکے کارکن محمدوسیم میمن شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان میں سپردخاک،سوئم کل ہوگا
گزشتہ روزآگرہ تاج میں لیاری گینگ وارکے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہیدہونیوالے متحدہ قومی موومنٹ کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی آ گرہ تاج سیکٹر یونٹ نیا آبادکے یو سی 3کے کارکن محمد وسیم میمن شہیدکوسینکڑوں سوگواران کی آہوں اورسسکیوں کے درمیان شہداء قبرستان یٰسین آبادمیں سپردخاک کردیاگیا
Read More    Posted on: 19 Jun 2013

Urdu News Archive