Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں 13 مسافروں کو بس سے اتار کر ایک ایک کرکے ذبح کرکے قتل کرنے کے سفاکانہ واقعہ پر الطاف حسین کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ بلوچستان کے ضلع بولان کے علاقے مچھ میں مسافر بس سے 13مسافروں کو ایک ایک کرکے اتار کر ذبح کرنے کے واقعہ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اس واقعہ کو کھلا ظلم اور بربریت قرار دیا ہے ۔ ایک مذمتی بیان میں انہوں نے کہاکہ میڈیا کے مطابق دہشت گردوں اور سیکورٹی ایجنسی کے اہلکاروں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا اور یہ انتہائی افسوس کا مقام ہے کہ سیکورٹی ایجنسی کے اہلکاروں کوجان بچا کر بھاگنا پڑا اور مکمل کنٹرول حملہ آوروں کے ہاتھ میں آگیا اور حملہ آوروں نے انتہائی سفاکانہ انداز میں 13مسافروں کو اتار کر ایک ایک کرکے ذبح کرکے قتل کردیا ۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
06 Aug 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ناصر جمال نارتھ کراچی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے سرد خانے پہنچ گئے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ناصر جمال نارتھ کراچی میں خدمت خلق فاؤنڈیشن کے سرد خانے پہنچ گئے جہاں انہوں نے بفرزون نالے میں گاڑی کے گرنے کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے افراد کے سو گوار لواحقین سے ملاقات کی اور قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت و ہمدردی اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین ۔
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
گلشن معمار کے علاقے احسن آباد میں مضر صحت کھانا کھانے کے نتیجے میں ایک خاتون اور انکی چار بیٹیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر ایم کیوایم کے قائد الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے گلشن معمارکے علاقے احسن آبادمیں مضرصحت کھاناکھانے کے نتیجے میں ایک خاتون اوران کی چار بیٹیوں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پردلی صدمہ اورگہرے افسوس کااظہارکیاہے۔ اپنے ایک بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہاکہ یہ واقعہ ایک بڑا سانحہ ہے جس پر جتنابھی افسوس کیاجائے کم ہے ۔ انہوں نے واقعہ میں جاں بحق ہونے والی خاتون اوران کی بیٹیوں کے لواحقین سے دلی تعزیت اورہمدردی کااظہارکیااوردعاکی کہ
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
گزشتہ روز کراچی میں طوفانی بارش کے باعث بفرزون میں نالے میں گاڑی گرنے کے نتیجے میں ایک بچہ اور ایک خاتون کے جاں بحق ہونے پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے گزشتہ روز کراچی میں طوفانی بارش کے باعث بفرزون میں نالے میں گاڑی گرنے کے نتیجے میں ایک بچہ اورایک خاتون کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے جبکہ گاڑی سے لاپتہ ہونے پر گہر ی تشویش کا اظہار کیاہے ۔ جناب الطاف حسین نے گور نر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد اور وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ سے مطالبہ کیا ہے کہ لاپتہ شخص کی برآمد گی کیلئے جنگی بنیادوں پر اقدامات کیے جائیں اور لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے ۔جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی کی معروف کمپیئر قریش پور کے بھائی عزیز اختر سے ملاقات
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی ہدایت پرایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن احمد سلیم صدیقی نے معروف کمپیئر اورپاکستان ٹیلی ویژن کے پروگرام’’ کسوٹی ‘‘کے میزبان قریش پور کے انتقال پر ان کی رہائشگاہ واقع ناظم آ باد میں ان کے بھائی عزیزاختر سے ملاقات کی اور قریش پورکے انتقال پر قائد تحریک جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت کی۔اس موقع پر
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں اقرباء پروری پر ایم کیوایم کا شدید اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں اقرباء پروری کی شدیدالفاظ میں مذمت کی ہے ۔اپنے بیان میں ایم کیوایم کے ارکان سندھ اسمبلی نے کہاکہ میڈیاپرآنے والی رپورٹ کے مطابق سندھ پبلک سروس کمیشن کے امتحانات میں میرٹ کی دھجیاں اڑاتے ہوئے چیئرمین اورکمیشن کے ممبران کے بیٹوں اوردیگررشتہ داروں کونوازاگیاہے،چیئرمین کے ایک بیٹے کوسندھ دیہی اوردوسرے بیٹے کوسندھ شہری کے کوٹے پر کامیاب قراردیاگیاہے جبکہ تین بھتیجوں کوبھی کامیاب قراردیاگیاہے۔اسی طرح کمیشن کے ممبران کے رشتہ داروں کوبھی نوازاگیاہے اوراس طرح انصاف اورمیرٹ کاکھلا قتل کیاگیاہے۔ارکان سندھ اسمبلی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
کراچی میں سیلابی ریلا متوقع تھا تو الارمنگ سسٹم کیوں نہیں تھا اور اس کی پیشگی اطلاع کیوں نہیں دی گئی، حیدر عباس رضوی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے اراکین حیدر عباس رضوی ، احمد سلیم صدیقی اور واسع جلیل نے پیر کے روز کراچی کے علاقوں صفورا چورنگی ،سعادت امروہہ اورسعدی ٹاؤن میں سیلابی ریلے کے متاثرین کیلئے لگائے گئے ایم کیوایم کے فلاحی ادارے خدمت خلق فاؤنڈیشن کے طبی و امدادی کیمپوں کا دورہ کیا اور متاثرہ علاقوں میں ہونے والے نقصانات کاجائزہ لیا ۔رابطہ کمیٹی کے اراکین نے سیلابی ریلے کے متاثرین سے ملاقاتیں کیں اور ان سے نقصانات پر دلی ہمدردی کااظہار کیا اور متاثرین کو طبی وامدادی سہولیات کی فراہمی سمیت ایم کیوایم کے ہرممکن تعاون کا یقین دلایا ۔ امدادی کیمپ میں
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
معروف کمپیئر اور کسوٹی پروگرام کے میزبان قریش پور کے انتقال پرجناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے معروف کمپیئر اور کسوٹی پروگرام کے میزبان قریش پور کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
حیدر آباد میں ندی میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 4 بچوں کی المناک ہلاکت پر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر اور حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے حیدرآباد میں ندی میں نہاتے ہوئے کرنٹ لگنے سے 4بچوں کی المناک ہلاکت پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے ہلاک ہونے والے بچوں کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
نیپرا کی جانب سے کے ای ایس سی کی بجلی کی قیمت میں اضافہ فی الفور واپس لیا جائے، حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی نے نیپرا کی جانب سے کے ای ایس سی کی بجلی کی قیمت میں 38پیسے فی یونٹ اضافہ اور شہر میں جاری بجلی کی طویل اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اورحکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی کے عوام کو ستم بالائے ستم کا نشانہ بنانے کا سلسلہ فی الفور بند کیاجائے ۔ اپنے مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
05 Aug 2013
...
1156
1157
1158
1159
1160
1161
1162
1163
1164
1165
1166
1167
1168
1169
1170
...
News
11621
to
11630
of
13528
Urdu News Archive
#کراچی میں آندھی اورطوفانی بارش کے باعث ہونے و الے جانی ومالی نقصانات
...
19 Mar 2026
ایم کیوایم نے کراچی اورسندھ کے شہری علاقوں میں عوامی انقلاب برپا کیا
...
18 Mar 2026
افغانستان ہمارا پڑوسی اسلامی ملک ہے، پاکستان کی جانب سے افغانستان پر
...
17 Mar 2026
ایران جس بہادری اورجرات کے ساتھ امریکی اوراسرائیلی جارحیت کا مقابلہ ک
...
16 Mar 2026
سچی تحریکوں کوطاقت سے ختم نہیں کیا جاسکتا۔ الطاف حسین لاہورمیں ایم ک
...
16 Mar 2026
ایم کیوایم کے سابق رکن قومی اسمبلی نثارپہنور اوران کے بیٹے محسن پہنور
...
14 Mar 2026
ایم کیوایم شعبہ خواتین برطانیہ کے زیراہتمام دعوت افطار کااہتمام
...
10 Mar 2026
حکومت پاکستان کو ایران پربلاجواز بمباری کے عمل میں کسی بھی طرح امریکہ
...
08 Mar 2026
ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای شہید کی جراتمندانہ زندگی، ثابت
...
08 Mar 2026
ایران امریکہ سے ہونیوالے مذاکرات میں ایٹم بم نہ بنانے اور انٹرنیشنل اٹ
...
07 Mar 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us