Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء کے بعد شہید ہونے والے ایم کیوایم ملیر کے تین ہمدردوں کو سینکڑوں سوگواران کی آہوں اور سسکیوں میں معصوم قبرستان میں سپردخاک کردیا گیا
گزشت دنوں مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء اور بہیمانہ تشدد کے بعدشہید ہونے والے ایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ 98کے بزرگ کارکن عبد الوحید کے صاحبزادے مہتاب ، یونٹ98کی یونٹ کمیٹی کے رکن جاوید سعید کے بھانجے فرحان ولد فیضان اورایم کیوایم کے ہمدرد توصیف شہیدکوسینکڑوں سوگواران کو آہوں اورسسکیوں میں معصوم قبرستان میں سپردخاک کردیاگیا۔ شہیداء کی نمازجنازہ بعدنمازظہر ذکریہ مسجد میں اداکی گئی
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
ایم کیو ایم کے لاپتہ کارکنوں، ماورائے عدالت قتل اور غیر اعلانیہ آپریشن کے خلاف ایم کیوایم امریکہ کے تحت امریکہ کے تمام بڑے شہروں میں احتجاجی مظاہرے
کراچی میں ایم کیو ایم کے خلاف غیر اعلانیہ آپریشن، کارکنوں کے اغوا اور ان کے بہیمانہ قتل کے خلاف ایم کیو ایم امریکہ کے زیر اہتمام امریکہ کے تمام بڑے شہروں واشنگٹن ڈی سی، نیو یارک، شکاگو، اٹلانٹا، ہیوسٹن میں زبردست احتجاجی مظاہرے کئے گئے جس میں ایم کیو ایم نارتھ امریکہ کے نگران عبادالرحمان، سینٹرل آرگنائزر جنید فہمی، جوائنٹ سینٹرل آرگنائزر محمد ارشد حسین ،ندیم صدیقی، اراکین سینٹرل آرگنائزنگ کمیٹی ، چیپٹر انچارجزاور کارکنان و ہمدردوں کے ساتھ قریبی ریاستوں سے آئے ہوئے پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
چیف جسٹس،ایم کیوایم کے کارکنوں وہمدردوں کے قتل عام کاازخودنوٹس لیں، حق پرست ارکان سینیٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے اراکین سینیٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس افتخار محمد چوہدری سے پرزورمطالبہ کیا ہے کہ وہ سرکاری سرپرستی میں ایم کیوایم کے کارکنوں وہمدردوں کے تسلسل کے ساتھ قتل عام کاازخودنوٹس لیں اور اس بربریت کو بندکرانے کیلئے اپنا کردار ادا کریں۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
احمد سلیم صدیقی اورسید امین الحق کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیاہے، اعلامیہ ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے سینئر ارکان احمد سلیم صدیقی اورسید امین الحق کو ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیا گیاہے۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
اے پی ایم ایس او کے تحت 6جون کو ملتوی ہونے والے’’ چوتھے کل کراچی اردو مباحثے کی‘‘ نئی تاریخ کا اعلان11جون2013ء کے بعد کیا جائے گا،اے پی ایم ایس او
آ ل پاکستان متحدہ اسٹوڈینٹس آرگنائزیشن کی مرکزی کابینہ نے کہا ہے کہ اے پی ایم ایس او کے تحت 6جون کو ملتوی ہونے والے’’ چوتھے کل کراچی اردو مباحثے کی‘‘ نئی تاریخ کا اعلان 11 جون2013ء کے بعد کیا جائے گا۔یاد رہے کہ 6 جون 2013ء کو اے پی ایم ایس او کے زیر انتظام جامعہ کراچی میں چوتھا کل کراچی اردو مباحثہ کرایا جانا تھا۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
نجی ٹی وی کے سینئر پینل پروڈیوسر کاظم حیدرکے انتقال پرقائدتحریک الطاف حسین کا اظہارتعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ٹریفک حادثے میں نجی ٹی وی کے سینئر پینل پروڈیوسر کاظم حیدرکے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
ٹرانسپورٹ برادری تاجراوردکانداراور شام 4 بجے اپنی سرگرمیاں معمول کے مطابق شروع کردیں، رابطہ کمیٹی کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم کی اپیل پر یوم سوگ کے موقع پر بھرپورتعاون کرنے پر تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کا شکریہ اداکرتے ہوئے تاجروں،دکانداروں اورٹرانسپورٹرز سے اپیل کی ہے کہ وہ شام 4 بجے اپنا کاروبار ، دکانیں اور ٹرانسپورٹ شروع کردیں۔
Read More
Posted on:
06 Jun 2013
مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء اوربہیمانہ تشدد سے ایم کیوایم کے تین ہمدردوں کی شہادت اور ایک ہمدرد کے شدید زخمی ہونے پر جناب الطاف حسین کااظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کے ہاتھوں اغواء کے بعد ایم کیوایم ملیر سیکٹر یونٹ 98کے بزرگ کارکن عبد الوحید کے صاحبزادے مہتاب ، یونٹ98کی یونٹ کمیٹی کے رکن جاوید سعید کے بھانجے فرحان ولد فیضان ،ایم کیوایم کے ہمدرد توصیف شہید اور فرحان ادریس کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنا کر شدید زخمی کرنے پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے شہداء کے لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
ایم کیوایم نے چارہمدردوں کے اغواء اورقتل کے واقعہ پر کل سندھ بھر میں پرامن یوم سوگ منانے کا اعلان کردیا۔
متحدہ قومی موومنٹ نے ملیر میں ایم کیوایم کے چار ہمدردوں کے اغواء اور قتل کے المناک واقعہ پر کل بروز جمعرات کو یوم سوگ منانے کا اعلان کیا ہے ۔
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
نارتھ ناظم آباد کے سیکٹرآفس پر کریکر حملہ ایم کیوایم کے خلاف جاری دہشت گردی کا تسلسل ہے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نارتھ ناظم آباد میں ایم کیوایم کے سیکٹرآفس پر دہشت گردوں کے کریکر حملے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے ایم کیوایم کے خلاف جاری دہشت گردی کی مہم کا تسلسل قراردیاہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ بدھ کو رات گئے دوموٹرسائیکلوں اور ان کے ہمراہ ایک کار میں سوار دہشت گردوں نے نارتھ ناظم آباد بلاک K میں واقع ایم کیوایم کے
Read More
Posted on:
05 Jun 2013
...
1156
1157
1158
1159
1160
1161
1162
1163
1164
1165
1166
1167
1168
1169
1170
...
News
11681
to
11690
of
13140
Urdu News Archive
سب کی شناخت ہے تو مہاجر شناخت سے انکار کیوں؟
...
20 Dec 2024
میں نے آج سے 27 سال قبل پاکستان میں جاری کرپٹ نظام کے بارے میں جن خیال
...
20 Dec 2024
پارا چنار میں ہنگامی بنیادوں پر خوراک ، اجناس اور ادویات کی فراہمی کوی
...
17 Dec 2024
خدارا مشرقی پاکستان کے سانحہ سے سبق سیکھیں
...
16 Dec 2024
سانحہ علی گڑھ قصبہ کالونی 14دسمبر 1986ء پاکستان کی تاریخ کاایک سیاہ
...
13 Dec 2024
جنرل فیض حمید بہانہ ہیں ،عمران خان اصل نشانہ ہیں الطاف حسین
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے یوم شہداکے موقع پر کراچی اورحیدرآبادمیں پولیس ورینجرز ک
...
10 Dec 2024
ایم کیوایم کے زیراہتمام پاکستان اور مختلف ممالک میں یوم شہدامنایا گیا
...
09 Dec 2024
یوم شہدا کے سلسلے میں ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ لندن میں قرآن خو
...
09 Dec 2024
ایم کیوایم کی جانب سے یوم شہداپر ناکہ بندی، ظلم وتشدداورمتعددذمہ دارو
...
09 Dec 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us