Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
حق پرست عوامی نمائندے، سیکٹرز اور یونٹوں کے ذمہ داران اور کارکنان بارش سے متاثرہ علاقوں کا فی الفور دورہ کریں اور پریشان حال اور مشکلات میں مبتلا شہریوں کے ساتھ بھر پور مدد کریں، رابطہ کمیٹی کی ہدایت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست عوامی نمائندوں ، ایم کیوایم کے سیکٹر زاور یونٹوں کے ذمہ داران و کارکنان کو ہدایت کی ہے کہ وہ فی الفور اپنے اپنے علاقوں کا دورہ کریں اور موسلا دھار بارش کے باعث پریشان حال شہریوں کو مشکلات اور پریشانیوں سے نکالنے اور ان کی جان و مال کے تحفظ کیلئے اپنا ہر ممکن کردار ادا کریں ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہر میں موسلا دھار اور طوفانی بارش کے باعث متعدد افراد کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوچکے ہیں اور کئی افراد بارش کے سبب مختلف حادثات میں زخمی ہوچکے ہیں جبکہ نکاسی آب کے ناقص انتظامات کے باعث سڑکوں پر جگہ جگہ پانی کھڑا ہے ، موٹر سائیکلیں اور گاڑیاں بند ہوچکیں ہیں جبکہ مضافاتی علاقوں کی صورتحال بھی انتہائی ابتر ہے ۔ رابطہ کمیٹی نے کہا کہ
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبد المالک کے بڑے بھائی نصیر احمد بلوچ کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے وزیر اعلی بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک کے بڑے بھائی نصیر احمد بلوچ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے ڈاکٹر عبدالمالک سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اور کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔
Read More
Posted on:
03 Aug 2013
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے سیاسی شخصیات اور معززینِ شہر کے اعزاز میں افطار و ڈنر کا اہتمام
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کی جانب سے ایم کیوایم کے زیراہتمام عزیزآباد کے تاریخی جناح گراؤنڈ میں ملک کی اہم سیاسی شخصیات اورمعززینِ شہر کے اعزاز میں افطار و ڈنر کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ فنگشنل کے رہنماء امیتاز شیخ، جام مدد علی، جام معشوق علی، سابق اسپیکر قومی اسمبلی الہٰی بخش سومرو، پیپلز پارٹی سندھ کی رہنماء محترمہ شرمیلا فاروقی ، راشد ربانی، وقار مہدی، ڈاکٹر سکندر مندرو، بزرگ سیاستدان معراج محمد خان، آل پاکستان مسلم لیگ کے رہنماء سید محمد بخاری، مسلم لیگ (ق) کے حلیم عادل شیخ،
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
حالات کتنے ہی سخت اور حقائق کتنے ہی تلخ کیوں نہ ہوں ہمیں قوم کو اعتماد میں لینا چاہئے اور قوم کو اعتماد دینا چاہئے، ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان کے موجودہ حالات اس بات کے متقاضی ہیں کہ حالات کتنے ہی سخت اور حقائق کتنے ہی تلخ کیوں نہ ہوں ہمیں قوم کو اعتماد میں لینا چاہئے اور قوم کو اعتماد دینا چاہئے، یہ وقت سب کو ساتھ بیٹھنے ، ساتھ لیکر چلنے اور نئی راہیں نکالنے کا ہے کیونکہ تاریخ کے بہت ناز ک دور سے گزر رہا ہے۔ ان خیالات کااظہار انہوں نے جمعہ کی شب جناح گراؤنڈ عزیز آباد میں معززین شہر کے اعزاز میں دی گئی دعوت افطار کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔دعوت افطار میں ایم کیوایم کی
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
متحدہ قومی موومنٹ، پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (ن) کے درمیان تعلقات بہتر بنانے کیلئے برج کا کردار ادا کریگی، ڈاکٹر محمد فاروق ستار
قومی اسمبلی میں متحدہ قومی موومنٹ پارلیمانی لیڈرڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاہے کہ ایم کیوایم پیپلزپارٹی اورمسلم لیگ(ن)کے درمیان تعلقات بہتربنانے کیلئے برج کا کردار اداکریگی ،سندھ کی ترقی کیلئے پیپلزپارٹی اورملک کی ترقی کیلئے مسلم لیگ(ن) کے ساتھ ایم کیوایم بہترتعلقات چاہتی ہے ،ایم کیوایم اپوزیشن میں رہتے ہوئے ملک سے دہشت گردی کے خاتمے ،امن وامان اورمعاشی ترقی سمیت عوام کے مسائل کے حل کیلئے اپنابھرپورکرداراداکرتی رہیگی ۔ان خیالات کااظہارانہوں نے ایم کیوایم کی جانب سے معززین شہرکے اعزازمیں افطاروڈنرمیں میڈیاکے نمائندوں سے خصوصی گفتگوکرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹرمحمدفاروق ستارنے کہاکہ
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
ایم کیوایم کی افطار و ڈنر میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈمیں ملک کی اہم سیاسی شخصیات اورمعززین شہرکے اعزازمیں افطاروڈنرمیں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام نے شرکت کی جن میں معروف شیعہ مذہبی اسکالر علامہ علی کرارنقوی،علی اوسط شیعہ رہنماء علامہ مرزایوسف حسین(صدرشیعہ ایکشن کمیٹی)،علامہ نثارقلندری (صدرذاکرین امامیہ) معروف شیعہ اسکالرعلامہ فرقان حیدرعابدی ،مولانا تنویرالحق تھانوی (متحدہ بین المسلمین فورم)،علامہ عباس کمیلی مذہبی رہنماء و سابق سینیٹر) شاہ سراج الحق
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
کارکنان مرزا فرید بیگ، محمد جاوید، سید مقتدر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ا یم ایلڈرز ونگ کے کارکن مرزا فرید بیگ، کورنگی سیکٹر یونٹ 77کے کارکن محمد جاوید اور فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 146کے کارکن سید مقتدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم ملیر سیکٹر یونٹ 102کے کارکن اعجاز احمد کی والدہ طاہرہ بیگم ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احمد رضاکے والد انتظار محمد زیدی ، ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 188کے کارکن وقاص کے چچا محمد عمر اور پاک کالونی سیکٹر یونٹ 187کے کارکن محمد ادریس کے ہم زلف ریاض القمر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے۔
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
لارڈ نذیر سے ایم کیوایم کے رابطہ کی خبر سراسر بے بنیاد ہے اور اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ
متحدہ قومی موومنٹ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ترجمان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاہے کہ برطانوی ہاؤس آف لارڈ کے رکن لارڈنذیر سے ایم کیوایم کے رابطہ کے حوالے سے بعض ٹی وی چینلز پرآنے والی خبرسراسر بے بنیادہے اوراس خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
رنچھوڑ لائن سیکٹر یونٹ کے جوائنٹ انچارج محمد شکیل کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
گینگ وار کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیو الے ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹر یونٹ 3-Bکے جوائنٹ انچارج محمد شکیل کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید کی نما زجنازہ سلطان مسجد ڈیفنس فیز 4میں ادا کی گئی ۔ شہید کی نماز جنازہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل ، عادل خان ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین ، رنچھوڑ لائن اور ڈیفنس کلفٹن سیکٹرز کمیٹیوں کے اراکین ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور شہید کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
...
1156
1157
1158
1159
1160
1161
1162
1163
1164
1165
1166
1167
1168
1169
1170
...
News
11611
to
11620
of
13489
Urdu News Archive
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت میں آج بہتری
...
03 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کو آج بروز پیر لندن ک
...
02 Feb 2026
جناب الطا ف حسین کوطبیعت کی ناسازی کے باعث اتوار کی شام اسپتال لے جایا
...
01 Feb 2026
متحدہ قومی موومنٹ کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کی طبیعت ناساز ہوگئی۔
...
01 Feb 2026
اگر الطاف حسین کی عوامی مقبولیت پر کسی کو شک ہے تو کراچی اورحیدرآباد
...
31 Jan 2026
تحریک انصاف کے بانی عمران خان کی علالت کی اطلاعات تشویشناک ہیں
...
31 Jan 2026
26 جنوری2026 بروزپیرکراچی پریس کلب پر @HRCPakistan کیجانب سےوکیل و ہ
...
26 Jan 2026
9 روزگزرجانے کے باوجود ابھی تک آگ لگنے کے سانحات کی روک تھام کے لیے ح
...
26 Jan 2026
کراچی کی آبادی اور رقبے کے پیش نظرشہر میں 80 فائراسٹیشنزقائم کئے جائیں
...
25 Jan 2026
فوج،اسٹیبلشمنٹ اور اس کی قائم کردہ مذہبی جماعتوں کی جانب سے قوم کو کشم
...
25 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us