Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
پاکستان کے تمام اداروں کو اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے فرائض انجام دینے چاہئیں، الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کہاہے کہ پاکستان کے تمام اداروں کو اپنے اپنے دائرہ اختیار میں رہتے ہوئے فرائض انجام دینے چاہئیں تاکہ آمریت کادروازہ ہمیشہ کیلئے بند کردیا جائے اورپاکستان میں جمہوری کلچرفروغ پاسکے۔ یہ بات انہوں نے جمعہ کی شب اپنی رہائش گاہ نائن زیروعزیزآباد میں مسلم لیگ (ن) کے نمائندہ وفد کے ارکان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ وفد میں مسلم لیگ(ن) کے مرکزی رہنماء اسحاق ڈار، صدارتی امیدوار ممنون حسین، سینیٹر پرویز رشید، ظفرجھگڑا، سلیم ضیاء اور نہال ہاشمی شامل تھے ۔ اس موقع پر گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد ، ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ڈپٹی کنوینرز ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، انجینئرناصرانجم ، رابطہ کمیٹی کے ارکان اور منتخب نمائندے بھی موجود تھے ۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
متحدہ قومی موومنٹ کا 16 واں یوم تاسیس 26 جولائی کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں پورے جوش و جذبے سے منایا گیا
متحدہ قومی موومنٹ کا16واں یوم تاسیس26جولائی کوپاکستان سمیت دنیابھرمیں پورے جوش وجذبے سے منایا گیا اس سلسلے میں صوبہ پنجاب کے دل لاہور میں واقع ایم کیوایم پنجاب ہاؤس میں تقریب پررونق منعقدکی گئی جس میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن میاں عتیق ،سینٹرل پنجاب کی انچارج محترمہ بسمہ آصف اوردیگر رہنماؤں کے علاوہ سینیٹرل پنجاب کے مختلف اضلاع اور ٹاؤنز کے ذمہ داران وکارکنان نے خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پریوم تاسیس کی تقریب کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے میاں عقیق نے کہاکہ
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
الطاف حسین نے ہمیشہ کارکنان کو صبر اور استقامت، اساتذہ اور والدین کے احترام کا درس دیا ہے، اراکین رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے ارکان حیدر عباس رضوی، عامر خان اور عادل خان نے کہاکہ قائد تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ کارکنان و عوام کو صبر اورا ستقامت ، اساتذہ اور والدین کا احترام کا درس دیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ الطاف حسین نے ایم کیوایم اور کارکنان کے ساتھ ہونے والے مظالم کے باوجود جنگ وجدل ، محاذ آرائی کے بجائے براداشت ، تحمل اور صبر کو فو قیت دی ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایم کیوایم فیڈ رل بی ایریا بمقام سکٹر آفس اور اسکیم 33سیکٹرالحنا گارڈن نزد مسکن چورنگی گلشن اقبال کے زیر اہتمام منعقدہ افطار تقاریب کے شرکاء سے خطاب کے دوران کیا۔ اس موقع پر
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
مسلم لیگی رہنماؤں اور جناب الطاف حسین کے درمیان دلچسپ یادوں اور لندن کی حلیم اور پکوڑوں کا خصوصی تذکرہ
ایم کیوایم کے مرکزنائن زیروعزیزآباد میں مسلم لیگی رہنماؤں اور جناب الطاف حسین کے درمیان دلچسپ یادوں اورلندن کی حلیم اورپکوڑوں کا خصوصی تذکرہ کیاگیا ۔ ایک موقع پر وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے جناب الطاف حسین سے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ 1995ء میں جب آپ سے ملاقات کے دوران حلیم اورپکوڑے کھائے تھے وہ ہمیں آج تک یاد ہیں اور اللہ نے چاہا تو ہم
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
معروف موسیقار بلند اقبال فن موسیقی کے عہد حاضر کا ایک عظیم سرمایہ تھے
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے معروف موسیقار بلنداقبال کے انتقال پرافسوس کا اظہار کیا ہے۔ اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہا کہ بلند اقبال کے انتقال سے فن موسیقی میں جو خلا پیدا ہوا ہے وہ کافی عرصے تک پر نہیں ہوسکتا اور بلند اقبال نے فن موسیقی میں جو خدمات انجام دی ہی وہ کسی صورت فراموش نہیں کی جائے گی ۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
پارہ چنار میں ہونے والے خودکش دھماکے بدترین دہشت گردی ہیں، جناب الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے کرم ایجنسی کے علاقے پاراچنارمیںیکے بعددیگرے خودکش حملوں کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور اسے بدترین دہشت گردی قراردیتے ہوئے اس کے نتیجے میں متعددافرادکے جاں بحق اورزخمی ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک دشمن عناصرپاکستان کوغیرمستحکم اورکمزورکرنے کیلئے دہشت گردی کاسہارالے رہے ہیں اورنہ صرف معصوم شہریوں،پاک فوج ،سیکوریٹی اہلکاروں بلکہ قومی اداروں اوربزرگان دین کے مزارت کونشانہ بنارہے ہیں۔انہوں نے پاراچنارخودکش حملوں میں جاں بحق ہونے والے افرادکی
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
ایم کیوایم اقتدار میں ہو یا اقتدار سے باہر عوام کی خدمت کا سفر جاری رہتا ہے، یوسف شاہوانی
پی ایس 90سے منتخب حق پرست رکن سندھ اسمبلی اورمتحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی کے رکنیوسف شاہوانی نے کہاہے کہ عوام کی بلاتفریق رنگ ونسل بے لوث خدمت ایم کیوایم کونصب العین ہے،ایم کیوایم اقتدارمیں ہویااقتدارسے باہرعوام کی خدمت کا سفرجاری رہتا ہے۔انہوں نے کہا کہ قائد تحریک الطاف حسین نے ہمیشہ خدمت کا درس دیا اور سیاست برائے خدمت کو اجاگر کیا یہی وجہ ہے کہ قائد تحریک الطاف حسین کے حق پرست نمائندے عوام کے مسائل کیلئے ہمہ وقت کوشاں نظرآتے ہیں جوعوام سے مکمل رابطے میں رہتے ہیں۔ان خیالات کااظہارانہوں نے اپنے حلقہ انتخاب بلدیہ ٹاؤن کے مختلف علاقوں اے3،بی3،سی3،ڈی3 کے تفصیلی دورے کے موقع پرعوام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
راجن پور کوٹلا جیسن میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے راجن پور کوٹلا جیسن میں تیز بارش کے باعث مکان کی چھت گرنے کے نتیجے میں متعدد افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کی خوش دامن جہاں آراء شوکت کے انتقال پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے حق پرست رکن قومی اسمبلی اقبال محمد علی کی خوش دامن جہاں آراء شوکت کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومہ کے تمام سو گوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردری اظہار کر تے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی۔ انہوں نے
Read More
Posted on:
26 Jul 2013
الیکشن ٹریبول نے عرفان اللہ خان مروت کی تعلیمی اسناد کے حوالے سے متعلقہ یونیورسٹی سے ریکارڈ طلب کرلیا
سندھ اسمبلی کے حلقہ پی ایس114سے ایم کیوایم کے امیدواراورسابق صوبائی وزیرصنعت وتجارت عبدالرؤف صدیقی کی جانب سے الیکشن کمیشن آف پاکستان میں دائرکی گئی درخواست پرالیکشن ٹریبونل نے عرفان اللہ خان مروت کی انٹر اورBAکی ڈگری کو تصدیق کرنے کیلئے متعلقہ یونیورسٹی سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔
Read More
Posted on:
25 Jul 2013
...
1156
1157
1158
1159
1160
1161
1162
1163
1164
1165
1166
1167
1168
1169
1170
...
News
11661
to
11670
of
13489
Urdu News Archive
Update: Improvement in the health of Mr @AltafHussain_90 founder of
...
03 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: On Sunday night, doctors conducted a medical examination of MQ
...
02 Feb 2026
Update: founder leader of the MQM, Mr. @AltafHussain_90 has been shi
...
02 Feb 2026
Altaf shows concern over Imran Khan’s health, calls for immediate fami
...
31 Jan 2026
MQM Supremo Altaf Hussain calls for 80 firefighting stations in Karach
...
26 Jan 2026
Only those who lost loved ones can fully grasp the magnitude of this s
...
25 Jan 2026
I fully support UK Prime Minister Sir Keir Starmer's statement in this
...
24 Jan 2026
گل پلازہ کو کیسے آگ لگائی گئی، پورا گل پلازہ آگ کےشعلوں کی لپیٹ میں کی
...
23 Jan 2026
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے اپیل ہے کہ ڈاکٹر اسامہ انجم اور ارتضیٰ صدیقی ک
...
21 Jan 2026
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us