Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
نجمی عالم اور حاجی قاسم بلوچ ایم کیوایم کے خلاف بیانات دیکرعوام کوگمراہ کرنے کے بجائے پہلے اپنے گریباں میں جھانگیں،انچارج واراکین کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے انچارج واراکین نے پیپلزپارٹی کراچی ڈویژن کے جنرل سیکریٹری سیدنجمی عالم اورڈسٹرکٹ ساؤتھ کے صدرحاجی قاسم بلوچ کے بیان پرتبصرہ کرتے ہوئے کہاہے جولوگ آج گینگ وارکی حقیقت کھولنے پر شدید بوکھلاہٹ کاشکارہیں وہ ایم کیو ایم کے خلاف بیانات دیکرحقیقت پرپردہ ڈالنے کی ناکام کوشش کررہے ہیں
Read More
Posted on:
18 Jul 2013
حق پرست عوام انور علی خانزادہ کی جلد و مکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور خصوصی دعائیں کریں۔ الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم کے سینئر کارکن انور علی خانزادہ کی علالت پر گہری تشویش کااظہار کر تے ہوئے ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2013
ایم کیوایم نے سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کے صوابدیدی فنڈسے ایک پائی بھی وصول نہیں کی۔ترجمان ایم کیوایم
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اخبارات میں شائع ہونے والی اس خبرکی سختی سے تردید کی ہے جس میں ڈی جی آڈٹ کی جانب سے یہ دعویٰ کیا گیا ہے کہ سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کی جانب سے مختلف جماعتوں کو صوابدیدی فنڈمیں رقم دی گئی اوراس میں دیگرجماعتوں کے ساتھ ساتھ ایم کیوایم کابھی نام لیاگیاہے۔
Read More
Posted on:
18 Jul 2013
حکومت سندھ کی جانب سے لیاری کی کچھی اور بلوچ آبادیوں کے درمیان دیوار بنانے کے فیصلے پر حق پرست اراکین اسمبلی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین اسمبلی نے لیاری میں امن قائم کرنے کیلئے حکومت سندھ کی جانب سے لیاری کی کچھی اوربلوچ آبادیوں کے درمیان دیوار بنانے کے فیصلے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے حکومت کی نااہلی وناکامی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیاکہ حکومت لیاری میں دیوار بنانے کے بجائے مٹھی بھر گینگ وارکے جرائم پیشہ دہشت گردوں کے خلاف بلاتفریق قانون کے مطابق کارروائی عمل میں لاکرلیاری میں امن قائم کرے ۔اپنے ایک مشترکہ بیان میں انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
17 Jul 2013
ایم کیوایم اقلیتی امور کمیٹی کے زیر اہتمام خورشید بیگم سیکریٹریٹ عزیز آباد میں ٹاؤنز، یوسیز ،ایلڈر ونگ اور شعبہ خواتین کا مشترکہ اجلاس
متحدہ قومی موومنٹ اقلیتی امور کمیٹی کے ٹاؤنز ، یوسیز ، ایلڈرزونگ اور شعبہ خواتین کا مشترکہ اجلاس خورشید بیگم سیکرٹریٹ عزیز آباد میں ہوا جس میں جوائنٹ انچارج منوہر لال ، اراکین شوکت سردار ، سردار کرشن سنگھ ، روشن مکیش ، الیاس کھوکھر ، نوید ملک اور سید منور السلام نے شرکت کی ۔ اجلاس کے شرکاء نے قائد تحریک جناب الطاف حسین کی قیادت پر بھر پور اعتماد کااظہار کیا اور ان کے خلاف جاری نیشنل اورانٹرنیشنل اسٹیبلشمنٹ کی گھناؤنی سازش کو یکسر مسترد کردیا ۔اجلاس سے اظہار خیال کرتے ہوئے اقلیتی امور کمیٹی کے جوائنٹ انچارج منوہر لال نے کہا کہ ماضی میں گھناؤنی سازشوں کے تحت
Read More
Posted on:
17 Jul 2013
بلدیاتی اداروں سمیت دیگر سرکاری ملازمین کی تنخواہوں کی عدم ادائیگی کا نوٹس لیا جائے، اراکین سندھ اسمبلی
متحدہ قومی موومنٹ کے حق پرست اراکین سندھ اسمبلی نے سندھ حکومت کی جانب سے فنڈزروکے جانے کے باعث بلدیاتی اداروں سمیت مختلف سرکاری ملازمین کو گزشتہ کئی ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی پرگہری تشویش کا اظہار کیاہے اورمطالبہ کیاہے کہ سرکاری ملازمین کوعید الفطر سے قبل تنخواہوں کی ادائیگی یقینی بنانے کیلئے ہنگامی بنیادوں پرفنڈز فراہم کیے جائیں۔ایک بیان میں اراکین سندھ اسمبلی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
17 Jul 2013
رواں سال کے دوران کراچی میں 1726 افراد کے بہیمانہ قتل کا نوٹس لیا جائے، رابطہ کمیٹی
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے کراچی میں قتل وغارتگری کے حوالے سے ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی حالیہ رپورٹ پرگہری تشویش کااظہارکیاہے اوران واقعات کو حکومت ، انتظامیہ اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی نااہلی وناکامی قراردیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ کراچی میں قتل وغارتگری کاسنجیدگی سے نوٹس لیا جائے ۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ شہریوں کی جان و مال اورامن وامان کی ذمہ داری موجودہ صوبائی حکومت پرعائدہوتی ہے تاہم موجودہ حکومت شہرمیں قیام امن میں پوری طرح ناکام ونااہل ثابت ہوئی ہے، اور ایسا معلوم ہوتا ہے کہ
Read More
Posted on:
16 Jul 2013
کراچی کے بارے میں آئی جی خیبر پختونخوا کا بیان متعصبانہ اور کھلی کراچی دشمنی کے مترادف ہے۔ حق پرست ارکان سندھ اسمبلی متحدہ قومی موومنٹ
متحدہ قومی موومنٹ کے ارکان سندھ اسمبلی نے کراچی کے بارے میں صوبہ خیبرپختونخوا کے آئی جی کے بیان کومتعصبانہ اورکھلی کراچی دشمنی کے مترادف قراردیاہے۔ اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ آئی جی خیبرپختونخوا کا کراچی کے بارے میں اپنے بیان میں کہناہے کہ’’اللہ نہ کرے کہ پشاور میں کراچی جیسے حالات ہوں‘‘ ایم کیوایم کے ارکان اسمبلی نے کہاکہ ہماری بھی یہ دعاہے کہ پشاور میں امن ہو، خوشحالی ہو، مسجدیں، مزارات ،علاقے ، بازار، شہرپرسکون ہوں، محفوظ ہوں، بچیوں کے اسکول بموں سے نہ اڑائے جارہے ہوں،
Read More
Posted on:
16 Jul 2013
گینگ وار کے دہشت گردوں کی کاروائیوں کے باعث کچھی برادری کی اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی اس صدی کا پہلا واقعہ ہے،جبکہ دہشت گردوں کی سرکاری سرپرستی بھی قابل مذمت ہے، ڈاکٹر فاروق ستار
ٍقومی اسمبلی میں حق پرست پارلیمانی لیڈرڈاکٹر فاروق ستار نے کہا ہے کہ ہم نے سنا تھا کہ زلزلہ یا کسی آفات کے باعت نقل مکانی کی جاتی ہے لیکن گینگ وار کے دہشت گردوں کی کاروائیوں کے باعث معصوم کچھی برادری کی اتنی بڑی تعداد میں نقل مکانی اس صدی کا پہلا واقعہ ہے ،جس کی ہم شدید مذمت کرتے ہیں ساتھ ہی دہشت گردوں کی سرکاری سرپرستی بھی قابل مذمت ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے متحدہ قومی موومنٹ کے فلاحی ادارے خد مت خلق فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام لیاری گینگ وار کی دہشت گرد کاروائیوں کے باعث لیاری سے بڑی تعداد میں ملیر کھوکھرا پار نقل مکانی کرنے والے کچھی برادری کے اعزاز میں دئیے گئے افطار ڈنر کے موقع پرکیا۔
Read More
Posted on:
16 Jul 2013
محمد سلطان کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 139 کے کارکن محمد سلطان ، نارتھ کراچی سیکٹر یونٹ 136 کارکن وارث مسعود خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
16 Jul 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11371
to
11380
of
13143
Urdu News Archive
Guest Mr.Altaf Hussain Leader & Founder MQM Exclusive With Tauseef Sid
...
16 Dec 2024
ALTAF HUSSAIN CALLS FOR REFLECTION ON EAST PAKISTAN TRAGEDY: URGES MIL
...
16 Dec 2024
GENERAL FAIZ HAMEED JUST A BAIT; IMRAN KHAN IS THE TARGET- Altaf Huss
...
10 Dec 2024
Live Transmission on 9th December 2024 Youm e Shohada
...
09 Dec 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
07 Dec 2024
Historical speech of Mr Altaf Hussain on13th Foundation Day of MQM hel
...
16 Nov 2024
پشتون تحفظ موومنٹ کےسربراہ منظور پشتین کے خلاف PTM کے شہیدکارکنان کے ق
...
14 Nov 2024
Important video briefing of Muttahida Qaumi Movement Coordination Comm
...
14 Nov 2024
پاکستان میں جمہوریت کی بقا، انصاف کے نظام اور عدلیہ کی آزادی کے لئے عم
...
13 Nov 2024
دنیا کا پہلااورانوکھاملک”پاکستان “
...
12 Nov 2024
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us