Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم یوکے ٹوٹنگ یونٹ کمیٹی کے رکن عقیل احمد کے والد کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم یوکے ٹوٹنگ یونٹ کمیٹی کے رکن عقیل احمدکے والدعبدالصمدکے انتقال پرگہرے رنج وغم کااظہارکیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے عقیل احمدسمیت مرحوم کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ
Read More
Posted on:
11 Aug 2013
حق پرست رکن قومی اسمبلی محبوب عالم نے اورنگی ٹاؤن میں پانی کی شدید قلت سے پریشان عوام کو ٹینکرز کے ذریعے پانی پہنچایا
متحدہ قومی موومنٹ کے اورنگی ٹاؤن سے منتخب حق پرست رکن قومی اسمبلی محبوب عالم نے عیدالفطرکے موقع پراورنگی ٹاؤن میں پانی کی شدیدقلت سے پریشان عوام کواپنی زیادتی کوششوں سے واٹرٹینکرزکے ذریعے پانی پہنچایااوراورنگی میں جاری عوامی احتجاج ختم کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق حق پرست رکن قومی اسمبلی نے اتوارکے
Read More
Posted on:
11 Aug 2013
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، ’’اپنی مدد آپ‘‘ کے تحت شمسی توانائی اور متبادل توانائی کے منصوبوں پر کام کرنے کیلئے مختلف تجاویز کا جائزہ لیا گیا
ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کاایک اجلاس آج نائن زیروپر ہواجس میں قائدتحریک الطاف حسین کی ہدایت پر ملک میں لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کیلئے ’’ اپنی مدد آپ‘‘ کے تحت شمسی توانائی اورمتبادل توانائی کے منصوبوں پر کام کرنے کیلئے مختلف تجاویز کاجائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ لوڈشیڈنگ سے نجات اورشمسی توانائی سے بجلی فراہم کرنے کے اس عوامی منصوبے کا آغاز عزیزآباد سے کیاجائے گا اور پہلے مرحلے میں قائد تحریک الطاف حسین کی رہائش گاہ اور ایم کیوایم کے مرکزی دفاتر کو شمسی توانائی پر منتقل کیا جائے گا جسکے بعد ’’اپنی مددآپ‘‘ کے تحت عوام کے تعاون سے
Read More
Posted on:
11 Aug 2013
ملک میں بسنے والے تمام افراد مذہب، فرقہ، رنگ و نسل، زبان و قومیت سے بالاتر ہو کر ملک کی بقا اور سلامتی کے لئے متحد ہو جائیں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک میں رہنے والی اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے دن کے موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ قائد اعظم کے تصورات کے مطابق 11اگست کے دن کو ملک میں بسنے والی تما م اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے منا یا جانا ایک خوش آئند ہے۔انہوں نے اقلیتوں سے تعلق رکھنے والے افرادسے ہم آہنگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ
Read More
Posted on:
11 Aug 2013
دہشت گرد خوف و ہراس کی فضاء قائم کرنے کیلئے پولیس و دیگر قانون نافذ کرنیوالے اداروں اور شہریوں کو نشانہ بنا رہے ہیں
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبہ سندھ کے شہرٹنڈوآغامیں موٹرسائیکل سوارمسلح دہشت گردوں کی جانب سے ناراجیل حیدرآباد کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ نعیم غوری کو فائرنگ کرکے ہلاک کرنے کے واقعے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے کھلی دہشت گردی قراردیتے ہوئے حکومت سندھ سے مطالبہ کیاہے کہ نعیم غوری کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کوگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔ مذمتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے کہاکہ
Read More
Posted on:
10 Aug 2013
بن قاسم میں پکنک مناتے ہوئے چھ افراد کے سمندر میں ڈوب کر جاں بحق ہونے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے عیدالفطرکے موقع پربن قاسم ٹاؤن کے علاقے میں پکنک مناتے ہوئے کورنگی کے رہائشی چار بھائیوں سمیت چھ افرادکے سمندر میں ڈوب کرجاں بحق ہونے پردلی افسوس کااظہارکیاہے۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں صبرکی-
Read More
Posted on:
10 Aug 2013
لوڈ شیڈنگ اور توانائی کے بحران سے نمٹنے کیلئے حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے ’’اپنی مدد آپ کے تحت‘‘ شمسی اور متبادل توانائی کے منصوبوں پر کام کریں۔ الطاف حسین
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی اورمنتخب اراکین کوہدایت کی ہے کہ وہ ملک میں لوڈشیڈنگ اور توانائی کے بڑھتے ہوئے بحران سے نمٹنے کیلئے صرف حکومت پر انحصار کرنے کے بجائے’’ اپنی مدد آپ کے تحت ‘‘شمسی توانائی اورمتبادل توانائی کے منصوبوں پر کام کریں جس سے شہریوں کوبجلی اور پانی جیسی بنیادی ضر وریات فراہم کی جاسکیں۔انہوں نے ہدایت کی کہ ایم کیوایم اس معاملہ پر’’ لیڈنگ رول ‘‘ اداکر ے اور کراچی ،حیدرآباد اورملک کے دیگر شہروں میں زیادہ سے زیادہ گھروں اورعمارات کوشمسی توانائی سے بجلی فراہم کرنے کیلئے کام کیاجائے ۔انہوں نے یہ بات آج ایم کیوایم کے مرکزنائن زیرو پر رابطہ کمیٹی اورارکان اسمبلی سے فون پر گفتگوکرتے ہوئے کہی۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ
Read More
Posted on:
10 Aug 2013
راولپنڈی میں طوفانی بارش اور طغیانی کے سبب شہریوں، تاجروں اور دکانداروں کو درپیش مسائل پر الطاف حسین کا اظہار تشویش
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے راولپنڈی میں طوفانی بارش اور نالا لئی میں طغیانی کے باعث شہریوں ، تاجروں اور دکانداروں کو درپیش مسائل اور مشکلات پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ
Read More
Posted on:
10 Aug 2013
پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کے جواں سال صاحبزادے محمد حسین کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار تعریت
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمود الرشید کے صاحبزادے محمد حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی تعزیتی بیان میں انہوں نے
Read More
Posted on:
10 Aug 2013
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین اور پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین سینیٹر رحمان ملک کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین اور سابق وفاقی وزیرداخلہ و پیپلزپارٹی کے وائس چیئرمین سینیٹررحمان ملک کے درمیان ٹیلی فون پر رابطہ ہوا۔ گفتگو کے دوران دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کی خیریت دریافت کی اورایک دوسرے کو عید کی مبارکباد پیش کی۔ پیپلزپارٹی کے رہنماء رحمان ملک نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی
Read More
Posted on:
10 Aug 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11281
to
11290
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us