Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
Urdu News Archive
ایم کیوایم کی افطار و ڈنر میں مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام کی شرکت
متحدہ قومی موومنٹ کے زیراہتمام جناح گراؤنڈمیں ملک کی اہم سیاسی شخصیات اورمعززین شہرکے اعزازمیں افطاروڈنرمیں مختلف مکاتب فکرسے تعلق رکھنے والے جید علمائے کرام نے شرکت کی جن میں معروف شیعہ مذہبی اسکالر علامہ علی کرارنقوی،علی اوسط شیعہ رہنماء علامہ مرزایوسف حسین(صدرشیعہ ایکشن کمیٹی)،علامہ نثارقلندری (صدرذاکرین امامیہ) معروف شیعہ اسکالرعلامہ فرقان حیدرعابدی ،مولانا تنویرالحق تھانوی (متحدہ بین المسلمین فورم)،علامہ عباس کمیلی مذہبی رہنماء و سابق سینیٹر) شاہ سراج الحق
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
کارکنان مرزا فرید بیگ، محمد جاوید، سید مقتدر کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ا یم ایلڈرز ونگ کے کارکن مرزا فرید بیگ، کورنگی سیکٹر یونٹ 77کے کارکن محمد جاوید اور فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 146کے کارکن سید مقتدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔اپنے تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے تمام لواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کااظہار کرتے ہوئے
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیو ایم ملیر سیکٹر یونٹ 102کے کارکن اعجاز احمد کی والدہ طاہرہ بیگم ، کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی کے کارکن سید احمد رضاکے والد انتظار محمد زیدی ، ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 188کے کارکن وقاص کے چچا محمد عمر اور پاک کالونی سیکٹر یونٹ 187کے کارکن محمد ادریس کے ہم زلف ریاض القمر کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہا کیا ہے۔
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
لارڈ نذیر سے ایم کیوایم کے رابطہ کی خبر سراسر بے بنیاد ہے اور اس خبر میں کوئی صداقت نہیں۔ ترجمان ایم کیوایم انٹرنیشنل سیکریٹریٹ
متحدہ قومی موومنٹ انٹرنیشنل سیکریٹریٹ کے ترجمان نے اپنے ایک وضاحتی بیان میں کہاہے کہ برطانوی ہاؤس آف لارڈ کے رکن لارڈنذیر سے ایم کیوایم کے رابطہ کے حوالے سے بعض ٹی وی چینلز پرآنے والی خبرسراسر بے بنیادہے اوراس خبرمیں کوئی صداقت نہیں ہے ۔
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
رنچھوڑ لائن سیکٹر یونٹ کے جوائنٹ انچارج محمد شکیل کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
گینگ وار کے دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونیو الے ایم کیوایم رنچھوڑ لائن سیکٹر یونٹ 3-Bکے جوائنٹ انچارج محمد شکیل کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان ڈیفنس کے قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ شہید کی نما زجنازہ سلطان مسجد ڈیفنس فیز 4میں ادا کی گئی ۔ شہید کی نماز جنازہ میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے ارکان واسع جلیل ، عادل خان ، کراچی تنظیمی کمیٹی کے اراکین ، رنچھوڑ لائن اور ڈیفنس کلفٹن سیکٹرز کمیٹیوں کے اراکین ، یونٹوں کے ذمہ داران ، کارکنان ، ہمدردوں اور شہید کے عزیز و اقارب نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
رحیم یار خان میں شیعہ عالم دین منظور حسین اور انکے صاحبزادے کو فائرنگ کر کے قتل کرنے پر رابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے صوبہ پنجاب کے شہررحیم یار خان میں شیعہ عالم دین منظور حسین اور انکے صاحبزادے کو دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت ہے اوراسے فرقہ وارانہ فسادات کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیتے ہوئے مطالبہ کیاہے کہ منظورحسین اوران کے صاحبزادے کے قتل میں ملوث دہشت گردوں کوفی الفورگرفتارکرکے عبرتناک سزادی جائے۔
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
دہشت گردوں کی فائرنگ سے نوابشاہ کی مذہبی شخصیت مولانا یعقوب قادری کے قتل پررابطہ کمیٹی کا اظہار مذمت
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے دہشت گردوں کی فائرنگ سے نظام مصطفی پارٹی کے مرکزی ڈپٹی جنرل سیکریٹری ،جماعت اہلسنت کے مرکزی سپریم کونسل کے رکن اور نوابشاہ کی معروف مذہبی شخصیت مولانا یعقوب قادری کو شہید کرنے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اس واقعہ کو فرقہ وارنہ فسادات کرانے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے
Read More
Posted on:
02 Aug 2013
حق پرست عوام و مخیر حضرات زکوٰۃ فطرہ اور دیگر عطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن میں جمع کرائیں، الطاف حسین کی اپیل
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے حق پرست عوام خصوصاً مخیرحضرات سے دردمندانہ اپیل کی ہے کہ وہ عید الفطر کے پر مسرت موقع پراپنی خوشیوں میں غریبوں،ناداروں، یتیموں،مساکین اور ضرورتمندوں خصوصاً بیواہ خواتین اوربچوں کوضرور یاد رکھیں اوران کی امداد کیلئے زکوٰۃ، فطرہ اوردیگرعطیات خدمت خلق فاؤنڈیشن میں جمع کرائیں۔ انہوں نے کہاکہ
Read More
Posted on:
01 Aug 2013
ایم کیوایم گلستان جوہر سیکٹر کے کارکن مسلح دہشت گردوں کی اندھا دھند فائرنگ سے جاں بحق
نامعلوم مسلح دہشت گردوں نے گلستان جوہرکے علاقے جوہراسکوائرکے قریب ایم کیوایم جوہرسیکٹرکے جواں سال کارکن فرحان عباس کوفائرنگ کرکے بے دردی سے قتل کردیااورفرارہوگئے۔33سالہ فرحان عباس شادی شدہ تھے انہوں نے سوگواران میں بیوہ،تین بچے شامل ہیں۔دریں اثناء متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے نامعلوم دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم گلستان جوہر سیکٹرکے کارکن 33سالہ فرحان عباس کو فائرنگ کرکے قتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اوراسے شہرکاامن خراب کرنے کی سازش کاتسلسل قراردیتے ہوئے
Read More
Posted on:
01 Aug 2013
ایم کیوایم گلستان جوہر سیکٹر کے کارکن فرحان عباس کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے نامعلوم مسلح دہشت گردوں کی جانب سے فائرنگ کرکے ایم کیوایم گلستان جوہرسیکٹرکے کارکن فرحان عباس کوقتل کرنے کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے فرحان عباس شہیدکے تمام سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہارکرتے ہوئے انہیں صبرکی تلقین کی اورکہاکہ
Read More
Posted on:
01 Aug 2013
...
1126
1127
1128
1129
1130
1131
1132
1133
1134
1135
1136
1137
1138
1139
1140
...
News
11361
to
11370
of
13234
Urdu News Archive
پاکستان پر جنگ کے بادل منڈلارہے ہیں،ہمیں اس بات کی فکر کرنی چاہیے کہ
...
27 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملے کے واقعہ پر انڈیا کی جانب سے سندھ طاس معاہدہ م
...
25 Apr 2025
پہلگام میں دہشت گردحملہ علاقائی امن اور خطے کی صورتحال کے لئے نہایت
...
23 Apr 2025
لاہورہائیکورٹ کاتین رکنی لارجربینچ ایم کیوایم کے بانی وقائدجناب الطاف
...
21 Apr 2025
معروف ناول نگار، صحافی، شاعر اورادبی شخصیت ایچ اقبال کے انتقال پر ایم
...
19 Apr 2025
پاکستان کی معاشی زبوں حالی اورکرنسی کی قدرمیں گراوٹ کی ذمہ داری کس پ
...
18 Apr 2025
ریاست ماں ہوتی ہے، کیا ریاست کارویہ اپنے بچوں کے ساتھ ماں جیسا ہے؟.الط
...
14 Apr 2025
گزشتہ تین روز کے دوران کراچی اورحیدرآباد سے ایم کیوایم کے دردرجن سے
...
13 Apr 2025
صدرآصف زرداری اوروزیراعظم شہبازشریف کراچی اورحیدرآباد میں ایم کیوایم
...
12 Apr 2025
ایک سازش کے تحت کوشش کی جارہی ہے کہ کراچی میں دوبارہ سے پرانی کہانیو
...
12 Apr 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us